تبصرے تجزئیے

  • آئین کی دستک اور عدلیہ کے گناہوں کا کفارہ

    آئین نے دستک دی بھی تو آئینی عدالت کی چوکھٹ پر جہاں یہ کئی بار نظریہ ضرورت کی بھینٹ چڑھایا جاچکا ہے۔ جب ہائبرڈ نظام زمین بوس ہوجائے اور ریاست کے فولادی ڈھانچے کی گرفت نیوٹرل ہوجائے تو ہماری محترمہ عالیہ و عظمیٰ کے کندھوں پہ وہ سیاسی بھار آن پڑتا ہے۔ جسے وہ اُٹھائے تو مشکل می [..]مزید پڑھیں

  • جاوید اختر سے دوسرا مکالمہ!

    مجھے پاکستانیوں کے بارے میں یہ ’بدگمانی‘ تھی کہ جاوید اختر صاحب کو بہت عزت و احترام سے پاکستان بلایا گیا مگر اس کے جواب میں ان کی طرف سے پاکستان کو یک طرفہ مجرم قرار دینے پر ہمارے ادیب ’نیوٹرل‘ رہیں گے مگر ایسا نہیں ہوا۔ بلکہ سوشل میڈیا احتجاجی پوسٹ سے بھرا ہوا ہے۔ & [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک خبطی بڈھے کی داستان

    ہوزے موہیکا کی عمر اس وقت اٹھاسی برس ہے۔ وہ یوروگوئے کے دارالحکومت مونٹی وڈیو کے مضافات میں اپنی اہلیہ لوسیا توپولانسکی کے گھر میں رہتے ہیں۔ ان کی شادی دو ہزار پانچ میں ہوئی تھی۔ دونوں کا تعلق ملک کی حکمران اشرافیہ سے ہے مگر یوروگوئے کی ’ اشرافیہ ‘ کا مطلب وہ نہیں جو آپ [..]مزید پڑھیں

  • اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان توبہ کرلیں

    ’ہم جانتے ہیں کہ میاں نوازشریف کی سیاست کا درخت فوجی گملے میں پروان چڑھا۔ پھر جب فوجی ڈکٹیٹر نے ان کے سیاسی لیڈر محمد خان جونیجو کو رخصت کیا تو ان کے ایما پر انہوں نے ان کے ساتھ بے وفائی کی ۔ چند ہی سال بعد ایک اور فوجی ڈکٹیٹر کے ہاتھوں وہ اقتدار سے محروم ہوئے اور وہی کچھ ان ک [..]مزید پڑھیں

  • ٹیکس، سادگی اور ابنِ انشا

    وطنِ عزیز  حسب معمول ایک بار پھر نازک موڑ پر ہے۔ حالاتِ حاضرہ ایک بار  پھر وہی ہیں، جانے پہچانے۔ آئی ایم ایف پروگرام  کو ہی لے لیجئے،  آئی ایم  ایف کا نام بجائے خود ہمارے ہاں ایک گھریلو ٹوٹکے کی طرح پاپولر اور ہر دور میں مستعمل ہے۔ ایک حکومت جاتی ہے تو نئی حکومت کو س [..]مزید پڑھیں

  • برادرم جاوید اختر سے!

    عمدہ شاعر اور خوش کلام دوست جاوید اختر گزشتہ ہفتے فیض میلے میں شرکت کے لئے بمبئی سے لاہور آئے تو ان کی بہت پذیرائی ہوئی۔ مگر انہوں نے اپنی گفتگو میں کچھ ایسی باتیں بھی کہیں جس سے پاکستانیوں کی دل آزاری ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے عوام ابھی تک بمبئی حملوں کو نہیں بھول سکے۔ [..]مزید پڑھیں

  • چیئرمین نیب کے استعفیٰ کا پس منظر؟

    آفتاب سلطان سے میری کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ چند صحافی دوست جن کی پیشہ ورانہ رائے کو میں سنجیدگی سے لیتا ہوں مسلسل ان کی تعریف کرتے ہیں۔ دہشت گردی پر قابو پانے کی کوششوں کے بارے میں تحقیقی مضامین لکھنے والے بھی ان کے معترف ہیں۔ ان میں سے چند ٹھوس معلومات کا حوالہ دیتے ہوئے سمجھ [..]مزید پڑھیں

  • ناکام ریاست سے کیسے بچا جائے

    پاکستان میں کئی علمی افراد، اہل دانش، سوشل میڈیا اور عام طبقے کا ایک حصہ پاکستان کو ایک ناکام ریاست کے طور پر پیش کررہا ہے۔ ان کے بقول قومی مسائل کی بنا پر ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ریاست ناکامی سے دوچار ہے۔ پاکستان کوئی پہلی ریاست نہیں ہے جسے سنگین مسائل کا سامنا ہے ، بنیادی بات ا� [..]مزید پڑھیں