تبصرے تجزئیے

  • عمران خان کی نااہلی اور سیاست کی مغفرت

    لاڈلے کے انتخاب کی طرح، اس کی نااہلی بھی متنازعہ ہوچلی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ایک طویل تؤقف کے بعد سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں کرپٹ پریکٹسز، غلط بیانی، اثاثے چھپانے اور بدعنوانی کی بنیاد پر وقتی طور پر اسمبلی کی رکنیت سے ناا� [..]مزید پڑھیں

  • چے گویرا اور عوام کی طویل ترین محبت

    پاکستان کے ایک بڑے انگریزی اخبار کی ویب سائٹ پر چے گویرا کی ایک تصویر ہے۔ اس تصویر میں صدر ایوب خان بھی ہیں۔ یہ تصویر غالباً انیس سو پینسٹھ میں چے کے دورہ پاکستان کے دوران کراچی ائر پورٹ پر لی گئی تھی۔ یہ مشہور مارکسسٹ لیڈر کا پاکستان کا دوسرا دورہ تھا۔ پہلی بار چے گویرا انیس س [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کے لیے ایک جرنیل درکار ہے

    زمانہ کیسے پلٹا کھاتا ہے۔ وہی عمران خان جس کو عدالتوں نے بہت تزک و احتشام سے صادق اور امین کا تمغہ تھمایا تھا۔ آج الیکشن کمیشن نے اسی عمران خان کو چور، ڈاکو اور خائن ثابت کرتے ہوئے نا اہل قرار دے دیا ہے۔ وہی عمران خان جس کے لیے ادارہ راہوں میں پھول بچھائے بیٹھا رہتا تھا آج اسی ع [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستانی سیاست کا ایک اور سیاہ دن

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے  توشہ خانہ کیس میں  تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو اثاثے ڈکلئیر نہ کرنے کے جرم میں قومی اسمبلی کی نشست سے نااہل قرار دیا ہے۔ یہ واضح نہیں ہے کہ یہ نااہلی صرف موجودہ اسمبلی کی مدت کے لئے ہے یا اس کا اطلاق پانچ برس  کے لئے ہوگا اور عمران خان&nbs [..]مزید پڑھیں

  • شاہ رخ جتوئی کیس: چند سوالات

    شاہ رخ جتوئی سمیت شاہ زیب قتل کیس کے دیگر ملزمان کو بری کر دیاگیا ہے۔ اس پوری مشق سے چند اہم سوالات پیدا ہوتے ہیں۔ پہلے سوال کا تعلق ملزمان کے وکیل کے فہم مذہب سے ہے۔ ملزمان کے بری ہونے کے بعد ملزمان کے وکیل لطیف کھوسہ صاحب نے کہا کہ ’’ اسلام بھی اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ � [..]مزید پڑھیں

  • گنج ہائے گراں مایہ!

    صبح کنگھی کرتے ہوئے بال جس طرح پت جھڑ کی طرح گرتے ہیں، اس کے کرب کا اندازہ صرف وہی لوگ لگا سکتے ہیں جو اس سانحۂ عظیم سے گزرتے ہیں۔ ایک حکیم صاحب کا تیل استعمال کرنے کے بعد صورتحال یہ ہے کہ ہر دفعہ کنگھی کرتے ہوئے یہ احساس ہوتا ہے کہ یہ شاید زندگی کی آخری کنگھی ہے ۔ حکیم صاحب کے [..]مزید پڑھیں

  • امت کے خادم یا امت کے مجرم

    جب ہم آج پاکستان کے جمہوری نظام کے پیدا کردہ حکمرانوں کو دیکھتے ہیں تو ہمیں حکمرانوں اور عوام  کے درمیان ایک مکمل  خلاءنظر آتا ہے۔یہ حقیقت پوری قوم کے سامنے واضح ہے کہ  پاکستانی حکمران تخت اسلام آباد  اور تخت لاہور کے لیے لڑ رہے ہیں جبکہ ملک کا بڑا حصہ سیلابی پانی میں [..]مزید پڑھیں

  • ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگ اور پاکستان

    ایک ہفتہ قبل عالمی سطح پر بہترین یونیورسٹیوں کی سب سے مستند درجہ بندی کی سالانہ رینکنگ جا ری ہوئی لیکن ضمنی انتخابات کے گرما گرم ماحول میں مین سٹریم میڈیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کوئی قابل ذکر بحث دیکھنے میں نہ آسکی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگ عالمی سط [..]مزید پڑھیں

  • برطانوی تاریخ کی مختصر المدت برطانوی وزیراعظم

    جمعرات 20اکتوبر کودوپہر کے بارہ بج رہے تھے۔ لندن میں حسبِ معمول بارش ہورہی تھی اور موسم کا موڈ کافی خراب تھا۔ میں آج بھی گھر سے ہی کام کر رہا تھا۔ لندن میں ہمارے رفیق شاہد چودھری اور دلی کے ہونہار آئی ٹی کنسلٹنٹ عامر خان سے فون پرباتیں ہورہی تھیں اور مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی [..]مزید پڑھیں