تبصرے تجزئیے

  • مریم اورنگ زیب کی اصل طاقت

    اسحٰق ڈار ایوان اقتدار میں واپس پہنچ چکے۔ ایون فیلڈ ریفرنس منہ کے بل جا گرا جس کے نتیجے میں مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن صفدر بری ہو گئے۔ یہ مقدمات ایک ایسے دور کی یادگار ہیں جن میں نہ صرف ملک کے نظام انصاف کو بازیچۂ اطفال بنا دیا گیا تھا۔ اب توقع کی جانی چاہیے کہ یہ فیصلہ ملک [..]مزید پڑھیں

  • حاجی ہدایت کی آڈیولیک

    حاجی ہدایت آج کے زمانے میں ہوتے تو ان کی دو چار آڈیوز اورپندرہ بیس ویڈیوز ضرور لیک ہوچکی ہوتیں لیکن حاجی صاحب جس زمانے میں گُل کھلاتے تھے اس زمانے میں صرف پین کی سیاہی لیک ہوا کرتی تھی۔ خود کہتے ہیں کہ ہم نے بھلے وقتوں میں سب کچھ کرلیا ورنہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل بھی نہ رہتے� [..]مزید پڑھیں

  • قحط سالی، عالمی جنگ اور عمران کی گرفتاری کے خدشات

    میری فریاد کوئی سنجیدگی سے لینے کو تیار نہیں ہوگا۔ نہایت دیانت داری سے مگر یہ تجویز پیش کرنے کو مجبورمحسوس کررہا ہوں کہ وزیر اعظم ہنگامی بنیادوں پر وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کریں۔ اس کایک نکاتی ایجنڈہ قوم سے یہ وعدہ ریکارڈ پر لانا ہوکہ سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے قائد جن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سائفر تھیوری اور پاک امریکا تعلقات

    پاکستان اور امریکا نے حال ہی میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے75سال مکمل ہونے کا جشن ایک ایسے وقت میں منایا جب سابق وزیراعظم عمران خان نے امریکا پر ان کی حکومت کا تختہ الٹنے کا الزام عائد کیا اور ایک متنازعہ ’سائفر‘ کی بنیاد پر اپنا امریکہ مخالف بیانیہ بنایا۔  لیکن ا [..]مزید پڑھیں

  • جنگ اور کرپشن سے نجات ضروری ہے

    موجودہ حالات میں مہنگائی نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے کئی اور اسباب بھی ہیں لیکن بنیادی وجہ مختلف ملکوں کے درمیان ہونے والی جنگیں اور دفاعی محاذ آرائی ہے۔ معاشی ماہرین اور تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ اگر دنیا بھر کے ممالک اسلحہ سازی اور اس کی خریدوفروخت کو بتد [..]مزید پڑھیں

  • دہر میں اِسمِ مُحمد سے اُجالا کر دے

    ربیع الا ول کا مہینہ آتے ہی مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے کیونکہ اسی مہینے میں حضرت محمد ﷺ دنیا میں تشریف لائے تھے۔ کئی ممالک میں مسلمان جلسہ کرتے ہیں اور کہیں جلوس نکالتے ہیں۔ ویسے اگر دیکھا جائے تو اسلام  میں جشنِ سالگرہ اور اس سے منسلک رسومات کو نہ ہی تو ترجیح دی &nb [..]مزید پڑھیں

  • آمد ماہ مبارک

    ربیع الاول کی آمد کی ساتھ ہی دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں میں میں مسرت کی لہر اٹھتی ہے جس کا نقطہ عروج اس ماہ مبارک کی 12 تاریخ ہوتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جس روز: ہوئی پہلوئے آمنہ سے ہویدا دعا ئے خلیل و نوید مسیحا  رحمت عالم کی دنیا میں تشریف آوری انسانی تاریخ کا سب سے بڑا واقعہ ہے� [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ کے دعوے، سیاسی فریب کے سوا کچھ نہیں

    تبدیل شدہ سیاسی ماحول کے باوجود تحریک انصاف کے لیڈر عمران خان نے ایک بار پھر اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا دعویٰ کیا  ہے اور کہا ہے کہ وہ جلد ہی اپنے ورکرز کو کال دیں گے اور اس بار اپنے ’منصوبہ‘ سے حکومت کو حیران کردیں گے۔ عمران خان  ایک ایسے وقت میں اشتعال انگیز � [..]مزید پڑھیں

  • آڈیو لیکس یا چور سپاہی کا کھیل

    وہ جو کہتے ہیں کہ ’مردے کے بال مونڈھنے سے وزن کم نہیں ہوتا۔‘ یہی حال وزیرِ اعظم ہاؤس کی وڈیو لیکس کا ہے۔ جانے کتنے مہینے کی ریکارڈڈ گفتگو اب انٹرنیٹ کی منڈی میں چار آنے پاؤ دستیاب ہے۔ اس واردات کے اسباب اور کھلاڑیوں کے شجرے تک پہنچنے کی بجائے یہ مجرب حل نکالا گیا ہے کہ ایک [..]مزید پڑھیں

  • یہ ایاز امیر کے لیے مشکل وقت ہے

    ایاز امیر صاحب ایک خوبصورت شخصیت کے مالک ہیں ، خوشبو میں لپٹی ہوئی گفتگو کرتے ہیں۔ انگریزی میں بات ہو تو شیکسپئیر سے نیچے نہیں اترتے اور اگر پنجابی میں شروع ہو جائیں تو بلھے شاہ یاد دلا دیتے ہیں ۔ گرمیوں میں شلوار کرتا پہنتے ہیں اور کُرتے کے کَف کہنیوں تک موڑ لیتے ہیں ، سردیوں [..]مزید پڑھیں