تبصرے تجزئیے

  • لانگ مارچ کیوں؟

    ویسے تو ملکی سیاست میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے حکومت وقت کے خلاف لانگ مارچ، دھرنے یا احتجاجی سیاست کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن تحریک انصاف کے سیاسی منظر نامے پر آنے کے بعد ایسی احتجاجی کاروائیوں میں غیر معمولی حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ تحریک انصاف کی س [..]مزید پڑھیں

  • فوجی قیادت کی پریس کانفرنس کے بعد کیا ہوگا؟

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار اور  آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد  انجم نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں ملکی سیاست کے حوالے سے بعض انکشافات کئے ہیں اور قوم کو انارکی و انتشار سے محفوظ رکھنے کی اپیل کی ہے۔   پریس کانفرن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہم کالم نگاروں کے طعنے

    ہم کالم نگار بھی عجیب مخلوق ہیں، جس دن ہمیں لکھنے کے لیے کچھ نہیں سوجھتا اس دن ہم کالم میں اپنے ملک کی برائیاں گنوانا شروع کر دیتے ہیں۔ کالم بھی بن جاتا ہے اور داد بھی مل جاتی ہے۔ ایسے کالموں میں ایک بات نہایت شدو مد سے لکھی جاتی ہے کہ جیسا ہمارے ملک میں ہوتا ہے ویسا پوری دنیا م [..]مزید پڑھیں

  • ارشد شریف کا بہیمانہ قتل

    ارشد شریف ہمارے ہم وطن، صحافی بھائی تھے انہیں کینیا میں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔یہ ہمارے لیے ایک انتہائی افسوسناک  ہے۔ہمارے ہاں اندرون ملک صحافیوں کو مارنا پیٹنا اور کبھی کبھار مار ڈالنا معمول کے واقعات ہیں لیکن کسی معروف صحافی کا اس طرح بیرون ملک مار دیا جانا، نہ صرف [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا لانگ مارچ جمعہ سے شروع

    عمران خان نے بالٓاخر لانگ مارچ کا اعلان کردیا، وہ جمعہ28اکتوبر کو لاہور کے لبرٹی چوک سے اپنے لانگ مارچ کا آغاز کر رہے ہیں۔ پہلے انہوں نے کہا تھا کہ وہ جمعے کے روز لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کریں گے لیکن انہوں نے جمعہ کو لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر کا یوم سیاہ

    داخلی صف بندیوں میں الجھی قوم کو خبر ہو کہ آج’ یوم سیاہ‘ ہے۔ ایک یوم سیاہ کشمیری قوم 27 اکتوبر کو مناتی تھی اور ایک مزید یوم سیاہ اس پر پانچ اگست کو مسلط کر دیا گیا ۔ ہم اپنے وزیر اعظم کی قیادت میں ایک جمعے کو پورے نصف گھنٹے کھڑے ہوئے اور اپنے تئیں سرخرو ہو گئے۔ اب ہم داخلی [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے تعصبات اور اپنا اپنا قاتل

    اینکر ارشد شریف مرحوم ایک بڑے ہی افسوس ناک سانحہ کا شکار ہو گئے۔ اللہ تعالی اُن کی مغفرت فرمائے، آمین۔ اُنہیں کینیا میں پولیس نے بڑی بے دردی سے قتل کر دیا جبکہ اُن کا نہ کوئی جرم تھا نہ قصور۔ کینیا کی پولیس کی ابتدائی انکوائری کے مطابق ارشد شریف کی گاڑی کو، جس میں وہ سوار تھے، [..]مزید پڑھیں

  • نظام انصاف میں اصلاحات کی ضرورت

    جوڈیشل کمیشن نے بالا ٓخر سپریم کورٹ میں تین ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سپریم کورٹ تعیناتی کے لیے متفقہ فیصلہ ہوا۔ جوڈیشل کمیشن کے تمام ممبران نے ان کی تعیناتی کے حق میں ووٹ ڈالا۔ آپ دیکھیں ان پر سب متفق نظر آئے۔ جبکہ ب [..]مزید پڑھیں

  • ضمیر (قریشی) کیوں قتل ہوتا ہے؟

    جنوری 1965 کی ایک سرد شام تھی۔ گلبرگ کے ایک بنگلے سے دو افراد برآمد ہوئے اور باہر کھڑی گاڑی میں بیٹھ گئے۔ ستاون برس قبل گلبرگ لاہور کے نواح میں اشرافیہ کی کسی قدر غیر آباد سی بستی تھی۔ یہ عوامی لیگ کے صوبائی رہنما ملک غلام جیلانی کا گھر تھا اور ان کے دونوں مہمانوں میں ایک مغربی پ [..]مزید پڑھیں