تبصرے تجزئیے

  • تیونس کی سیر

    سفر کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ صرف ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کا نام نہیں، بلکہ اپنے اندر بھی ایک نیا سفر ہوتا ہے۔ راستے میں نئے لوگ ملتے ہیں، ان کی کہانیاں سننے کو ملتی ہیں اور ہر منظر دل کو میں ایک چھاپ چھوڑ جاتا ہے۔  کبھی پہاڑ اپنی خاموشی سے بات کرتے ہیں، کبھی سمندر اپنے � [..]مزید پڑھیں

  • بدلتی دنیا میں ہم کہاں ہیں؟

    اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے۔ تبدیلی کی رفتار وقت کے  ساتھ تیز تر ہو رہی ہے  بلکہ اب تو رفتار اس قدر تیز ہے کہ انسان کو ان تبدیلیوں کے ساتھ قدم ملانا اور سانس بحال رکھنا مشکل ہو رہا ہے۔ 70 کی دہائی میں امریکہ کے ایک معروف ماہر سماجیات ایلون ٹافلر نے دو کت [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم اور پاکستانی تارکین وطن

    وزیر اعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے  جاتے ہوئے لندن میں  قیام کیا اور اورسیز پاکستانیز کے ایک کنونشن سے  خطاب کیا۔ انہوں نے بیرون ملک پاکستانیوں کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے  خوشگوا رباتیں کیں تاہم وہ ملک کی داخلی صورت حال، امن و ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاست موسمی پھلوں کی ریڑھی نہیں

    کیا آپ نے تین ستمبر 2025کو جاپان کے خلاف فتح کے اسی برس مکمل ہونے پر چینی دارالحکومت میں عسکری اور سیاسی قوت کے مظاہرے پر غور کیا۔ تقریب کے پوڈیم پر تین مرکزی کردار کون تھے؟ چین کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکریٹری ژی جن پنگ، روس کے صدر ولایمیر پوٹن اور شمالی کوریا کے سپریم رہنما کم � [..]مزید پڑھیں

  • کہانیاں رفتگاں ملتان کی

    جب آپ ایک شہر میں اپنی ساری زندگی گزار دیتے ہیں تو اس شہر کی تاریخ، بوباس، تہذیب و ثقافت، ادب اور شخصیات بھی آپ کے اندر بسنے لگتی ہیں۔ مجھے جب معروف شاعر، محقق اور کالم نگار رضی الدین رضی کی دو جلدوں پر مشتمل کتاب ”کہانیاں رفتگانِ ملتان کی“ ملی تو گویا یادوں کا ایک دبستان ک [..]مزید پڑھیں

  • پاک سعودی معاہدے کے بعد مغرب کی خاموشی

    دنیا بھر میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کے بعد تبصروں ، تجزیوں اور اندازے لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم واشنگٹن یا لندن (جہاں صدر ٹرمپ سرکاری دورے پر آئے ہوئے تھے) سے اس معاہدے کے بارے میں کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا۔ البتہ نئی دہلی نے محتاط انداز میں اس [..]مزید پڑھیں

  • توہین عدالت بمقابلہ ہراسانی: الامان الامان

    ایمان مزاری صاحبہ اور جناب چیف جسٹس اسلام آباد کے درمیان تنازعے کو فریقین جانیں یا ان کے حصے کے کامریڈ اور جانثار۔ ایک عام شہری کے طور پر میری پریشانی صرف یہ ہے کہ توہین عدالت کا قانون ہو یا ہراسانی کا، یہ ویپنائز ہو چکے ہیں۔ انہیں ہتھیار بنا لیا گیا ہے۔ ان دونوں قوانین پر نظر [..]مزید پڑھیں