کورٹ مارشل بہت ضروری ہے
- تحریر حامد میر
- 03/06/2023 6:01 PM
واہ خان صاحب واہ۔ آپ نے تو ہمارا دل ہی باغ باغ کر دیا۔ ہمارے سابق وزیر اعظم عمران خان نے فرمایا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کورٹ مارشل ہونا چاہئے کیونکہ انہوں نے روس کے خلاف تقریر کی تھی۔ خان صاحب کا یہ بیان سن کر میں نے فوری طور پر تاریخ دیکھی۔ یہ 3مارچ 2023 ک [..]مزید پڑھیں