تبصرے تجزئیے

  • اندھیری رات کی امانت اٹھانے والے

    برادر عزیز طاہر یوسف سے ملاقات کم کم لیکن نیاز مندی قدیمی ہے۔ گزشتہ شام فون اسکرین پر ان کا نام جگمگایا تو خوشی ہوئی۔ درویش نے گزشتہ اظہاریے میں غریب بچوں کی تعلیمی محرومی کا ذکر کرتے ہوئے فارسی محاورے ’این خانہ ہمہ آفتاب است‘ میں آفتاب کو ’خوناب‘ میں بدل دیا تھا۔ [..]مزید پڑھیں

  • کور کمانڈر کانفرنس کا اعلامیہ

    عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک میں جو کچھ ہوا، اس کے بعد پاک فوج کی جانب سے باقاعدہ ردعمل کور کمانڈر کانفرنس کے اعلامیہ میں آیا ہے۔ اس سے پہلے سب باتیں ذارئع سے تھیں تاہم اب جو کچھ اعلامیہ میں آگیا ہے، وہ پاک فوج کا باقاعدہ رد عمل ہے۔ یہ قیاس آرائیاں کافی دن سے جاری تھیں کہ 9 [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آپ کو دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی

    صادق اور امین کا لقب صرف ایک ہستی ﷺ کیلئے ہے لیکن اس وقت دیگر سیاستدانوں کے بغض اور آپ کی محبت میں مبتلا جرنیلوں کے ایما پر جسٹس (ر) ثاقب نثار نے آپ کو ”صادق“ اور ”امین“ (نعوذباللہ) کے خطاب سے نوازا ۔ اس لئے آپ کو دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی۔ آپ ایک فراڈ الیکشن کے ذریعے � [..]مزید پڑھیں

  • سنگی ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن

    دروازے پر دستک ہوئی، اگلے لمحے دفتر کا داخلی دروازہ کُھلا، ایک وجیہ خوبرو شخص سفید شلوار قمیض سیاہ واسکٹ اور سیاہ پشاوری چپل پہنے میرے سامنے کھڑاتھا۔ میں۔۔۔ہوں۔آپ کے سامنے والے فلیٹ میں ہم نے آفس بنایا ہے۔ابھی ٹیلیفون نہیں لگا، کیا میں آپ کے فون سے ایک لوکل کال کر سکتا ہوں! &n [..]مزید پڑھیں

  • غارت گری، انصاف پروری اور ضمانتوں کی گنگا!

    ذاتی اور سیاسی مقاصد کے لئے تراشے گئے بیانیوں کے بیچوں بیچ ایک بیانیہ تاریخ کا بھی ہوتا ہے جو خود رَو پودے کی طرح آپ ہی آپ اُگتا اور فطرت کے ازلی و ابدی اصولوں کی زرخیز آب و ہوا میں پروان چڑھتا چلا جاتا ہے۔ وٹس ایپ، فیس بُک، ٹویٹر، ٹک ٹاک، انسٹا گرام ایسے خرخشوں سے بے نیاز یہ بی� [..]مزید پڑھیں

  • افواج پاکستان کے خلاف خطرناک حملے

    دنیا بھر میں ایسا کوئی رہنما نہ ہو گا جس طرح عمران خان مکر و فریب اور جھوٹ کی بنیاد پر ایسے دعوے کرتے ہیں جس کی تردید چند ہی دنوں میں خود ان کی طرف سے ہی کرد ی جاتی ہے۔ عمران خان کو چاہنے والوں کو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ عمران خان نے کل کیا کہا تھا اور جو کہا تھا اس میں کتنی سچائ [..]مزید پڑھیں

  • انصاف کا ترازو اور دھرنے کا ہتھوڑا

    چیف جسٹس عمر عطا بندیال  نے  ایک بار پھر امید ظاہر کی ہے کہ سیاسی جماعتیں مذاکرات کا آغاز کریں  تاکہ موجودہ سیاسی بحران کا کوئی حل نکل سکے۔ اس دوران  پاکستان جمہوری تحریک  نے  وزیر داخلہ  کی  ’درخواست‘ کے باوجود اسلام آباد کے ریڈ زون میں سپریم کورٹ کے با [..]مزید پڑھیں

  • محتاج اپنے گھر میں ہی سردار ہوگیا

    جمہوریت ایک ایسا انظام ہے جس میں مختلف پارٹیاں انتخابات ہار جاتی ہیں۔ یہاں تک کہ ایک ایسے ملک میں جہاں انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہوں۔تاہم ایک ہی پارٹی بعض اوقات کئی دہائیوں تک جیت جاتی ہے اور اپنے حریفوں سے ہمیشہ کے لیے ہار جاتی ہے۔ ایک پارٹی کے غلبے کی ایسی مثالیں کچھ جگہ [..]مزید پڑھیں