تبصرے تجزئیے

  • علی وزیر اور عمران خان

    علی وزیر کا تعلق جنوبی وزیرستان کے قبیلے احمد زئی وزیر سے ہے۔ ان کے والد میرزالم خان چیف آف احمدزئی کہلاتے تھے اور پوری وانا تحصیل میں ان کا طوطی بولتا تھا۔ وہ اور ان کے خاندان کے دیگر لوگ قوم پرست سیاست میں متحرک تھے جب کہ ان کے قبیلے کے لوگ بھی سرحد کے آر پار تقسیم تھے۔ ماضی [..]مزید پڑھیں

  • جاسوس غباروں پر امریکہ چین تنازعہ

    بچپن میں ہوا بھرے بیلون اڑانے کا بڑا شوق تھا۔ جیسے ہی غبارے بیچنے والا ہمارے گھر کے پاس سے گزرتا ہم دوڑ کر بیلون خریدتے اور اس کے دھاگے کو ہاتھ میں تھامے خوشی سے اِدھر اُدھر بھاگنے لگتے۔کبھی کبھی توہوا بھرے غبارے اتنے بے وفا نکلتے کہ ہمارے ہاتھ سے چھوٹتے ہی  آسمان کی طرف اُڑ ج [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاک افغان حالیہ تنازعات کی اصل وجہ

    پچھلے کچھ عرصے سے ڈیورنڈ لائن کے دونوں جانب  افغان اور پاکستانی سیکورٹی فورسز کے درمیان وقتاًفوقتاً  تصادم اور جھڑپیں دیکھنے  کو ملتی رہتی  ہیں۔ ان جھڑپوں میں دونوں ممالک  کے دسیوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ اگست 2021 کے وسط میں طالبان کے افغانستان میں [..]مزید پڑھیں

  • گورنر پنجاب کی حقیقت پسندی

    گزشتہ دنوں ساؤتھ ایشین کالمسٹ کونسل کے نمائندہ وفد کے ہمراہ گورنر پنجاب  بلیغ الرحمان سے ہونے والی ملاقات میں ان کی جس خوبی نے متاثر کیا وہ ان کی حقیقت پسندی تھی۔پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کا دباؤ اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے پیدا ہونے والی مشکلات کے ماحول [..]مزید پڑھیں

  • آزادی کے لئے ایثار چاہئے

    چند دن قبل میں کوٹلی ایک لیڈی ڈاکٹر کے پاس بیٹھا ہوا تھا جو ایک رول ماڈل ہیں۔ اور خواتین ان سے انسپریشن حاصل کرتی ہیں۔ میں نے ان کی زبان سے کبھی کوئی منفی اور حوصلہ شکن بات نہیں سنی تھی۔ لیکن جب میں نے کہا کہ ہم میرپور میں  پبلک ڈپلومیسی کے لیے ایک دفتر قائم کر رہے ہیں تو انہو [..]مزید پڑھیں

  • شدت پسند ی سے ہماری جان کب چھوٹے گی؟

    آج تو موضوعات کی اخیر ہے، سمجھ نہیں آ رہی کہ کس کی کہانی چھیڑیں اور کس کی چھوڑیں۔ ابھی ویلنٹائن ڈے گزرا ہے جس پر ہمارے سوشل میڈیا میں مباحث کی بھرمار ہے۔ وہ بھی ہیں جو اسے پیار محبت کے دن کی حیثیت سے مناتے ہوئے خود کو عالمی برادری کا ایک طرح سے حصہ محسوس کرتے ہیں۔ اور چاہتے ہی [..]مزید پڑھیں