تبصرے تجزئیے

  • عوام ریاست کے کسی شعبے پر اعتماد نہیں کرتے

    عمومی طور پہ ریاست کے تین بنیادی شعبے ہوتے ہیں، پارلیمنٹ، انتظامیہ اور عدلیہ۔پارلیمنٹ قانون سازی کرتی ہے، بیوروکریسی اور سیاسی جماعت کی حکومت بھی انتظامیہ میں آتی ہے اور ان دونوں کو آئین و قانون کا پابند رکھنے اور شہریوں کے لئے فراہمی انصاف کا کام عدلیہ کرتی ہے۔ تاہم پاکستا [..]مزید پڑھیں

  • کھیل اور تماشے کا فرق

    کراچی میں جس وقت پولیس آفس پر حملہ آور دہشت گردوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان معرکہ برپا تھا، پولیس اور رینجرز کے بہادر جوان سر ہتھیلیوں پر رکھے سفاک حملہ آوروں کا تعاقب کر رہے تھے، انہیں کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے سرگرم تھے،لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ کے ب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کشمیر میں بل ڈوزر بابا

    انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں چند ہفتوں سے بل ڈوزر سے گھروں کے منہدم یا زمین بوس کرنے کی ویڈیوز دیکھ کر یہ اخذ کرنا مشکل نہیں کہ عنقریب آبادی کا ایک حصہ سڑکوں یا گلی کوچوں میں پناہ لے رہا ہوگا یا بقول ایک مقامی صحافی ’روہنگیا مسلمانوں کی مانند لائن آف کنٹرول کی جانب � [..]مزید پڑھیں

  • ہم بورس بیکر کو دیوالیہ نہ ہونے دیتے!

    جس زمانے میں ہم جوان ہو رہے تھے اُسے آپ اسّی کی دہائی کہہ سکتے ہیں۔ یہ وہ دور تھا جب پی ٹی وی پر خواتین کا ٹینس میچ بھی ہمارے بزرگوں کو ’سافٹ پورن‘ لگتا تھا ۔ آدھا وقت ہمارا اسکول میں گزرتا اور باقی کا آدھا وقت اسٹیفی گراف اور مارٹینا نورواتی لووا کی اسکرٹ پر فوکس کرنے � [..]مزید پڑھیں

  • اُمیدِ سحر کا اعلامیہ

    گزشتہ اتوار (12فروری) بائیں بازو کے کارکنوں کی بڑی تعداد لاہور فیض امن میلہ میں شریک ہوئی جس میں بائیں بازو کے مشترکہ لائحہ عمل پر غورو خوض ہوا۔ اور درج ذیل اعلامیہ پیش کیا گیا جو قارئین کی نذر ہے:’’فیض امن میلہ کے شرکا پاکستان اور دنیا بھر میں محنت کش عوام اور مظلوم لوگوں [..]مزید پڑھیں

  • محل سرا خاموش مگر قبریں بولتی ہیں

    ہمارے ملک میں شرمناک انکشافات کا موسم ہے۔ انکشاف مگر گزرے دنوں اور سابق اقتدار کے غبار میں اوجھل ہونے والوں کے بارے میں ہیں۔ اب کیا ہو رہا ہے؟ کوئی نہیں بتا رہا اور بتائے گا بھی نہیں۔  25 فروری 1956 کو بیسویں کمیونسٹ کانگرس میں خروشچیف کی نام نہاد خفیہ تقریر سے پہلے کوئی سٹالن [..]مزید پڑھیں

  • یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے

    کسی کو یاد ہے کہ تیس جنوری کو اس ملک میں کیا ہوا تھا؟ پشاور کی پولیس لائنز کی انتہائی سیکیورٹی والی مسجد کے اندر خود کش دھماکا ہوا تھا جس کے سبب ایک سو دو لوگ جاں بحق اور ڈھائی سو سے تین سو نمازی زخمی ہوئے۔ مرنے اور زخمی ہونے والوں میں اکثریت پولیس اہل کاروں کی تھی۔ کیا آپ کو یاد [..]مزید پڑھیں