تبصرے تجزئیے

  • متبادل نظام کیسے ممکن ہو؟

    قومی ، ریاستی یا حکومتی بحران میں اہم سوال مسائل کے حل میں متبادل کی تلاش ہے ۔ بحرانوں کا پیدا ہونا فطری امر مگر بڑا سوال یہ ہے کہ کیا ہم بحرانوں سے نمٹنے کی قومی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ کیونکہ اگر ہم بحرانوں سے نمٹنے میں قومی ناکامی کا شکار ہیں تو بحرانوں کی شدت اور زیادہ بڑھ بھی جائ� [..]مزید پڑھیں

  • نظرانداز کئے افتادگانِ خاک

    عالمی سطح پر اپنی اداکاری کی وجہ سے مشہور ہوئی انجیلینا جولی پرخلوص ستائش کی مستحق ہیں۔ حالیہ سیلاب کی وجہ سے تقریباً چار کروڑ پاکستانیوں کی زندگی تباہ وبرباد ہوئی تو ان پر نازل ہوئی آفت کے برسرزمین مشاہدے کی خاطر ہمارے وطن آئی۔ سیلاب زدگان کے درمیان اس کی موجودگی اور اس تنا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیلاب انجلینا جولی اور پاکستانی اشرافیہ

    انجلینا جولی جو کسی تعارف کی محتاج نہیں وہ ایک بار پھر پاکستان کے سیلاب زدگان سے یک جہتی اور ہمدردی کا اظہار کرنے اور ان کی عملی مدد کرنے کے لئے پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں آئی ہوئی ہیں۔ جبکہ ہمارے وزیراعظم بھاری بھرکم وفد کے ہمراہ امریکہ میں موجود ہیں جہاں وہ اور ان کا وف� [..]مزید پڑھیں

  • کیا وکیلوں کا یونیفارم تبدیل ہو سکتا ہے؟

    کیا آپ نے وکلاء کے یونیفارم پر کبھی غور کیا ہے؟ بلکہ زیادہ بہتر ہے کہ حبس آلود دو پہر میں کسی وکیل کو دیکھ لیجیے تاکہ حق الیقین اور عین الیقین کے مراحل ایک ساتھ طے ہو جائیں۔ شدید گرمی اور حبس میں اس سیاہ رنگ کے پینٹ کوٹ اور ٹائی کا کیا جواز ہے؟ یہ تو حقوق انسانی کی باقاعدہ اور [..]مزید پڑھیں

  • اگر مفتاح جا رہے ہیں تو آ کون رہا ہے؟

    ایسا لگتا ہے کہ ہمارے وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل 26 اکتوبر کو بطور وزیر خزانہ اپنا منصب چھوڑدیں گے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انہوں نے بہت تنقید اور بحث و مباحثہ کا سامنا کیا۔ انہوں نے اس پورے عرصے میں جہاں آئی ایم ایف سے تلخ و ترش سنی وہاں کہا بھی بہت کچھ۔ آئی ایم ایف نے مفتاح کے [..]مزید پڑھیں

  • اللہ ہی خیر کرے

    یہ دنیا خالقِ کائنات کی تدبیروں اور احکامات کی تابع ہے۔ ہم گنہگار تو صرف وہی کچھ کرنے کا اختیار رکھتے ہیں جس کی اس نے اجازت مرحمت فرمائی ہوئی ہے۔ تاہم یہ سمجھ بوجھ، کل کی فکر اور تدبیر بھی اسی کی عطا کردہ نعمتوں اور صلاحیتوں ہی کا نتیجہ ہے۔ کل کیا ہوگا؟ اس کا بہتر علم اس عالم ا� [..]مزید پڑھیں

  • اقتدار کا کھیل رچانے والے کرشمہ ساز

    جسے ہم سرکار کہتے ہیں اس کا طاقت ور ترین عنصر وہ حصہ ہوتا ہے جسے ریاستی امور پر نگاہ رکھنے والے محققین نے انگریزی زبان میں ڈیپ سٹیٹ کہتے ہیں۔ یہ اصطلاع استعمال کرتے ہوئے اعتراف یہ بھی کیا کہ مذکورہ ترکیب انہوں نے خلافت عثمانیہ کے زوال کا مطالعہ کرتے ہوئے دریافت کی تھی جہاں اس عن [..]مزید پڑھیں

  • مقبولیت کی گھڑی میں عاقبت نااندیشی

    انسانی دماغ کی ساخت ہی کچھ ایسی ہے کہ یہ ہر شے کو اس کی ضد سے پہچانتا ہے، ین سے یانگ کو، خیر سے شر کو، اور حرکت سے جمود کو۔ خواہ آپ Saussure کے بائنری اوپوزٹس کے نظریے سے کلی طور پر متفق ہوں نہ ہوں، خیال اور زبان دونوں کی اساس یہی اصول سمجھا جاتا ہے۔ اور اسی قاعدہ کے تحت ادب اور فلم کا [..]مزید پڑھیں