تبصرے تجزئیے

  • جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے

    ملکِ عزیز میں کاروبار، تجارت، صنعت و حرفت اور درآمد و برآمد کے معاملات مسلسل مائل بہ خرابی ہیں اور کہیں سے کوئی اچھی خبر نہیں آ رہی۔ روزانہ کی بنیاد پر کسی نہ کسی سیکٹر سے، کسی یونٹ، ادارے اور مل کی بندش کی خبریں اب معمول کی بات بن چکی ہیں۔ اب تازہ ترین خبر ایک آئل ریفائنر� [..]مزید پڑھیں

  • بلاول کی بھارت میں لوٹ مار

    ذرا سوچئے کہ بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے ایک لیڈر نے آپ کا سرتن سے جدا کرنے پر دو کروڑ روپے کا انعام مقرر کر رکھا ہو تو کیا آپ بھارت جائیں گے؟  یہ وہ سوال ہے جو کچھ دن پہلے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ بھارت کے راستے میں ایک بڑی رکاوٹ بن کر کھڑا تھا۔ � [..]مزید پڑھیں

  • عالمی صحافتی رینکنگ میں پاکستان

    اداروں کے بیچ ہونے والی کشمکش نے پیچیدگی اختیار کی، اس کے بعد وہ ایک نیا موڑ مڑ گئی جس بعد صورت حال کوئی دھماکا خیز شکل بھی اختیار کر سکتی ہے۔ اور ہم خوش قسمت ہوئے تو اعتدال کا راستہ اختیار کرکے اس ملک کی ترقی اور خوش حالی کی منزل کو قریب بھی کر سکتے ہیں۔ امید و بیم کی یہ کیفیت ق� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’خدا بادشاہ کی حفاظت کرے‘

    بچپن میں راجہ رانی اور ان کے کارناموں کی کہانیاں سننے کا کافی شوق تھا۔ زیادہ تر کہانیاں راجہ اور رانیوں کے عظیم کہانیوں پر مشتمل ہوتی تھی۔جب اسکول جانے لگا تو مغلوں کی تاریخ کا مطالعہ کیا اور ان کی سیاسی، سماجی اور فن تعمیر سے کافی متاثر ہوا۔ اس کے بعد دنیا بھر کی سیر کی اور جب [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو بھارتی مزاج سمجھنا چاہئے

    بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ختم ہوگیا ہے جس میں بھارت میں ہی جولائی میں ہونے والے سربراہ اجلاس کے ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ پاکستان میں بعض حلقوں کی طرف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری کی اس کانفرنس میں شرکت پر تنقید کی گئی۔ تاہم سنجیدہ حلقوں کی طرف سے کانفرنس میں شرک� [..]مزید پڑھیں

  • شاہ بلوط کے کٹے ہوئے پیڑ اور قومی بحران

    یہ سطریں تحریر کرتے ہوئے اسلام آباد میں عدالت عظمیٰ کا تین رکنی بنچ قومی انتخابات کے ایک ساتھ معاملے پر سماعت کر رہا ہے۔ کمرہ عدالت سے لمحہ بہ لمحہ خبروں کی لین ڈوری بندھی ہے۔ آج کی سماعت میں کسی نتیجہ خیز پیش رفت کا امکان نہیں۔ فریقین اپنی طاقت دکھانے کے لئے ایک آدھ قدم بڑھات� [..]مزید پڑھیں

  • ایک ہی راستہ ہے: نیا جنم

    ٹیکنالوجی تیزی سے ترقی کر رہی ہے، نئی ایجادات کا لاوا ابل رہا ہے۔ مقابلہ ہر آن مشکل اور سخت تر ہو رہا ہے۔ ان حالات میں جو ادارے خود کو نہیں بدلیں گے، انہیں ان کے مقابل روند کر آگے نکل جائیں گے۔ ہماری کمپنی کی عمر بمشکل بیس سال ہے مگر ہم تین بار اپنا انتظامی ڈھانچہ مکمل تبدیل � [..]مزید پڑھیں

  • ادارہ جاتی تصادم کے خطرات

    پاکستان کا بنیادی مسئلہ سیاسی اور معاشی نہیں بلکہ ریاست کا ہے۔ جب ریاستی ادارے ایک دوسرے کے ساتھ خود ہی محاذ آرائی، ٹکراؤ اور تناؤ کا شکار ہوں تو بحران سنگین ہوجاتا ہے۔ اس وقت ہماری صورتحال کچھ ایسی ہی ہے ۔ حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان جاری سیاسی جنگ ہے تو پارلیمنٹ اور عدل� [..]مزید پڑھیں