تبصرے تجزئیے

  • پی ٹی آئی کے ماتھے پر لگا داغ!

    تحریک انصاف کے کئی رہنما پارٹی کو خیرباد کہہ چکے اور یہ سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے، کب رکے گا کسی کو معلوم نہیں۔ عمران خان کے مطابق یہ جبری شادیوں کی طرح جبری علیحدگیوں کا معاملہ ہے۔  خان صاحب کے اس بیان پر کسی نے سوشل میڈیا پر ایک مزاحیہ ردعمل دیا ہے کہ ’خان صاحب طل� [..]مزید پڑھیں

  • اب آگے کیا ہوگا؟

    یہ وہ سوال ہے جو ہر باشعور پاکستانی پوچھ رہا ہے۔ ہم نے جہاں سے سفر کا آغاز کیا تھا، اسی نقطے پر دوبارہ کھڑے ہیں۔ ہم اپنے آپ کو خود ہی نقصان پہنچا رہے ہیں۔ مارچ 2022 میں سابق وزیراعظم پاکستان نے امریکی دفترِ خارجہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار پر ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے ک� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو بزرگ سیاست دانوں سے بچاؤ

    پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جہاں بظاہر جمہوری نظام کام کررہا ہے لیکن اس کے تمام   اہم سیاسی قائدین 70 برس سے تجاوز کرچکے ہیں۔ دنیاکے جن ممالک میں  شرح پیدائش کی شدید کمی کے سبب ریٹائرمنٹ کی عمر زیادہ مقرر کی جاتی ہے ، وہاں بھی اس عمر تک کام کرنے کا مطالبہ نہیں کیاجاتا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مصر کا بازار اور صحافی کا قلم

    ہماری سیاست پر ایک اور عشرہ زیاں گزر گیا۔ پیدا کرنے والے کی قسم، ہمیں گزرنے والے ناٹک پر کوئی اختیار تھا اور نہ آنے والے مناظر میں کوئی دخل ہے۔ گزشتہ عہد میں بھی راہ جفا کے اندھے موڑ اور پاتال کی خبر لانے والی کھائیوں کی نشاندہی کرتے رہے، کبھی گوش شنوائی نصیب نہیں ہوا۔ آئندہ ب� [..]مزید پڑھیں

  • سیاست عمران کے بیرونی سہولت کار

    برطانیہ کی طرح امریکہ میں بھی عمران خان کے چاہنے والے بے شمار ہیں۔ امریکہ میں مقیم عاشقان عمران کی اکثریت ان کے پاکستانی نژاد برطانوی مداحین کے مقابلے میں کہیں زیادہ خوش حال ہے۔ وہ انتہائی پڑھے لکھے طبقات کی نمائندہ ہے۔شوکت خانم ہسپتال کو باقاعدگی سے فراخدل چندہ دیتے ہیں۔اپ [..]مزید پڑھیں

  • زندگی یا تاریک راہیں

    یہ محض روایتی بات ہوگی اگر کہا جائے کہ پاکستان بحرانی کیفیت میں ہے۔ کہنے، سوچنے اور کرنے کی بات یہ ہے ملک اس وقت جس بحران میں پھنسا دیا دیا ہے، اس سے نکلنا کیسے ہے؟ سیاسی کشاکش، آئینی بحرانوں اور گوناگوں تنازعات سے نکلنے لیے عدالتوں سے رجوع کیا جائے تو اس میں ہرج کی کوئی بات نہ [..]مزید پڑھیں

  • پراجیکٹ عمران خان کے نئے پاسبان

    بلاشبہ سانپ گزر جانے کے بعد لکیر پیٹتے رہنا، کار دانش نہیں لیکن ستم یہ ہے کہ لکیر بھی ہمیں سانپ ہی کی طرح پیہم ڈنک مارے جا رہی ہے۔ اس کے ہر پیچ و خم سے زہریلی آبشار والی پھنکاریں اٹھ رہی ہیں اور ”پراجیکٹ عمران خان“ محروم اقتدار ہو کر بھی آکاس بیل بنا ہوا ہے۔ دس بارہ برس پہل [..]مزید پڑھیں