تبصرے تجزئیے

  • پاکستانی سیاست: یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے

    سیلاب، ایک متوقع ریٹائرمنٹ اور نئے وزیرِ خزانہ کی آمد۔ معاملات ہیں کہ حل ہوتے نظر نہیں آرہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اب آگے کیا ہوگا۔ جزوی طور پر اس کی وجہ سیاسی انتشار اور ایک دوسرے سے مختلف مقاصد رکھنے والی متحارب سیاسی جماعتیں ہیں۔ ‎ ایک جانب سے فوری [..]مزید پڑھیں

  • باقیؔ اورجہانِ باقیؔ

    جہانِ باقی در اصل باقی احمد پوری کے اب تک کے سبھی بارہ مجموعہ ہائے کلام کا انتخاب ہے جسے ڈاکٹر افروز عالم نے بڑی ہی محنت اور دیدہ ریزی سے انجام دیا ہے۔ لیکن آج میرا دل چاہتا ہے کہ یہاں غزل سے متعلق کچھ تلخ و شیریں احساسات کا اظہار کروں۔ غزل دنیا کی مقبول ترین صنف سخن ہے۔ اب غزلو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھارت، پاکستان سفارت کاری کا ایک باب بند

    کیا اتفاق ہے کہ بھارت اور پاکستان کے دو زیرک سفارت کار، جنہوں نے مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کا ایک فارمولہ تیار کرکے، جنوبی ایشا کو امن کا گہوارہ بنانے کی کوشش کی تھی، یکے بعد دیگرے انتقال کر گئے۔ جون میں نئی دہلی میں ستیندر کمار لامبا کی موت کے بس چار ماہ بعد ہی اسلام آباد میں طا� [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ نون کی ’شہہ مات‘ کی جانب بڑھنے کی کوشش

    ٹی وی کی دوکان چلانے کے لئے زیادہ سے زیادہ ناظرین کو اپنی طرف متوجہ کئے رکھنا ہوتا ہے۔ سنسنی خیزی کے علاوہ چسکہ فروشی بھی اس ضمن میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ اسی باعث گہری تحقیق کے بعد کینیڈا کے ایک رحجان ساز محقق مارشل میک لوہان نے آج سے تین دہائیاں قبل ٹی وی کو ایڈیٹ باکس پک� [..]مزید پڑھیں

  • دینی مدارس اور روائتی اسکولوں کے اساتذہ

    کتاب اور مطالعہ کس لیے ہوتے ہیں، مزہ لینے کے لیے یا ان کا مقصد کچھ اور بھی ہوتا ہے؟ یہ سوال خطر ناک ہو سکتا ہے، اس لیے یہی بتانا مناسب ہو گا کہ مجھے مزہ کیوں نہ آیا؟ مزہ نہ آنے کی خرابی کا ایک سبب ہے۔ اس سبب کا ایک تعلق ایک خاص طرح کے مطالعے کی عادت سے ہے یعنی تحریر لچھے دار ہو، با [..]مزید پڑھیں

  • اساتذہ کے تدریسی معیار و انداز میں بہتری کیسے

    اس میں کوئی شک نہیں کہ وقت کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا اور کلاس رومز میں "سلام ٹیچرز ڈے" بڑے جوش و خروش اورعزت واحترام سے منایا جانے لگا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے سرکاری و حکومتی سطح پر ماضی کے مقابلے میں عالمی یوم اساتذہ کی تقریبات منانے کا جوش و جذبہ ماند پڑتا جا رہا ہے۔ پاکستان م� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا بحران اور ممکنہ نتائج

    بظاہر ہم پاکستان کے بحران کو ایک بڑے سیاسی او رمعاشی بحران کے تناظر میں دیکھتے ہیں۔ لیکن یہ بحران محض سیاسی اور معاشی نہیں بلکہ  ریاستی بحران کی عکاسی بھی کرتا ہے۔ کیونکہ جب سیاست، جمہوریت، معیشت اور ریاستی اداروں کے درمیان بداعتمادی یا ٹکراؤ کی سیاست نمایاں ہو تو بحران کی � [..]مزید پڑھیں

  • واشنگٹن سے جنرل باجوہ کا پیغام

    پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے واشنگٹن  کے  سفارت خانہ پاکستان  میں ایک ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے قوم سے وعدہ کیا ہے کہ پاک فوج نے سیاست سے علیحدہ رہنے کا مصمم ارادہ کیا ہؤا ہے۔ اب فوج سیاسی معاملات میں ملوث نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ   وہ حسب وعدہ   موجودہ [..]مزید پڑھیں

  • چیک پوائنٹ چارلی اور ریڈ لائن کے دکھیارے

    1955 میں پیدا ہونے والے انیس اشفاق ہمارے زمانے میں اردو فکشن کی امید ہیں۔ لکیر کے اس پار لکھنو کے گلی کوچوں میں جنم لیا اور اسی شہر کی مرقع گلیوں میں بسنے والی سادھارن زندگیوں کی تصویریں کھینچتے ہیں۔ مشاہدے کی نکتہ رس تفصیل، احساس کا سوز دروں اور بیان میں جوہر تراش ایسا ضبط، ار� [..]مزید پڑھیں