تبصرے تجزئیے

  • پھر جلا فلسطین!

    سنیچر 7اکتوبر کی دوپہر میں عمان کی راجدھانی مسقط میں ہوٹل کی لابی میں بیٹھا ٹیلی ویژن دیکھ رہا تھا کہ اچانک بی بی سی کی ورلڈ سروس پر حماس کے طرف سے اسرائیل کی خبر سے میرے ہوش اڑ گئے۔ خبروں میں مرجھائی شکل اور غمگین لہجے میں خبروں کو پڑھتے ہوئے دکھایا جا رہا تھا جس میں کئی سو اسرائ [..]مزید پڑھیں

  • دیوار گریہ

    سچ کسی بھی جنگ کی پہلی گولی کا اولین شکار ہوتا ہے۔ یہ مقولہ بار بار آزمایا، ہر بار یہ سفاک سچ ثابت ہوا۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ کی  خبر کے ساتھ امریکی اور یورپی میڈیا میں غزہ کا 17سالہ محاصرے سے تنگ آمد بہ جنگ آمد پر فلسطینیوں کا زمینی سچ گھائل ہو کر زمیں بوس ہو گیا۔ فلسط� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی واپسی

    آج نوازشریف پاکستان آرہے ہیں۔ بلکہ ٹوئٹر کے مطابق اُن کا طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پہ اُتر چُکا ہے۔ کسی بھی پاکستانی شہری کی طرح یہ نوازشریف کا حق ہے کہ آزادی سے اپنے مُلک آئیں جائیں. لیکن ایک سیاستدان ہونے کے ناطے اُن کا آنا جانا مخصوص حالات سے جُڑا ہے۔ چار سال پہلے وہ ایک بی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا یہ صرف نواز شریف کا امتحان ہے؟

    چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد  مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ہفتہ کی سہ پہر لاہور پہنچ رہے ہیں  جہاں وہ  مینار پاکستان پر ایک اجتماع سے خطاب کریں گے۔  نواز شریف کی وطن واپسی اور  جلسہ عام میں ان کی تقریر کو بے حد اہمیت دی جارہی ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ اس تقریر سے [..]مزید پڑھیں

  • مفاہمت کی نئی بازگشت

    مولانا فضل الرحمٰن کے اس بیان کے بعد کہ سیاسی جماعتوں اور سیاسی رہنماؤں کو ایک دوسرے کے لیے گنجائش پیدا کرنی چاہیے، ایک دفعہ پھر مفاہمت کی خبریں گرم ہو گئی ہیں۔ دوسری طرف وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود سے ملاقات کی خبر نے بھی سیاسی تجزیہ � [..]مزید پڑھیں

  • لندن سے بریڈ فورڈ

    80اور 90 کی دہائی میں پاکستان سے لندن آنے والے اردو کے شاعروں اور ادیبوں کا دوسرا پڑاؤ بریڈ فورڈ ہوا کرتا تھا۔ اس شہر میں اردو کتابوں کا سب سے بڑا مرکز بک سنٹر تھا جو اب بھی موجود ہے۔ اسی طرح بریڈ فورڈ سے شائع ہونے والا ہفت روزہ راوی پورے برطانیہ میں اردو کے قارئین میں مقبول تھا۔ [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی واپسی اور عدالتی ریلیف

    اس وقت ملکی سیاست میں نواز شریف کی واپسی اور ان کو ملنے والا عدالتی ریلیف "ٹاک آف دی ٹاؤن" ہے۔اگرچہ عدالتی تاریخ ایسی بے شمار مثالوں سے بھری پڑی ہے جہاں پر ملزم یا مجرم کی عدم موجودگی میں عدالتیں انہیں حفاظتی ضمانت دیتی رہی ہیں تاہم اس کے باوجودایک مخصوص جماعت کے پیروکار ن� [..]مزید پڑھیں

  • ’بادشاہ سلامت کی واپسی‘

    پاکستان پیپلز پارٹی  کی قیادت  انتخابات  کے انعقاد اور ملک میں جمہوری و آئینی عمل  جاری رکھنے پر اصرار کررہی ہے تاہم  اسے اس معاملہ پر مسلم لیگ (ن) کی طرف سے  تعاون حاصل نہیں ہورہا۔    پارلیمانی و آئینی تبدیلی کے نام پر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لاکر 16 [..]مزید پڑھیں

  • کھلاڑی کو راستہ دیں….

    طویل انتظار کے بعد سیاسی میدان میں ہلچل شروع ہو رہی ہے۔ ایک ٹیم وردیاں پہن کر میدان میں اترنےکے لئے تیار ہے مگر دوسری ٹیم نیم مردہ اور غیر متحرک ہے، ایسے میں میچ بھلا خاک ہو گا۔میچ تو تبھی مزیدار ہو گا کہ دونوں ٹیموں کو میدان میں اترنے کے برابر مواقع دیے جائیں۔ صورتحال یہ ہے کہ [..]مزید پڑھیں