تبصرے تجزئیے

  • عمران خان کو اب کون سی نئی چال کھیلنا ہو گی

    تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان صاحب کو وزارتِ عظمیٰ سے فارغ کروانے کے بعد اقتدار میں آئے سیاستدان 1990 کی دہائی سے بہت  کائیاں اور تجربہ کار شمار ہوتے رہے ہیں۔ حکومت سنبھالنے کے چند دن بعد ہی مگر بے بس اناڑی نظر آنا شروع ہوگئے جو پنجابی محاورے کے مطابق ”ہن کی کرئیے؟!“ [..]مزید پڑھیں

  • بعث نبوی کا مقصد اور ہمارا کردار

    بعث نبوی کا مقصد قرآن حکیم کے مطابق کتاب و حکمت کی تعلیم دینا ہے، خود رسول اللہ کا فرمان ہے کہ میں معلم اخلاق بنا کر بھیجا گیا ہوں، آپﷺ  کی دنیا میں تشریف کا مقصد انسانیت کو ظلم و استحصال سے نجات دلا کر ان میں مودت، محبت اور بھارتی چارے قائم کرنا تھا۔  جس کی طرف سورہ آل عمر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سر سید ڈے اور سر سید احمد خان

    پچھلے دنوں جب اپنی بیٹی زارا فہیم کو کیمبرج یونیورسٹی میں چھوڑنے گیا تو نہ جانے کیوں سر سید احمد خان کافی یاد آنے لگے۔ دراصل  زارا فہیم نے برمنگھم یونورسٹی سے موڈرن لینگویج میں اعلی نمبر سے بی اے (آنرز) پاس کیا تھا۔اس لئے زارا فہیم کو کیمبرج یونیورسیٹی میں تھیوریٹیکل اینڈ اپ� [..]مزید پڑھیں

  • ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا

    ایران میں حجاب کو ایشو بنا کر جو ظلم وجبر روا رکھا جا رہا ہے اور عوامی احتجاج کو جس سفاکی و بے رحمی سے کچلا جا رہا ہے، آج ارادہ تھا اس کا پوسٹ مارٹم کرتے ہوۓ اصلیت واضح کرنے کا۔ دوسرے 17اکتوبر یونائیٹڈ انڈیا کے عظیم مصلح دانشور اور محسن سرسید ؒکا یوم پیدائش یعنی ’’سرسید ڈے&lsq [..]مزید پڑھیں

  • خان صاحب کے خالی ہاتھ

    سابق وزیراعظم عمران خان اپنی سترھویں سالگرہ کا کیک کاٹ چکے لیکن ان کی توانائی کو ماہ و سال نے متاثر نہیں کیا۔وہ اب بھی جوانوں بلکہ نوجوانوں کی طرح چوکڑیاں بھر رہے ہیں۔اِس میں کوئی شبہ نہیں کہ وہ جو ٹھان لیتے ہیں،وہ کر گزرتے ہیں۔ کرکٹ اور سیاست دونوں میدانوں میں انہوں نے وہ کچ� [..]مزید پڑھیں

  • غاؔلب کے’بے معنی‘ اشعار

    اس سے پہلےکہ شارحین و عاشقانِ غاؔلب اِس کالم کا عنوان پڑھ کربے مزا ہوں ، میں وضاحت کردوں کہ میں غالبؔ کا بہت بڑا پرستار، عقیدت مند اور عاشق ہوں۔ غالبؔ کی شاعری پڑھنے کے بعد یہ ممکن نہیں کہ آپ اسے اردو غزل کا سب سے بڑا شاعر نہ مانیں۔ سوائے ؔمیراور اقبالؔ کے کوئی دوسرا شاعر غاؔل [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا جوا

    سابق وزیراعظم عمران خان بھی وہی رونا رو رہے ہیں کہ ان کی حکومت بے اختیار تھی اور فیصلے کوئی اور کرتا تھا۔ اسی طرح کی شکایات سابقہ منتخب وزرائے اعظم بھی کرتے آئے ہیں۔ لیکن ایک بنیادی اصولی فرق کے ساتھ۔ عمران خان کا احتجاج اس امر پہ ہے کہ مقتدرہ جس پرزور حمایت کے ساتھ انہیں حکو [..]مزید پڑھیں