تبصرے تجزئیے

  • عشق فراموشی کی گھڑی سر پے کھڑی

    کرائمیا کی بندرگاہ سواستوپول میں لنگر انداز بحیرہِ اسود  کے روسی بیڑے کو گزرے سنیچر سولہ ڈرونز نے ایک ساتھ نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی۔ اس کے ردِعمل میں روس نے اقوامِ متحدہ اور ترکی کی مدد سے ہونے والے اس تین ماہ پرانے سمجھوتے سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا جس کے تحت یوکرین کو [..]مزید پڑھیں

  • تین گھر تو ڈائن بھی چھوڑ دیتی ہے

    آج کل عمران خان نے اپنی توپوں کا رخ اسٹیبلشمنٹ کی طرف کیا ہوا ہے۔ ویسے تو جب سے ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی ہے، تب سے ہی ان کی توپوں کا رخ اسی طرف ہے۔ انہیں اسٹیبلشمنٹ کا غیر سیاسی ہونا اور تحریک عدم اعتماد میں ان کی مدد نہ کرنے کا فیصلہ کسی طور پر بھی پسند نہیں آیا۔ اس� [..]مزید پڑھیں

  • غیر سیاسی بندوبست کی جانب بڑھتے حالات

    عمران خان صاحب نے کرم سے خالی ہوئی قومی اسمبلی کی نشست بھی جیت لی ہے۔ اس جیت کی بدولت ان کے حامی یہ دعویٰ کرنے میں حق بجانب ہوں گے کہ پاکستان کے شمال سے جنوب تک عوام کی کثیر تعداد ان کی حمایت میں ووٹ ڈالنے کو بے چین ہے۔ ان کے مخالفین کو اس امر کا بخوبی احساس ہے۔ اسی باعث وہ فوری ن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • توپک زماں قانون دے

    بدر منیر کی ایک معروف فلم تھی، توپک زماں قانون دے۔ عمران خان کے مارچ اس کے ساتھ ہی علی امین گنڈاپور کی بندوقوں نیز بندوں اور اسلام آباد کی سرحد پر ان کی تعیناتی کی خبروں نے اس فلم اور مغل عہد کی یاد تازہ کر دی۔ مغل عہد اپنی عظیم تہذیب، عظیم الشان تعمیرات نیز ان تہذیبی آثار کے ل� [..]مزید پڑھیں

  • ایک غلطی کا خمیازہ

    آپ چاہے کتنے ہی اچھے بیٹس مین کیوں نہ ہوں، آپ چاہے کتنے ہی اچھے بالر کیوں نہ ہوں، آپ چاہے کتنے ہی اچھے آل راؤنڈر کیوں نہ ہوں اور آپ کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے آپ کو ٹیم کا کپتان بنا دیا جائے، یقین رکھیں آپ تن تنہا کچھ نہیں کر سکتے۔ آپ تن تنہا میچ نہیں جیت سکتے۔ میچ جیتن� [..]مزید پڑھیں

  • آؤ مل کر روئیں

    جہاں سچ کہنے والے ہار جائیں اور جھوٹ بولنے والے آپ کا منہ بند کرا دیں، وہاں ٹوٹ پھوٹ اتنی بڑھ جاتی ہے کہ جغرافیے ہی بدل جایا کرتے ہیں۔  یاد رکھیے! سچ کہنے والے ہار کر بھی جیت جاتے ہیں اور جھوٹ بولنے والے جیت کر بھی ہار جاتے ہیں۔  آج پاکستانی قوم سچ اور جھوٹ کی لڑائی میں � [..]مزید پڑھیں

  • اب فوج کو کان کھول کر سننے کی ہدایت

    اتناعرصہ عمران خان کو کبھی کنٹینر پر چڑھے، کبھی جلسوں میں خطاب کرتے ہوئے پولیس افسران، سول سرکاری اہلکاروں اورایک آدھ بار ایک خاتون جج کو بھی للکارتے دیکھا۔  کسی کو کہا میں تمہیں نہیں چھوڑوں گا، کسی کے خلاف ایکشن لینے کی بات کی۔ کسی کو’اوے‘ کرکے پکارا تو کسی کے خلاف [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ اور خون ریزی کے خدشات

    سوشل میڈیا کی بدولت ہیجان اور چسکے کے عادی ہوئے اذہان اہم ترین موضوعات کی بابت سوال اٹھانے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کرتے۔ ہمارے ساتھی ارشد شریف کے المناک قتل کی خبر آئی تو عمران خان صاحب نے اسلام آباد پر یلغار کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ غالباً انہیں یہ گماں ہوا کہ مذکورہ قتل نے عو [..]مزید پڑھیں