تبصرے تجزئیے

  • اب نہیں تو پھر نہیں

    جمہوری تسلسل کے خیر خواہ اور غیر آئینی شب خون کے ہاتھوں ڈسے ہوئے سبھی جمہوریت خواں مبارک کے مستحق ہیں جنہوں نے متحارب سیاسی قوتوں کو انتخابات کے معاملات پر اتفاق رائے پیدا کرنے پہ راغب کیا۔ برف پگھلی بھی تو سول سوسائٹی کے چھوٹے سے مصالحت کار گروپ کی ابتدائی کاوشوں سے۔ عمران [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی مفاہمت کیوں ممکن نہیں؟

    ملک میں سیاسی مفاہمت کے لیے آوازیں آرہی ہیں۔ سیاسی جماعتیں مفاہمتی بات کرنا شروع ہو گئی ہیں۔ پیپلزپارٹی نے سیاسی مفاہمت کے لیے بات کی ہے۔ جماعت اسلامی بھی متحرک نظر آرہی ہے۔ یوں ملک میں سیاسی مفاہمت کی آوازیں آنا شروع ہو گئی ہیں۔ سراج الحق نے بھی وزیر اعظم شہباز شریف او� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پارلیمینٹ کی غیر مشروط آئینی اتھارٹی

    الحمدللہ برکتوں والا مبارک مہینہ اختتام پذیر ہوا ہے جس میں چاروں سو مذہبیت چھائی ہوئی تھی۔ ہم پاکستانیوں میں جس قدر مذہبی جوش و خروش ہے شاید دنیا کی کوئی مسلم عرب قوم بھی اس سلسلے میں ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتی۔ درویش بنیادی طور پر ایک مولوی ہے جس کی ساری زندگی اسلام اور دیگر م [..]مزید پڑھیں

  • آئین موم کی ناک نہیں ہے

    حکومت اور تحریک انصاف کے وفود   کے درمیان     مذاکرات کا دوسرا   دور اس  اطلاع کے ساتھ  ختم ہوگیا ہے کہ  فریقین نے اپنی تجاویز پیش کردی ہیں اور اب قیادت سے رہنمائی لینے کے بعد منگل کو بات چیت کا فائنل راؤنڈ ہوگا۔ سرکاری وفد کے قائد اسحاق  ڈار اور تحری [..]مزید پڑھیں

  • مکالمہ کا سیاسی، علمی و فکری کلچر

    مہذب معاشروں یا علمی و فکری بنیادوں پر موجود سماج کی سب سے بڑی خوبی جذباتیت کے مقابلے میں رواداری پر مبنی معاشرے سے جڑا ہوتا ہے۔ ایسا معاشرہ جو ایک دوسرے کے مختلف نظریات، سوچ، فکر او رخیالات کو احترام دیتا ہے تو معاشرے سے جڑے افراد کی اہمیت اور زیادہ بڑھ جاتی ہے۔  ضروری امر� [..]مزید پڑھیں

  • بحران سے نکلنے کے لئے ضد چھورنا پڑے گی

    وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کیا ہے۔ اس حوالے سے پانچ رکنی حکومتی وفد نے تحریک انصاف کے تین رکنی وفد سے ملاقات کی ہے۔  دو گھنٹے کی ملاقات  میں  فریقین نے اپنی  اپنی پارٹی کی قیادت کا مؤقف پیش کیا۔ ا� [..]مزید پڑھیں

  • سول سوسائٹی …. حق مغفرت کرے

    آندھی دھاندی کے دن ہیں۔ خوب اور ناخوب میں فرق کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ جائز حکومت اور ریاستی عمل داری کا سنجوگ ہم نے اس ملک میں کم کم ہی دیکھا۔ البتہ سپہ سالاروں کی آمد و رفت میں تاریخ کی تلپٹ ہم نے بہت دیکھ رکھی ہے۔ در عدالت پر آویزاں میزان کے پلڑوں میں توازن بھی ہمارا تجربہ نہیں ر� [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل اپنی ہی تباہی کی طرف گامزن

    فلسطین اور اسرائیل کےدرمیان کشیدگی نئی بات نہیں ہے ۔ دونوں کے درمیان جنگ کی خبریں بھی اب کسی کو چونکاتی نہیں ہیں ۔ عرصۂ دراز سے فلسطینی عوام اسرائیلی غاصبانہ تسلط اور جارحیت کے خلاف مزاحمت کرتی آرہی ہے ۔ موجودہ فلسطین اسرائیل کی توقعات کے برخلاف ہے اس لئے مزاحمت کب جنگ م [..]مزید پڑھیں