تبصرے تجزئیے

  • جانی، آؤ سول نافرمانی کریں

    ایک ٹی وی پروڈیوسر صاحب کو ماہِ رمضان کی خصوصی نشریات کا انچارج بنایا گیا، وہ اپنی تجاویز مرتب کر کے میرے پاس لائے تو نشریات کی میزبانی کے لئے مجوزہ نام ایک معروف رقاصہ کا تھا۔ پروڈیوسر صاحب نے فخریہ طور پر بتایا کہ مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹ والے بھی اس نام پر متفق ہیں، رقاصہ بھی مان � [..]مزید پڑھیں

  • میری کہانی (18)

    قیوم نظامی تعلیم سے فراغت کے بعد بلکہ دوران تعلیم ہی پاکستان کی سیاست میں بھرپور حصہ لیتے رہے۔ جب جنرل ایوب خان نے مارشل لا لگایا اس کے خلاف جلسے جلوسوں میں ہم دونوں شامل رہے۔ جب ذوالفقار علی بھٹو کو وزیر خارجہ بنایا گیا تو ترقی پسند نوجوانوں کے دلوں میں ان کی جگہ بننا شروع ہو [..]مزید پڑھیں

  • بانی پی ٹی آئی کی رہائی ، امریکی دباؤ؟

    میں نے پہلے بھی لکھا ہے کہ سول نافرمانی کی کامیابی کے امکانات بہت کم ہیں۔ میری رائے میں غیرممالک سے ترسیلات زر کو روکنا بہت مشکل ہے۔ لوگ اپنے گھر والوں کو پیسے بھیجتے ہیں، حکومت پاکستان کو نہیں بھیجتے۔ لیکن یہ حقیقت ہے کہ موجودہ حکومت نے جہاں ملک میں اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دینی و اخلاقی اقدار اور ہماری معاشی زبوں حالی

    معیشت ویسے تو ایک سائینسی موضوع ہے لیکن چونکہ اس کا تعلق معاشرے سے ہے لہذا ہماری سماجی سوچ، اقدار اور اخلاقیات کا عوامی معیشت سے گہرا تعلق ہوتا یے۔ اس باہمی تعلق سے وقوع پزیر ہونے والے عوامل ہمیں معاشرے کی فکری سطح اور کردار سے آگاہی بخشنے میں معاون ثابت  ہوتے ہیں۔ باالفاظ [..]مزید پڑھیں

  • تحریکِ انصاف: سیاسی جماعت یا ہر پل بدلتا موسم؟

    مطلع یہ تھا کہ  امریکہ نے ہمیں اقتدار سے نکالا ہے اور مقطع یہ ہے کہ امریکہ ہی ہمیں اڈیالہ سے نکالے گا۔ مطلع یہ تھا کہ ہم امریکی سازش کا شکار ہوئے اور مقطع یہ ہے کہ ٹرمپ کو آنے دو ایک بار، پھر دیکھنا تم لوگ، چاندنی دلوں تک نہ اتر جاوے تو کہنا۔ رجز یہ تھا کہ ہم کوئی تیرے غلام ہیں [..]مزید پڑھیں

  • سفر لمبا ہے، فقط رچرڈ گرنیل پر خوش نہ ہوں

    پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں’’ا نفرادی آزادی‘‘ کا تصور مغرب کی غلامی کے دوران ابھرا۔ یہ تصور بھی تاہم مقامی اشرافیہ کے ان لوگوں تک محدود رہا جو سامراجی حکمرانی کی معاونت کرتے ہوئے ان کی نقالی میں خوشحال زندگی گزارنا چاہتے تھے۔ ہمارے ہاں اگرچہ ایک ایسا دور ب� [..]مزید پڑھیں

  • میری کہانی(17)

    اس دوران میں آدھا ایم اے کر چکا تھا یعنی تنقید کے پرچے میں فیل ہو گیا تھا۔ تنقید ہمیں پروفیسر سجاد باقر رضوی پڑھایا کرتے تھے۔ جنہوں نے انگریزی میں ایم اے کیا ہوا تھا مگر پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج میں ملازمت کی شرط پوری کرنے کیلئے انہیں ایم اے اردو کا امتحان دینا پڑا۔ رزلٹ ا� [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں سارا کو انصاف مل گیا

    ہمیں یہ بات مان لینی چاہیے کہ ہم معاشی لحاظ ہی سے پس ماندہ نہیں، عدل و انصاف کے حوالے سے بھی بہت پیچھے کھڑے ہیں۔ ہمارا نظام انصاف بیساکھیوں کا محتاج ہے۔ یہ بیساکھیاں رشوت، سفارش اور سماجی و طبقاتی نظام کی اونچ نیچ پر کھڑی ہیں۔ یہاں اول تو انصاف ملتا نہیں ملے تو اتنا سست رفتار ہو� [..]مزید پڑھیں