تبصرے تجزئیے

  • نفرت کی مسموم فضا

    پاکستان اور بھارت کے درمیان    تصادم اور دوریوں کا رویہ اب کرکٹ میں بھی نمایاں ہؤا ہے۔ گزشتہ روز  ایشیا کپ میں دونوں ملکوں کی ٹیمیں مدمقابل تھیں لیکن  ٹاس کے موقع پر پاکستان اور انڈیا کے کپتانوں نے مصافحہ نہیں  کیا اور میچ ختم ہونے کے بعد بھارتی بیٹسمینوں نے  ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ٹک ٹاک حکومت

    یہ ایک عجیب تجربہ تھا ۔ جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اپنے سفر کا آغاز ہم علی الصبح چھ بجے کرتے تھے۔ ہمارا مقابلہ صرف سیلابی پانی سے نہیں بلکہ لمبے لمبے فاصلوں اور وقت سے بھی تھا ۔ صبح چھ بجے سے دس بجے کے درمیان گرمی کم ہوتی ہے اور لائٹ بھی ہارڈ نہیں ہوتی ۔ ہارڈ لائ [..]مزید پڑھیں

  • بارشوں کے بعد سموگ؟ ابھی وقت ہے!

    جون کے مہینے سے شروع ہونے والا پری مون سون اور مون سون، اپنے پیچھے تباہی، انسانی اموات، مالی و سماجی نقصان کی داستانیں چھوڑ کے رخصت ہوا۔ کچھ دنوں میں خزاں آجائے گی ممکن ہے اس کے ساتھ سموگ بھی آئے، پھر ممکن ہے مہاوٹیں برس جائیں اور اچانک گرمی آجائے۔ گرمی گزرتے گزرتے پھر سے مون � [..]مزید پڑھیں

  • کسی ڈوبتے کو اچھال دے

    ملکی تاریخ کا خوفناک اور شدید سیلاب پورے ملک میں ہلچل مچاتا ہوا اب سندھ کی طرف رواں دواں ہے۔ اس سیلاب نے ہزاروں موضعات کو متاثر کیا ہے، کئی ایکٹر پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں۔ مکانات گر چکے ہیں۔ مویشی بھی سیلاب کی نذر ہوئے ہیں اور کئی قمیتی جانوں کا ضییاع ہوا ہے۔ جنوبی پنجاب م [..]مزید پڑھیں

  • عالم ِ اسلام کا محافظ

    پاکستان میں سیلاب نے جو تباہی مچائی، بادلوں نے برس کر اور دریاؤں نے طوفان بن کر جو قیامت ڈھائی اس کا ابتدائی تخمینہ یہ ہے کہ 30ارب ڈالر ڈوب چکے۔ ممتاز ماہر معاشیات اور سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا اعداد و شمار پر غیر معمولی گرفت رکھتے ہیں،اُن کا اندازہ ہے کہ فصلوں،سڑکوں او� [..]مزید پڑھیں

  • تین کہانیاں سینے میں لپٹیں

    1990 میں بے نظیر بھٹو کی حکومت برخاست ہوئی تو صدر غلام اسحق خان اور جنرل اسلم بیگ کا سارا زور پیپلز پارٹی کے خلاف تھا۔ محترمہ پر مقدمات بنے اورہراساں کرنے کے تمام ہتھکنڈے آزمائے گئے۔ ایک پیشی راولپنڈی ہوتی تو دوسری اگلے روز لاہور یا کراچی میں۔  ایک موقع ایسا بھی تھا کہ محترم [..]مزید پڑھیں

  • اب کی بار… جنریشن ذی اور نیپال

    دنیا بھر میں جاری جنگوں ،خون ریز جھمیلوں اور بڑی طاقتوں کے درمیان کھینچا تانی نے ماحول اس قدر گرم کر رکھا ہے کہ کمزور ممالک کو عالمی خبروں میں مشکل ہی سے جگہ مل پاتی ہے۔ نیپال جنوبی ایشیا کا غریب ترین ملک ہے، نیپال کی بلند ترین چوٹیاں اور خوبصورت پہاڑ پوری دنیا کے سیاحوں کے لئے � [..]مزید پڑھیں