تبصرے تجزئیے

  • ساتویں قومی اہل قلم کانفرنس برائے ادب اطفال

    گزشتہ اتوار چلڈرن لائبریری کمپلیکس لاہور میں اکادمی ادبیات اطفال اور ماہنامہ پھول کے زیر اہتمام بچوں کے ادیبوں کی ساتویں ایک روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔رواں برس ہونے والی اہل قلم کانفرنس کا عنوان "قومی تعمیر وترقی میں اہل قلم اور خصوصی افراد کا کردار"تھا۔اس کانفرن� [..]مزید پڑھیں

  • الائی حادثہ سے سبق سیکھنے کی ضرورت

    رات گئے خیبر پختون خوا کی تحصیل الائی میں ڈولی کے نام سے چلنے والی ایک کیبل کار میں پھنسے ہوئے  آٹھوں  افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا تھا۔ ان میں سے 6کم عمر بچے تھے جو ایک پہاڑی گاؤں سے  دوسرے پہاڑ پر واقع گاؤں میں اسکول جارہے تھے۔  اس افسوسناک  حادثہ کا انجام تو بخیر ہو [..]مزید پڑھیں

  • انوار الحق کاکڑ

    انوار الحق کاکڑ کو میں نے پہلی بار سینیٹ میں دیکھا، جب مارچ 2021 میں ایوان بالا کا رکن بنا تب وہ اقتدار کا جھولا جھولتی تحریک انصاف کے ساتھ سرکاری بینچوں پر بیٹھتا تھا۔ باضابطہ اجلاس کے پہلے یا دوسرے دن ہی وہ میرے پہلو میں آ بیٹھا۔ دیر تک نیاز مندانہ انداز میں مجھ سے غائبانہ تع [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جرم کی سرپرستی اور حوصلہ افزائی

    اسد نے مجھ سے پوچھا کہ بابا جان! یہ بنانا ریپبلک کیا ہوتی ہے؟ میں نے کہا: بیٹا اس سے مراد ہے کیلے جیسی جمہوریہ۔ اسد زور سے ہنسا اور کہنے لگا: یہ بھلا کیا بات ہوئی؟ بنانا ریپبلک سے مراد آخر کس قسم کی جمہوریت یا ریاست ہے؟ اب یہ کہہ دینا کہ یہ کیلے جیسی جمہوریت ہے تو کوئی بات نہ ہوئی۔ [..]مزید پڑھیں

  • دشمن آپ کی زندگی کو چار چاند لگا دیتے ہیں

    بات بہت چھوٹی سی ہے مگر غور طلب ہے۔ بات بیان کرنے سے پہلے ایک چھوٹی سی وضاحت ضروری سمجھتا ہوں۔ بات ایٹم بم بنانے اور ایٹم بم کا دھماکہ کرنے کے بارے میں نہیں ہے۔ میں یہ نہیں کہتا کہ ایٹم بم بہت چھوٹی سی بات ہے۔ میں اعتراف کرتا ہوں کہ ایٹم بم بہت بڑی بات ہے مگر کیا، کیا جائے کہ برس [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان سے آنے والے معزز مہمان

    میرے ایک دوست کو نامور لوگوں اور خاص طور پر پاکستان کے مشہور سیاستدانوں سے تعلقات استوار کرنے کا بڑا شوق ہے۔ اس دوست کا آبائی تعلق راولپنڈی سے ہے۔ وہ گزشتہ 30برس سے لندن میں مقیم ہیں۔ کامیاب تاجر ہیں، اقتصادی خوشحالی کی وجہ سے اپنے مہمانوں کی آؤ بھگت میں بھی کوئی کسر نہیں اُٹھا � [..]مزید پڑھیں

  • آئین کی کتاب اور جوشیلے لونڈے

    جب تک ہم حقائق سے نظریں چرا کے خود کو دھوکہ دیتے رہیں گے تب تک یہ دھوکہ ہمیں دھوکہ دیتا رہے گا۔ پہلی حقیقت تو یہ ہے کہ یہ ملک متحدہ ہندوستان سے انگریزوں کے چلے جانے کی صورت میں جدید طرزِ جمہوریت کے نتیجے میں ہندو اکثریت کی جانب سے مسلمان اقلیت کو مستقل کچلے جانے کے خوف نے بنوایا [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب کا ایک نیا چہرہ

    ایمان مزاری نے جان بوجھ کر ایک قابلِ اعتراض تقریر کی، وہ جانتی تھی کہ پشتون تحفظ موومنٹ کے مظاہرے میں اسے کون سا نعرہ لگانا ہے اور تقریر میں کیا کہنا ہے جو اس کی گرفتاری کا باعث بن سکتا ہے۔ وہ جانتی تھی کہ صرف لاپتہ افراد کی بازیابی اور آئین سے غداری کرنے والوں کے کورٹ مارشل ک [..]مزید پڑھیں

  • مبارکاں!

    دوست احباب کو اللہ کی کرم نوازی سے زندگی کے مختلف شعبوں میں اتنی کامیابیاں،اعزازات اور نوازشات کی خوشیاں ملیں کہ سبھی کے لئے کالم لکھنا بنتے تھے۔ مگر سوئے اتفاق کہ کوئی جگہ ہی میسر نہ تھی کہ احباب کا یہ قرض چکا سکتا ۔  اللہ بھلا کرے محترم المقام بزرگ برادر جناب مجیب الرحمن � [..]مزید پڑھیں