تبصرے تجزئیے

  • بات جو مکمل نہ ہو سکی

    معاشرے میں جب بھی کچھ نیا آتا ہے، ہم سے ہمارا بہت کچھ پرانا دور ہو جاتا ہے۔ آنے والی نئی چیز فیشن ہو، بشمول بالوں کی تراش خراش، لباس، کھانے جس میں تھائی کھانے، چائینز اورانگریزوں کے کھانے مثلاً برگر، پیزا، سینڈوچز وغیرہ، اور ایجادات ہوں، بہت کچھ پرانا یا پرانی عادتیں، رویے، [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں موجود دو قومیں

    دکھ کی اس گھڑی میں ہمیں اپنے ترک اور شامی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے جنہوں نے خوف ناک زلزلوں اور شدید آفٹرشاکس کے سلسلوں کا سامنا کیا ہے۔ ہمیں ایسا اس لیے بھی کرنا چاہیے کیونکہ 2010 کے تباہ کُن سیلاب کے دوران ترک عوام بھی ہماری مدد میں پیش پیش تھے۔ یہ وہ وقت تھا جب ترک صدر ر [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کا سینہ اور’پیغمبروں‘ کا دل!

    ’’جو کچھ عمران خان اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ کرتے رہے، وہ موجودہ حکومت کو عمران اور تحریک انصاف کے ساتھ نہیں کرنا چاہئے۔‘‘ یہ ہے معصوم ہونٹوں پر تازہ گلاب کی طرح مہکنے والا وہ مُشکبو جملہ جو اِن دِنوں ٹیلی وژن پر جلوہ گَر دانشورانِ خوش بیاں اور میزبانانِ نکتہ ِآ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اپنی درگت ہم نے بہت محنت سے بنائی ہے

    یہ بیماری آج کی نہیں بلکہ پینسٹھ برس سے لاحق ہے۔ انیس سو اٹھاون سے اب تک پاکستان تئیس بار آئی ایم ایف کے پاس گیا۔ ان پروگراموں کے زیرِ سایہ پاکستان نے پچھتر میں سے اب تک پینتیس برس گذار لیے۔ گویا اوسطاً پاکستان کو ہر تین برس بعد آئی ایم ایف کی ضرورت پڑتی ہے۔ انیس سو اٹھاسی س [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان کا مقدمہ

    بلوچستان کا مسئلہ محض ایک صوبے کا مسئلہ نہیں بلکہ میں اصولی طور پر اسے پاکستان کا مقدمہ سمجھتا ہوں۔ پاکستان کی قومی سلامتی و ترقی کا عمل براہ راست بلوچستان کی ترقی اور امن کے ساتھ ہی جڑا ہوا ہے۔ ہمیں پاکستان کی مجموعی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کو سیاسی تنہائی میں دیکھنے کے بجا [..]مزید پڑھیں

  • جزیروں میں بٹا ہؤا پاکستان

    جس ملک میں آئینی ادارے ایک دوسرے کا احترام کرنے کی بجائے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے ہر ہتھکنڈا آزمانے پر بضد ہوں، اس کے خوشگوار مستقبل کے بارے میں کوئی بلند بانگ دعویٰ نہیں کیا جاسکتا۔  گو کہ ہمارے سارے لیڈر  اور اداروں کے نمائیندے  اس کے برعکس دعوے کرتے نہیں تھکتے۔ [..]مزید پڑھیں

  • جیل بھرو تحریک

    پاکستان جب پرانے سے نیا ہو رہا تھا، لوگوں کی اس سے بہت سی امیدیں وابستہ تھیں۔ یہ صرف عمران خان کی شخصیت سے مسحور لوگوں اور نوجوانوں کی بات نہیں، ان سے تحفظات رکھنے والے بھی کچھ نہ کچھ امید ضرور رکھتے تھے۔ سبب یہ تھا کہ نوخیز نوجوانوں میں وہ جو ایک خاص قسم کی سادگی اور ایمان دار� [..]مزید پڑھیں

  • میری بھی ایک ٹیپ نکلی تھی

    یہ اس زمانے کی بات ہے جب محترمہ بے نظیر بھٹو وزیر اعظم تھیں اور آج کے وزیر اعظم شہباز شریف اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید تھے۔ جیل میں ان سے ملاقات کرنا بہت مشکل تھا، صرف خاندان کے لوگ ہی ملاقات کر سکتے تھے۔ ان کے ایک کزن شاہد شفیع کی مجھ سے کافی مشابہت تھی لہٰذا میں ایک دن شا� [..]مزید پڑھیں

  • کافی شاپس پر لمبی قطاریں

    لاہور میں کافی شاپ کے چمکیلے سائن بورڈ کی تصویر اچھی لگتی ہے۔ یہ کینیڈین مقبول عام نیا ریستوران ہے، جس کا افتتاح ہوتے ہی اس کے آگے قطاریں لگی ہوئی نظر آتی ہیں۔ پاکستان میں معاشی بحران کی انتہا پر ایک ریستوران کے آگے اتنی طویل قطاریں لگ جانا اچنبھے کی بات ہے۔ اس پر بہت لوگوں کو [..]مزید پڑھیں

  • شاہی محلات: شان و شوکت سے تباہ حالی تک

    لندن آنے والے سیاحوں کے لئے اس شاندار شہر میں اور بہت سے تفریحی مقامات کے علاوہ ایک تاریخی اور منفرد عمارت ایسی بھی ہے جس کی کشش گزشتہ کئی صدیوں سے قائم ہے۔ برطانوی دارالحکومت کے وسط میں ایستادہ یہ عمارت بکنگھم پیلس یعنی قصرِ بکنگھم ہے جس کی شان و شوکت کو دیکھنے کے لئے دنیا بھ� [..]مزید پڑھیں