تبصرے تجزئیے

  • یواین کا عالمی کردار اور ٹرمپ کی بڑھکیں

    آج موضوعات کی اس قدر بھرمار ہے سمجھ نہیں آرہی کہ کس پر قلم اٹھایا جائے اور کسے نظرانداز کردیاجائے۔ درویش کی ہمیشہ یہ تمنا ہوتی ہے کہ صرف انہی ایشوز کو اُٹھایا جائے جہاں کوئی کجی یا ٹیڑھ ہو۔ اور جہاں ہمارا میڈیا حالات و واقعات کی یک رخی تصویر پیش کررہا ہو تو وہاں لازماً تصویر ک� [..]مزید پڑھیں

  • اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی گمراہ کن باتیں

    امریکی صدر ٹرمپ نے دنیا کا نظام بدلنے کے لیے ترقی یافتہ ملکوں کی سرحدیں بند کرنے اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے ’جھوٹ‘  کو مسترد کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں تقریر کرتے ہوئے انہوں نے اسی ادارے کو ناکارہ اور غیر ضروری قرار دیا اور دعویٰ کیا کہ اقوام متحدہ  ن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نامرادوں کی باتیں

    خوش فہمی اور غلط فہمیوں میں مبتلا کچھ نامرادوں کا ٹولہ گرما گرم بحث میں اُلجھا ہوا تھا ۔ آپ لفظ نامراد کا مطلب تو سمجھتے ہیں نا ؟ آپ کسی سے اُمیدیں لگا بیٹھتے ہیں ۔ آپ کی اُمیدیں پوری نہیں ہوتیں ۔ آپ نامراد کہلوانے میں آتے ہیں ۔  سوچ سمجھ کر کسی سے اُمیدیں باندھا کریں ۔ � [..]مزید پڑھیں

  • ملتان کے چند قدیمی اور تاریخی کھڈے

    میں کالم کے آغاز ہی میں واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ جن لوگوں کو خود ساختہ تاریخ،ٹویوں، کھڈوں اور ملتان سے کوئی دلچسپی نہیں وہ اس کالم کو پڑھنے کے بجائے اپنی پسند کا موضوع منتخب کر کے ابھی دائیں بائیں ہو جائیں۔ بعد میں یہ کالم گھسیٹ ذمہ دار نہ ہوگا۔ ملتان گزشتہ سات ہزار سال سے مس [..]مزید پڑھیں

  • ہماری جیت کے راستے کی رکاوٹیں

    ایشیا کرکٹ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم دوسری بار بھارتی ٹیم سے ہار گئی ہے۔ اسی ہفتے میں ہمیں سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کی خوشی ملی تھی جس پر کچھ لکھنے کا دل تھا مگر پھر پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے سپر 4 مرحلے کے میچ دیکھنے بیٹھ گئے۔ ہمارے بچے بھی بڑی [..]مزید پڑھیں

  • پاک ، سعودیہ دفاعی معاہدہ : اسرائیل باخبر تھا ؟

    گزشتہ ہفتے کے آخری کالم میں آپ سے کیے وعدے کو نبھانے کے لیے میں نے اسرائیل کا پاکستان اور سعودی عرب کے مابین ہوئے دفاعی معاہدوں کے بارے میں موقف جاننے کی مسلسل کوشش کی ہے۔ وہاں کے جن سیاسی تبصرہ نگاروں کا میں سوشل میڈیا کی بدولت پیچھا کرتا ہوں مذکورہ معاہدے کی بابت مگر ’غ [..]مزید پڑھیں

  • بے نام کہانی!

    یہ بے نام لوگوں کی بے نام کہانی ہے۔ اس کہانی کا آغاز کب ہوا اور اس کا انجام کیا ہوگا یہ کسی کو بھی معلوم نہیں۔ یہ نوحہ ہے، المیہ داستان ہے، یہ بادشاہوں کے دربار کے طربیہ کرداروں کے متعلق نہیں بلکہ صدیوں سے پستے لوگوں کی آہ ہے۔ یہ مسخروں کی کہانی نہیں، یہ خون پسینہ بہانے والوں [..]مزید پڑھیں

  • مذہب کو سیاست سے بچائیے!

    اگر مذہب کو بچانا ہے تو اسے اقتدار کی سیاست سے دور رکھیے۔ یہی بات سیاست کے لیے بھی درست ہے۔ اس سے پہلے کہ آپ مجھے اقبال کا یہ مصرع سنائیں  ’جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی‘  ۔میری درخواست ہے کہ کوئی رائے قائم کرنے سے پہلے اس کالم کو آخری سطرتک پڑھ لیاجائے۔ س [..]مزید پڑھیں