تبصرے تجزئیے

  • نئے انتخابات ناگزیرہیں

    اس وقت قومی سیاسی بحران میں ایک بڑا نقطہ عام انتخابات کا ہے۔عمران خان نے ایک بار پھر پس پردہ قوتوں او رحکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ سیاسی او ر معاشی بحران کا حل نئے اور فوری انتخابات ہیں۔  حکومت کا دعوی ہے کہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت یعنی اگست 2023 میں ہی ہوں گے اور اسمب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آج پھر عمران خان نہ ہو تو کیا ہو

    کل ہی ارادہ باندھا تھا کہ اب کچھ عرصہ عمران خان پر نہیں لکھنا مگر آج پھر اسے توڑ رہا ہوں۔ ساتھ اس بھلے مانس کو بھی یاد کر رہا ہوں جس نے سڑک پر کیلے کا چھلکا دیکھ کر کہا تھا ’لو جی ایک بار پھر پھسلنا پڑ گیا۔‘ آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں اور شدت کی آخری حد تک لیک [..]مزید پڑھیں

  • سب دیکھیں پر نظر نہ آئیں نامعلوم افراد

    اسلام آباد ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک صحافی مدثر نارو سمیت چھ جبری لاپتہ افراد کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے حکم دیا کہ نو ستمبر کو ہونے والی سماعت پر یا تو مذکورہ لاپتہ افراد کو پیش کیا جائے یا پھر وزیرِ اعظم شہباز شریف ذاتی طور پر حاضر ہوں ۔ لاپتہ افراد تو خیر ک� [..]مزید پڑھیں

  • ایسی چنگاری بھی یارب اپنی خاکستر میں تھی!

    وطن عزیز کے پچھترویں یوم آزادی کے حوالے سے جہاں اور بہت سی باتیں غور طلب ہیں وہاں ایک بہت اہم شعبہ تعلیم کا بھی ہے کہ بدقسمتی سے ان 75 برسوں میں ہم نے کہنے کو یونیورسٹیاں تو بہت سی بنا لی ہیں مگر عمومی طور پر ہمارا تعلیمی نظام اور معیار مسلسل مسائل کا شکار چلا آ رہا ہے۔ بالخصوص [..]مزید پڑھیں

  • حکومت کی تبدیلی مگر کیسے؟

    صدر عارف علوی نے تسلیم کیا ہے کہ مختلف ”اسٹیک ہولڈرز“کے درمیان مفاہمت کے لیے خفیہ بات چیت جاری ہے تاکہ اس سیاسی جمود کا خاتمہ کیا جاسکے جو ملک کے لیے نقصان دہ ثابت ہورہا ہے۔ مسٹر علوی نے احتیاط کا دامن تھامتے ہوئے خود کو عمران خان کے اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ پر تابڑتوڑ حملوں � [..]مزید پڑھیں

  • کوئی چوائس باقی نہیں

    سب سے بڑا معمہ جواس وطنِ عزیز کو درپیش ہے، وہ ہے تباہ حال لوگوں کو بحال کرنا یا پھر آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرتے ہوئے مالیاتی خسارہ اور معاشی نمو کم کرنا۔ سیلاب کی قدرتی و انسانی آفت نے آئی ایم ایف کے حالیہ دو ریویوز کو سیلاب برد کردیا ہے۔ آفت زدہ اور بحران زدہ معیشت میں ک [..]مزید پڑھیں

  • سیلاب تو آتے رہتے ہیں ، سیلاب کا کیاہے!

    البرٹ ایلن بارلیٹ ایک امریکی سائنس دان تھا ، اُس کا ماننا تھا کہ اِس زمین پر انسان کے لیے سب سے بڑا خطرہ اُس کی بڑھتی ہوئی آبادی ہے ۔ اِس بات کو اُس نےبے حد دلچسپ تجربے کی مدد سے یوں بیان کیا کہ اگر آپ کسی بیکر میں بیکٹیریا ڈالیں اور وہ ہر ایک منٹ کے بعد دو میں تقسیم ہوجائے ، ی� [..]مزید پڑھیں

  • گلیشیر سے جڑا ہوا رومانس

    مجھے سمجھ نہیں آتی کہ میں آخر اپنی ماضی کی یادوں کو کہاں دفن کروں کہ وہ مجھے حال میں آ کر تنگ نہ کریں۔ اب بندہ کیا کیا بھولے؟ جب میں پہلی مرتبہ شوگران آیا تو نیچے کوائی کا جنگل ایسا سرسبز اور بھرپور تھا کہ خدا کی پناہ۔ تب یہ صوبہ سرحد کہلاتا تھا اور اس کے جنگل ابھی ٹمبر مافی [..]مزید پڑھیں