تبصرے تجزئیے

  • امجد حیات کے پرسے کا انتظار

    امجد حیات جب تک حیات تھا، مجھے دکھ کے لمحوں میں پرسہ دیتا تھا۔ رانا اعجاز کی وفات ہو، اقبال ارشد ، حسین سحر ، طاہر اوپل یا کسی اور عزیز کی، امجد حیات کا فون دکھ کے ان لمحوں میں ضرور آتا تھا۔ مجھے یاد ہے امجد اسلام امجد کی وفات پر بھی امجد حیات نے مجھے تعزیت کے لیے فون کیا تھا اور [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی استحکام کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں

    ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے بدھ کے روز ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 2023 میں پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 0.3 فیصد رہی جب کہ آئندہ برس پاکستان کی معیشت ممکنہ طور پر 1.9 فیصد کی شرح سے ترقی کر سکے گی۔ مگر…. اور اس مگر میں چھپے مگرمچھ پر خاص توجہ کی درخواست ہے…. شرط یہ ہے کہ پاکستا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مودی جی کا گھر میں گھس کر مارنے کا خواب

    یہ ان دنوں کی بات ہے جب ہندوستان ابھی تک چاند تک نہیں پہنچا تھا، فلم ایک تھا ٹائیگر بھی ابھی نہیں بنی تھی، نریندر مودی بھی گجرات میں آگ لگوا کر امریکہ جانے کا ویزہ نہ ملنے پر مشتعل تھے لیکن دلی کے لال قلعے پر نظر لگائے بیٹھے تھے۔ ان دنوں میں، میرے جیسے نام نہاد صحافی اور خود ساخ [..]مزید پڑھیں

  • میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

    جس دن سے شہباز شریف نے ایون فیلڈ کے فلیٹ کی سیڑھیوں میں کھڑے ہو کر یہ اعلان کیا ہے کہ میاں صاحب 21 اکتوبر کو واپس آ رہے ہیں، اس دن سے ملکی سیاست میں ایک ہلچل سی مچ گئی ہے۔ شہباز شریف حکومت کے صدمے سے نڈھال، مسلم لیگ ن کے تن مردہ میں جان سی پڑ گئی ہے۔ چوکوں، چوراہوں پر یہ بحث زور پک [..]مزید پڑھیں

  • انتخاب یا احتساب !

    ضیاالحق کے مارشل لا کے نفاذ کے بعد خان عبدالولی خان نے پہلے احتساب پھر انتخاب کا نعرہ لگا کر آمر کو موقع دیا کہ وہ اس بہانے اپنے اقتدار کو طول دے لے۔ سو ضیا الحق نے 90 دن میں الیکشن کروا کے فوج کے واپس بیرکوں میں جانے کا جو وعدہ کیا تھا وہ طاقِ نسیاں کی زینت بن گیا۔ اور ضیا الحق &nb [..]مزید پڑھیں

  • نیب مقدمات بحال، احتساب یا سیاسی انجینیرنگ؟

    سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی جانب سے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے بعد سے ملک میں ایک بار پھر احتسابی عمل شروع ہونے کی تیاریاں عروج پرہیں۔ذرائع کے مطابق آنے والے دنوں میں نیب سینکڑوں کرپشن کیسز دوبارہ کھولنے جا رہا ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی اور کوئٹہ کی احتساب عدالتوں میں [..]مزید پڑھیں

  • جنہیں طیش میں خوفِ خدا نہ رہا!

    کافی عرصے سے روزانہ نت نئی باتیں سننے اور دیکھنے میں آتی ہیں۔ اس حوالے سے تو ایک عجیب صورتحال سامنے آئی جس کے بارے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا۔ 9مئی کو جس طرح ہمارے دفاعی اداروں پر حملے کئے گئے ، شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی، یہ کسی نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا اور یہ ک� [..]مزید پڑھیں

  • دہر میں اِسمِ مُحمد سے اُجالا کر دے

    ربیع الا ول کا مہینہ آتے ہی مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے کیونکہ اسی مہینے میں حضرت محمد ﷺ دنیا میں تشریف لائے تھے۔کئی ممالک میں مسلمان جلسہ کرتے ہیں اور کہیں جلوس نکالتے ہیں۔لندن سمیت برطانیہ کے تقریباً تمام شہروں میں جلوسِ محمدی نکالا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ہفتوں جشن � [..]مزید پڑھیں