یوم آزادی پر مایوسی کیوں؟
- تحریر مظہر چوہدری
- 08/12/2023 9:21 PM
قوموں کی زندگی میں آزادی کے 76برس بہت ہوتے ہیں۔جن قوموں نے ترقی کرنی ہوتی ہے، وہ آزادی کے پہلے پچاس سالوں میں ہی ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو جاتی ہیں یا پھر کم ازکم وہ روڑ میپ ضرور بنا لیتی ہیں جو انہیں ترقی و خوش حالی کی منزل پر چند سالوں میں لے جانے میں معاون ومددگار ثابت ہوتاہے۔ [..]مزید پڑھیں