تبصرے تجزئیے

  • مجبوری، زورا زوری، بوری کے بعد اب ٹیسوری

    ’اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی‘ کا محاورہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا، اسی طرح کا ایک اور محاورہ بھی عشروں پہلے وجود میں آچکا ہے کہ ’ایم کیو ایم ری ایم کیو ایم تیری کون سی کل سیدھی‘۔ لیکن یہ گزرے کل کی بات ہے جب کراچی کے باسی ہر کچھ دن بعد حکومت چھوڑنے اور قیادت چھوڑنے کے [..]مزید پڑھیں

  • لندن کی ادبی رونقیں اور اعجاز احمد اعجاز

    برطانوی دارالحکومت لندن اپنی رونقوں، رعنائیوں اور خوشگوار گہما گہمی کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک منفرد شہر شمار ہوتا ہے۔ 1980 اور 1990 کی دہائیوں میں یہ شہر پاکستانی تارکین وطن کی سیاسی اور ادبی سرگرمیوں کا مرکز تھا۔ مصطفی کھر سے جام صادق تک بڑے بڑے سیاستدان یہاں پناہ گرین رہے جبک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اخلاقیات پر مبنی سیاست

    پاکستان کی سیاست میں ایک بڑا مسئلہ اخلاقیات کا ہے۔ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں سیاست اور جمہوریت کا عمل اخلاقی اصولوں کے بغیر چل سکتا ہے تو وہ غلطی پر ہیں۔ جو بنیادی اصول سیاسی اخلاقی معیارات کی بنیاد پر بنائے جاتے ہیں، اسی بنیاد پر سیاست اورجمہوریت کی تصویر بھی بنتی ہے۔ یہاں جو سیا� [..]مزید پڑھیں

  • محبت رسول کا عملی اظہار

    دنیا بھر میں ماہ ربیع الاول میں خصوصی تقاریب اور محافل ہورہی ہیں۔ ان محافل میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت، ان کا مقام و مرتبہ، سیرت طیبہ، درود و سلام اور ان سے محبت کا اظہار کیا جاتا ہے۔ اد دنیا میں حضور اکرم کی تشریف آوری انسانیت پر خدا کا بہت احسان اور نعمت کبری ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • ’جے شری رام‘ تو مسئلہ کیا ہے؟

    ایک بار پھر "جے شری رام "کے نام پر بلوائیوں نے دنگا کرانے کا اردہ کیا۔لیکن حیرانی تو اس بات کی ہوئی کہ یہ واقعہ ہندوستان میں نہیں بلکہ ہندوستان سے ہزاروں میل دور انگلینڈ کے معروف شہر لیسٹر میں واقع ہوا۔جہاں کچھ نوجوانوں نے اپنے سر اور چہرے کو ڈھانکے راستے میں جے شری رام کے � [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کو انصاف کون دے گا؟

    سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں  میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے اپنی ’بپتا‘ سنائی ہے اور  دعویٰ کیا ہے کہ انہیں سزا دینے کے لئے ملک کا نقصان کیا گیا ،  اس کا حساب کون دے گا۔ انہوں  نے یہ سوال بھی کیا ہے کہ ان کی اور مریم نواز کی زندگی کے پانچ سال ضائع کئے گئے، انہیں ن� [..]مزید پڑھیں

  • ارلیمان کی بے توقیری

    پارلیمان کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے مجموعی اراکین کی تعداد  442بنتی ہے۔  یہ 20/22 کروڑ آبادی کے ملک پاکستان کے نمائندے ہیں جیسے کیسے بھی ہو، جیسا بھی نظام ہو یہ پارلیمانی جمہوری نظام کے تحت منتخب ہو کر قومی اسمبلی اور سینیٹ تک پہنچے ہیں۔ پارلیمان اس [..]مزید پڑھیں

  • اے جبلت زندہ باد

    کسی بھی پاپولسٹ لیڈر کی سیاست اور طرزِ سیاست کے بارے میں آپ کی بھلے جو بھی رائے ہو، آپ اس کے کٹر بھگت ہوں یا بے لچک سیاسی دشمن۔ کوئی فرق نہیں پڑتا۔ فرق بس اس سے پڑتا ہے کہ کسی بھی دور کی جدید ابلاغی دنیا میں کون کتنی جلد آبادی کے بڑے طبقے کے دل و دماغ تک پہنچ کر خود کو مسلسل روزمرہ � [..]مزید پڑھیں

  • یکساں نظام انصاف کی نفی نہیں ہونی چاہیے

    نظام انصاف کی بنیادی شرط ہی یکساں نظام انصاف ہے۔ نظام انصاف کتنا ہی اچھا اور فعال کیوں نہ ہو، اگر یکساں نظام انصاف کے اصول پر قائم نہیں تو پھر وہ نظام انصاف نہیں۔ نظام انصاف کو یکساں نظام انصاف کے اصول پر قائم کرنے کے لیے ملک میں قانون اور آئین بنایا جاتا ہے تا کہ نظام انصاف، � [..]مزید پڑھیں