تبصرے تجزئیے

  • بہروپیا

    بچپن میں ہمارے محلے میں ایک بہروپیا آیا کرتا تھا، گریبان چاک، آنکھیں شعلہ بار، سر پہ، زخم، سے بہتا تازہ خون چہرے پر پھیلتا ہوا، سینے میں خنجر پیوست جس کا خون آلود پھل پشت سے باہر نکلا ہوا، کمر پر ایک مردہ چیل بندھی ہوئی، اور ہاتھ میں اینٹ، وہ راہ گیروں کی طرف لپکتا، انہیں اینٹ م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تاریخ و ثقافت کی بقا کیسے ممکن ہے

    عجائب گھروں کی وجہ سے کیوبا کو آرٹ کا پاور ہاؤس بھی کہا جاتا ہے۔ کیوبا کے سفر کے دوران میری ٹورسٹ گائیڈ ایلیسیا نے جب ہوانا شہر کے نقشے پر مجھے عجائب گھر دکھائے تو مجھے ایسا لگا کہ اگر ہم ان میں سے صرف آدھے عجائب گھر ہی دیکھنا چاہئیں، تو اس کے لیے کئی دن بلکہ ہفتے درکار ہوں گے۔ [..]مزید پڑھیں

  • نیوز سائیکل پر اصل مسائل سے لاتعلقی

    صحافتی زبان میں ایک اصطلاح استعمال ہوتی ہے نیوز سائیکل ۔ سادہ زبان میں یوں کہہ لیں کہ وہ موضوعات جو دن کے 24گھنٹوں کے دوران روایتی اور سوشل میڈیا پر حاوی رہتے ہیں۔عموماً یہ موضوعات انسانی جبلت میں موجود سنسنی خیزی ،چسکے یا غیبت سے جڑی خواہشات کو تسکین فراہم کرتے ہیں۔ خبر پہنچا� [..]مزید پڑھیں

  • ایران میں حجاب کا انقلاب

    آج سے تین ہفتے پہلے مہسا امینی نامی کرد لڑکی کو ایران کی پولیس نے گرفتار کیا۔ 22 سال کی اس لڑکی پر الزام تھا کہ اس نے حجاب ’صحیح طریقے سے نہیں اوڑھا‘۔ پولیس حراست کے دوران مبینہ تشدد سے اس لڑکی کی موت واقع ہوگئی جس کے بعد ایران میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے۔ [..]مزید پڑھیں

  • ہراسانی کا قانون: تصویر کا دوسرا رخ

    خواتین کو ہراساں کیا جائے تو قانون موجود ہے اور ہر ورک پلیس پر اس کا ابلاغ بھی اہتمام کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ ایسا ہونا بھی چاہیے کیونکہ یہ ایک ایسا غلیظ جرم ہے جسے نظر انداز کرنا معاشرے کی بنیادیں ادھیڑنے کے مترادف ہے۔ لیکن فرض کریں کوئی خاتون کسی مرد پر جھوٹا الزام عائد کر دیتی [..]مزید پڑھیں

  • وراثت میں خواتین کا حق

    ’ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون زیتون بی بی کو سپریم کورٹ نے 46 سال بعد وراثتی جائیداد میں حصہ دار قرار دے دیا۔‘ جنگ میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق، سپریم کورٹ نے خاتون کے بھائیوں کی اپیل خارج کر دی۔ دورانِ سماعت عدالت نے سوال اُٹھایا کہ کیا بھائیوں نے [..]مزید پڑھیں