غداری کی قرارداد اور وزیر اعظم کے غیر ملکی دورے
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/20/2022 7:20 PM
پنجاب اسمبلی میں وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف آئین کی دفعات 5 اور 6 کے تحت غداری کامقدمہ چلانے کی سفارش کے باوجود پاکستانی رہنما پورے طمطراق سے اس وقت نیویارک میں موجود ہیں جہاں وہ جمعہ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔ ان کا دعویٰ ہے کہ اس خط� [..]مزید پڑھیں