تبصرے تجزئیے

  • سود سے پاک بینکاری کا دعوٰی

    گزشتہ برس میرے دوست نے(جس کا نام ہم الف فرض کر لیتے ہیں ) ایک ایسے بینک میں کھاتہ کھلوایا جس کا دعوٰی تھا کہ وہ سود سے پاک اور عین اسلامی اصولوں کے مطابق بینکاری کرتا ہے ۔ ویسے تو یہ دعوٰی پاکستان کا ہر بینک کرتا ہے مگر زیادہ تر بینک اسلامی بینکاری کو ایک ’پراڈکٹ ‘ کے طور پر پ [..]مزید پڑھیں

  • کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب…..

    اردو محاورہ ہے کہ ہر چمکدار چیز سونا نہیں ہوتی لیکن کسی شے کی حقیقت تک پہنچنے سے عاری ہمارے ظاہر پرست میڈیا اور مفادات کی پجاری مقتدرہ نے بنٹے کو ہیرا اور سرکے کو شہد سمجھ لیا اور پھر اس ہینڈسم کے محض پروپیگنڈے پر اکتفا نہیں کی،ا اسے اقتدار کے سنگھاسن تک پہنچانے اور وزارت عظمیٰ [..]مزید پڑھیں

  • کیا عمران خان اب نواز شریف سے معافی مانگیں گے؟

    اشاروں کنایوں میں تو عمران خان اس سے پہلے بھی یہ بتاتے رہے ہیں کہ  بطور وزیر اعظم ان کے پاس  مکمل اختیارات نہیں تھے اور بہت سے معاملات میں انہیں مختلف عناصر کا دباؤ قبول کرنا پڑتا  تھا۔  تاہم اب لاہور میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے پہلی بار کھل کر  اعتراف کی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کی ضد اور تاریخ کا سبق

    پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ذوالفقار علی بھٹو ایک کرشماتی اور طلسمانی شخصیت کے طور پر جانے اور پہچانے جاتے ہیں ۔قومی سیاست میں وہ پچھلے دروازے سے داخل ہوئے،اپنی ذہانت اور قابلیت کا لوہا منواتے ہوئے جنرل ایوب خان کی کابینہ میں شامل ہوئے،اقتدار کی پُرپیچ راہوں پر چلتے چلتے، سیا� [..]مزید پڑھیں

  • ایک بہادر بیٹی اور خانہ بدوش عورت کی مامتا

    کچھ برس پہلے اوائل سرما کی ایک سہ پہر گہرے بادل گھر کر آئے اور پھر ایسی برکھا برسی کہ جل تھل ایک ہو گئے۔ اب تو خیر دل و دماغ پر ایک مسلسل اداسی طاری رہتی ہے۔ ’دن گزرتے جا رہے ہیں، ہم چلے‘۔ چند سال پہلے جمہوریت کے شکستہ حال تجربے کی ایک دہائی مکمل ہوئی تو ایسی صورت نہیں تھی۔ [..]مزید پڑھیں

  • ثالث بننے کے شوق میں مشاورت کی شاطرانہ تجویز

    پارلیمانی کارروائی کے مشاہدے کی بدولت میں نے صحافت میں تھوڑا نام کمایا ہے۔ 1985 سے رواں برس کے وسط تک قومی اسمبلی اور سینٹ کے ہر اجلاس کو پریس گیلری میں بیٹھ کر دیکھتا رہا ہوں۔ کمر اور آنکھوں کی تکلیف نے مگر چند ہفتوں کے لئے کار چلانے سے روکا ہوا ہے۔ اس کی وجہ سے پارلیمان بھی نہی� [..]مزید پڑھیں

  • جنرل مشرف کے روشن خیال دیوانے کہاں ہیں؟

    سابق فوجی صدر پرویز مشرف نے تاحال خود کو قانون کے حوالے نہیں کیا ہے۔ زندگی میں اسلام آباد جانے کا بہت کم اتفاق ہوا ہے لیکن ہمیشہ وہاں کی فضاؤں میں کچھ نشہ سا محسوس ہوتا تھا۔ پہلے سمجھا کہ امام بری کی برکت ہوگی یا مارگلہ کی پہاڑیوں کے آگے سبزے کی وجہ سے ایسا ماحول ہے لیکن اسلام � [..]مزید پڑھیں

  • نظریہ ضرورت اور ہمارا سیاسی مستقبل

    پاکستان کی سیاست میں جب تک  نظریۂ ضرورت، رہے گا تب تک این آر او بھی رہے گا۔ دوبار امید ہوئی کہ شاید یہ ضرورت کا نظریہ دفن ہوجائے مگر حالات نے ثابت کیا کہ یہ کسی نہ کسی شکل میں برقرار رہتا ہے۔ اس ’ نظریے‘ نے نہ صرف اعلیٰ عدلیہ پر منفی اثرات مرتب کیے بلکہ سب سے زیادہ نقصان [..]مزید پڑھیں

  • طاقت ور اشرافیہ کا پاکستان

    پاکستان کا بنیادی مسئلہ عام آدمی کی طاقت سے جڑا ہوا ہے۔ یہ طاقت اسے آئین پاکستان میں حاصل ہے جو اس کے بنیادی حقوق کی عملی طور پر ضمانت دیتا ہے۔ عام آدمی کو سب سے بڑی توقع ہی اس ریاستی نظام میں موجود ان بنیادی حقوق سے ہوتی ہے جو اسے معاشرے کی سطح پر باعزت زندگی گزرانے کا موقع فرا� [..]مزید پڑھیں