تبصرے تجزئیے

  • اے جبلت زندہ باد

    کسی بھی پاپولسٹ لیڈر کی سیاست اور طرزِ سیاست کے بارے میں آپ کی بھلے جو بھی رائے ہو، آپ اس کے کٹر بھگت ہوں یا بے لچک سیاسی دشمن۔ کوئی فرق نہیں پڑتا۔ فرق بس اس سے پڑتا ہے کہ کسی بھی دور کی جدید ابلاغی دنیا میں کون کتنی جلد آبادی کے بڑے طبقے کے دل و دماغ تک پہنچ کر خود کو مسلسل روزمرہ � [..]مزید پڑھیں

  • یکساں نظام انصاف کی نفی نہیں ہونی چاہیے

    نظام انصاف کی بنیادی شرط ہی یکساں نظام انصاف ہے۔ نظام انصاف کتنا ہی اچھا اور فعال کیوں نہ ہو، اگر یکساں نظام انصاف کے اصول پر قائم نہیں تو پھر وہ نظام انصاف نہیں۔ نظام انصاف کو یکساں نظام انصاف کے اصول پر قائم کرنے کے لیے ملک میں قانون اور آئین بنایا جاتا ہے تا کہ نظام انصاف، � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان، اعظم خان اور فواد حسن فواد

    سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو میں 1999سے جانتا ہوں۔ ہمارا تعلق ایک ہی علاقے سے ہے۔ ان کا ایک ایسے خاندان سے تعلق ہے ، جس میں سیاسی لوگ بھی شامل ہیں اور بیوروکریٹس بھی۔ لیکن اعظم خان ان سب میں مختلف ہیں ۔ وہ اپنی شخصیت کے لحاظ سے بالکل عمران خان کی کاپی ہیں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جمہوریت ریڈ لائن نہیں، صف بندی ہے

    5 اکتوبر بروز بدھ اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان کی آبادی 23 کروڑ 5 لاکھ 57 ہزار قرار پائی۔ اس آبادی میں 60 سے 64 برس کی عمر کے شہریوں کی تعداد صرف 2.4 فیصد ہے۔ آج 7 اکتوبر ہے گویا ٹھیک 64 برس قبل آج ہی کے دن ایوب خان اور سکندر مرزا نے آئین منسوخ کر کے شخصی حکمرانی کی بیاد رکھی تھی جس کے بعد [..]مزید پڑھیں

  • فلسطینی یا بھارتی مسلمان ایک برابر

    گزشتہ کالم میں فلسطینیوں کی زندگی اجیرن تر بنانے کے لیے نت نئی نسل پرستانہ اسرائیلی قانون سازی کے معاملے پر تفصیلاً بات ہوئی۔ آج ہم اسی اسرائیلی پالیسی کے بھارتی ماڈل پر بات کریں گے۔ جب دو ہزار چودہ میں بی جے پی نے مرکز میں سادہ اکثریت کی مجبوری میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل ک [..]مزید پڑھیں

  • پولیٹیکل انجینئرنگ کی بدحواسیاں

    آج کل ہماری عدالتیں بہت فعال نظر آ رہی  ہیں،ہماری سیاسی جماعتوں اور قائدین نے چھوٹے بڑے فیصلے خود کرنے کی بجائے یہ ذمہ داری عدلیہ کے سپرد کر رکھے ہیں۔ ہماری عدالتی تاریخ اس حوالے سے بہت روشن روایات کی حامل نہیں ہے۔ جسٹس منیر کے نظریہ ضرورت کے تحت دیے گئے فیصلے کے بعد سے آج ت� [..]مزید پڑھیں

  • ملٹری ڈپلومیسی کی کامیابیاں

    آج کا دور ڈپلومیسی کا دور ہے۔ اب ڈپلومیسی سے جنگیں جیتی جاتی ہیں۔ کامیاب ڈپلومیسی ہی ملک کو کامیابی دلاتی ہے۔ جیسے جیسے دنیا میں ڈپلومیسی کی اہمیت بڑھتی گئی ویسے ویسے ملٹری ڈپلومیسی کی اصطلاح بھی سامنے آئی۔ ورنہ پہلے تو ملٹری کا صرف جنگوں سے ہی تعلق سمجھا جاتا تھا۔ لیکن اب � [..]مزید پڑھیں