تبصرے تجزئیے

  • لاوارث لاش، معلق شہری اور گم گشتہ ریاست

    مولانا ابوالکلام آزاد فروری 1922 میں بغاوت کے الزام میں کلکتہ کی عدالت میں پیش کیے گئے۔ انگریز مجسٹریٹ کے روبرو بیان دیتے ہوئے ایک ایسا تراشیدہ اور ٹھکا ہوا جملہ کہا کہ قول فیصل قرار پایا۔ ’تاریخ عالم کی سب سے بڑی نا انصافیاں میدان جنگ کے بعد عدالت کے ایوانوں ہی میں ہوئی ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • پچھترویں برس

    روس اور مغربی طاقتیں ایسی کشمکش میں الجھ چکی ہیں جس کے نتیجے میں ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ مغربی معیشتوں کو غیر معمولی کساد بازاری کا سامنا ہے۔ مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ سعودی عرب اور اوپیک نے تیل کی قیمتیں بڑھانے اور توانائی کے نرخ کم کرنے کا امریکی دباؤ مسترد [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہم درست فیصلے کرتے ہیں ؟

    پہلی مثال: انگریزی کا ایک با رعب لفظ ہے ’فرانزک‘ ۔ اِس کا مطلب ہے کسی جرم کی تفتیش کے سلسلے میں سائنسی طریقہ کار اور تکنیک کو استعمال کرنا ۔ جب پولیس انگلیوں کے نشانات یا ڈی این اے کے تجزیے کی مدد سے کسی کو شناخت کرتی ہے تو گویا وہ فرانزک کرتی ہے ۔ عدالتوں میں ’فرانزک &lsq [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فوری ا نتخابات کے لئے عمران خان کا دباؤ

    پیر کے روز ایک دن قبل ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج کی بابت اپنے ساتھیوں سے طویل مشاورت کے بعد عمران خان صاحب نے ایک تفصیلی پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ میں اس فروعی بحث میں الجھنا نہیں چاہتا کہ سابق وزیر اعظم نے اپنی پسند کے چند صحافیوں ہی کو مذکورہ پریس کانفرنس کے لئے مدعو کیوں ک� [..]مزید پڑھیں

  • بلدیاتی الیکشن سے راہِ فرار

    ہمارے دوست شاعر احمد نوید کا مصرع ہے، عمارت کی مرمت اس طرح کی جائے کہ سارے عیب چھپ جائیں۔ کسی بہانے ہی سہی ابھی چند سال پہلے ہی کروڑوں روپے کی لاگت سے بنائی ہوئی سڑکوں کی مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے، جگہ جگہ کھلے ہوئے مین ہول پر نئے ڈھکن رکھے جارہے ہیں اور تو اور برسوں کے بچھڑے ہو� [..]مزید پڑھیں

  • منی الیکشن، ایک جائزہ

    16اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات پاکستانی تاریخ کے سب سے فضول، بلاجواز اور غیراخلاقی انتخابات تھے ۔ اس معاملے میں کوئی فریق اخلاقی جواز سے لیس نہیں تھا۔ پہلی بات تو یہ کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے جو کام کیا، وہ انتہائی غیرجمہوری اور غیرپارلیمانی تھا۔ کیونکہ پ [..]مزید پڑھیں

  • حقیقی آزادی کی آڑ میں اقتدار کے لئے ساز باز

    ضمنی انتخاب میں  ’شاندار‘ کامیابی کے نشے سے چور تحریک انصاف کے قائد عمران خان ، اب اقتدار کے حصول کے لئے براہ راست  عسکری قیادت سے بات چیت  کررہے ہیں۔ تاہم اس کے ساتھ ہی وہ عوام کو اپنی  طاقت کا سرچشمہ قرار دیتے ہوئے جلد انتخابات کو ملکی مسائل کا واحد حل قرار دیتے [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کیوں جیتے؟

    عمران خان کی جیت کی وجوہات کیا ہیں؟ ان کا دور اقتدار تو ایک ڈراؤنے خواب کی مانند تھا ، اس کے باوجود وہ جیت رہے ہیں تو اس کی وجہ کیا ہے؟ ایک وجہ تو ان کے کارکنان کسی دلیل سے بے نیاز ہیں اور کسی کارکردگی کی انہیں ضرورت نہیں لیکن ایک وجہ اس سے بھی بڑی ہے ۔ لوگ پوچھتے ہیں کہ عمران کو � [..]مزید پڑھیں

  • ضمنی انتخابات کے نتائج، ایک سیاسی تجزیہ

    ضمنی انتخابات کے نتائج سب کے سامنے ہیں۔ عمران خان نے چھ سیٹیں جیت لی ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس جیت نے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ان چھ سیٹوں پر عمران خان کی جیت بھی ان کے لیے خطرہ ہی ہے۔ اس کی ایک مثال یہ ہے کہ لاہور سے 2018کے انتخابات میں عمران خان نے سیٹ جیتی۔ انہوں نے خواجہ [..]مزید پڑھیں

  • سر نے چائے پر بلایا ہے!

    نہ تو عمران خان پہلے وزیر اعظم ہیں، جو اپنی پانچ سالہ منتخب مدت پوری نہ کر سکے اور نہ ہی آخری وزیر اعظم، جس نے اقتدار سے نکلنے کے بعد یہ انکشاف کیا ہو کہ اس کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے۔ سامنے میں تھا مگر اقتدار کسی اور کے ہاتھ میں تھا۔ لہذا  ہم ’بے چاری بہو بیٹیاں‘ کرتے بھی تو [..]مزید پڑھیں