تبصرے تجزئیے

  • ہمارے لائق اور نالائق آئی ایس آئی چیف

    میں بھی پوری قوم کی طرح مبہوت ہوا کہ آئی ایس آئی کا چیف پریس کانفرنس سے خطاب کر رہا ہے۔ اپنے اعتماد والے ہی صحیح لیکن صحافیوں کے سوالوں کے جواب دے رہا ہے۔ رات کی تاریکی میں ہونے والی ملاقاتوں کا حال لائیو ٹی وی پر بتا رہا ہے اور اُردو کے بھاری بھر کم الفاظ استعمال کر کے ہمارے سیاس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ارشد شریف کا بار بار قتل

    ارشد شریف پہلی دفعہ قتل نہیں ہوا۔ ارشد شریف پہلے بھی کئی دفعہ قتل ہو چکا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ارشد شریف بار بار قتل ہو جاتا ہے لیکن قاتل گرفتار کیوں نہیں ہوتے ؟ پاکستان کا شمار دنیا کے ان دس ممالک میں ہوتا ہے جو صحافیوں کیلئے انتہائی خطرناک سمجھے جاتے ہیں ۔ پاکستان میں صحافیوں کو [..]مزید پڑھیں

  • سست رو لانگ مارچ، نیوٹرل امپائر کا انتظار

    اپنی زندگی کی تین دہائیاں صحافت کی نذر کردینے کے بعد یک سطری سبق سیکھا ہے تو محض اتنا کہ سیاسی منظر نامہ پر جو دھوم دھڑکا نظر آرہا ہوتا ہے محض فریب ہوتا ہے۔ اس کے پیچھے ہماری اشرافیہ کے مختلف گروہوں کے مابین جو حقیقی چپقلش جاری ہوتی ہے اس کی بابت میرے اور آپ جیسے عام پاکستانی قطع [..]مزید پڑھیں

  • سائل اور وکیل کا رشتہ

    نظام انصاف میں وکیل اور سائل کے رشتے کو خصوصی تحفظ حاصل ہے۔ جہاں سائل کو وکیل کرنے کی سہولت دی گئی ہے وہاں وکیل اور سائل کو پابند بھی کیا گیا ہے۔ آج بھی ہر شہری کو یہ اجازت حاصل ہے کہ وہ چاہے تو اپنے مقدمے کی خود پیروی کرے اور وکیل کی خدمات نہ حاصل کرے ۔ کئی مثالیں موجود ہیں جہا� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوری نظام کی رسوائی اور پاکستان

    جمہوریت ایک ایسا نظام سیاست ہے اس میں سب ایک جیسے ہی مانے اور جانے جاتے ہیں،سب کا ووٹ برابر وزن رکھتا ہے،اس نظام کے ذریعے مالی، معاشی اور معاشرتی طور پر موثر اور طاقتور طبقات، اقتدار پر غالب ہو کر اپنے گروہی مفادات کے لیے کام کرنے لگتے ہیں۔جبکہ عامتہ الناس کی فلاح و بہبود ثانوی [..]مزید پڑھیں

  • لندن کا نیچرل ہسٹری میوزیم

    سنٹرل لندن سے سڑک کے ذریعے ہیتھرو ایئر پورٹ کی طرف جائیں تو ہائیڈ پارک کے دوسری طرف نائٹس برج میں دنیا کے مہنگے ترین سٹور ہیرڈز کی بلند و بالا اور جاذب نظر عمارت نظر آتی ہے جس سے آگے کنزنگٹن کے علاقے میں ایک بہت ہی شاندار اور منفرد عمارت ایستادہ ہے جو کہ دراصل نیچرل ہسٹری میوزیم [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ کے بعد کیا ہوگا؟

    عمران خان اسٹبلشمنٹ سے ٹکرانے کے اعلانات کرنے کے بعد اب ’ثالثی و مصالحت‘ کے لئے حقیقی طاقت ور حلقوں کو ان کی ذمہ دار یاں  یاد کروانے تک آگئے ہیں۔  لانگ مارچ کے پانچویں دن کی سب سے اہم پیش رفت تو یہی ہے کہ عمران خان نے اسلام آباد ’فتح‘ کرنے کے پروگرام میں توسیع  � [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ ، شارٹ مارچ

    عمران خان صاحب کا لانگ مارچ آج پانچویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ غیر جانبدار مبصرین کے مطابق اس مارچ میں شرکا کی تعداد توقعات سے خاصی کم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عمران صاحب اس لانگ مارچ کو وقفے وقفے سے شارٹ کر رہے ہیں۔ لاہور کے لبرٹی چوک میں عمران خان کی تقریر کے دوران 8 سے دس ہزار افراد [..]مزید پڑھیں