تبصرے تجزئیے

  • فیسٹیول اورکتاب میلے

    یوں تو پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں سارا سال ہی ادبی و ثقافتی سرگرمیاں اور تقریبات منعقد ہوتی رہتی ہیں لیکن فروری کے آغاز سے ایسی سرگرمیوں اور تقریبات میں بہت تیزی آ جاتی ہے اور تقریباً اپریل کے وسط تک شہر کے مختلف حصوں میں ادبی فیسٹیول اور ثقافتی تقریبات کا انعقاد معمول سے � [..]مزید پڑھیں

  • پاک افغان تعلقات کا نیا موڑ

    پاکستان کا داخلی اور علاقائی استحکام بنیادی طور پر افغانستان کے ساتھ تعلقات، دو طرفہ تعاون، سکیورٹی معاملات اور باہمی اعتماد کے ماحول سے جڑا ہوا ہے۔  ایک  تجزیہ یہ تھا کہ افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد پاک افغان تعلقات میں  اعتماد سازی کے تناظر میں کافی بہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آپ پاکستان کے لیے کیا کرسکتے ہیں؟

    پاکستان کی وہ تلخ حقیقت جو اقتدار میں بیٹھے لوگوں اور بیوروکریٹس نے تشکیل دی ہے، روزانہ اپنے آپ کو ظاہر کرتی ہے۔ آج ملک جن بحرانوں کی لپیٹ میں ہے اس کا موازنہ تو دسمبر 1971 کے حالات سے بھی نہیں کیا جاسکتا۔ جب سے ہم نے مشرقی پاکستان کی صورت میں اپنا دایاں بازو کھویا اور ہمارے پہ [..]مزید پڑھیں

  • تعزیتی مضمون لکھنے کا طریقہ

    مجھے وہ وقت یاد ہے جب میں اور ضیا محی الدین کبڈی کھیلا کرتے تھے، ضیا صاحب نے سرخ رنگ کا جانگیہ زیب تن کیا ہوتا اور وہ منہ سے ’کوڈی کوڈی‘ کی آوازیں نکال کر مجھ پر لپکا کرتے۔ ویسے تو وہ ہر شعبے میں ہی کمال دکھانے کی کوشش کرتے تھے مگر اس کھیل میں اکثر مجھ سے مات کھا جاتے تھے ا� [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کا فیصلہ

    سپریم کورٹ نے تین دو کے تناسب سے پنجاب اور کے پی میں نوے دن میں انتخابات کرانے کا فیصلہ کر دیا ہے۔ تین ججز نے نوے دن میں انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے جب کہ دو ججز نے اس سے اختلاف کیا ہے۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ سب کو پہلے ہی اندازہ تھا کہ تین دو سے فیصلہ آئے گا، اس لیے یہ فیصلہ ملک [..]مزید پڑھیں

  • بغاوت یا انقلاب

    سپریم کورٹ میں تقسیم گہری اور نمایاں ہو گئی ہے ۔ اس پر بہت سے لوگ پریشان ہیں اور افسوس کا اظہار کر رہے ہیں کہ دیکھیں ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کا کیا حال ہے؟ تاہم میری نظر میں اس تقسیم میں سپریم کورٹ کے لئے، انصاف کے نظام کے لئے اور پاکستان کے لئے بہت بہتری ہوگی۔ دوسروں کو چھوڑیں [..]مزید پڑھیں

  • معاملہ مزید الجھ گیا؟

    تمام رات قیامت کا انتظار کیا۔ پھر صبح ہوئی ۔ انتخابات کی تاریخ کے متعلق سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سامنے آیا تو حضرت داغ دہلوی یاد آئے جنہوں نے فرمایا تھا ’غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا‘۔ جب چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تین دو سے فیصلے کا اعلان کیا تو ان کی عدا [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن الیکشن!

    ان دنوں ہر طرف سیاست ہی سیاست ہے خبریں سیاسی، تبصرے اور تجزیئے سیاسی ، رویے سیاسی، یوٹیوبرزسیاسی، چوپال سیاسی اور جہاں چار پرانے دوست اکٹھے ہوئے وہاں بھی خوبصورت یادیں شیئر کرنے کی بجائے سیاسی گفتگو شروع ہو جاتی ہے۔ اور ان میں سے ہر ایک  خود کو صف اول کا تجزیہ نگار سمجھ رہ� [..]مزید پڑھیں

  • ڈانواں ڈول یقین

    یہ قارئین کی صوابدید پر منحصر ہے کہ وہ اسے میری حماقت، پاگل پن، بے وقوفی، خوش فہمی یا نادانی جو بھی ان کے جی میں آئے سمجھ لیں کہ میرے جیسے خوش گمان لوگ ہر بات کا روشن پہلو دیکھ کر اپنے تئیں نتائج اخذ کر لیتے ہیں۔ اوپر سے خوش فہمیوں کے نتائج ایسے نکلتے ہیں کہ ظفر کلیم کا شعر یاد آ [..]مزید پڑھیں