تبصرے تجزئیے

  • خواجہ سعد رفیق کی گرین لائن

    خواجہ سعد رفیق میرے زمانہ طالب علمی کے براہ راست ساتھی تو نہیں لیکن یہ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ رشتہ دور کا ہے۔ مخدم جاوید ہاشمی، لاڑکانہ والے مرحوم عبد الحمید شیخ اور میجر راجا نادر پرویز کے ساتھ ہم نے سکھر سے کوئٹہ تقریباً ’پا پیادہ‘ سفر کیا۔ پا پیادہ یوں کہ جگہ جگہ اتنے [..]مزید پڑھیں

  • فکری انحطاط اور عدم رواداری پر مبنی معاشرہ

    معاشرے کا حسن سیاسی، سماجی، مذہبی، اخلاقی، علمی و فکری بنیادوں پر اس کی تشکیل نو ہوتی ہے۔ایک ایسا معاشرہ جہاں رواداری ہو او رایک دوسرے کے لیے احترام کا رشتہ ہو وہی معاشروں کی سماجی ساکھ کو قائم بھی کرتا ہے۔ وہ معاشرے جہاں مختلف خیالات، سوچ، فکر اور مہذب یا فرقوں یا برادری کے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں

    اتوار کی صبح اٹھتے ہی جنرل پرویز مشرف صاحب کے انتقال کی خبر ملی تو میرے ذہن میں یادوں کا طوفان امڈ آیا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ میں انہیں برجستہ قلم بند کردیتا۔ یوں کالم لکھنے کی دیہاڑی بھی لگ جاتی۔ اخبار کے لئے لکھے کالم میں لیکن آپ کو چند اہم واقعات کو چن کر حال ہی میں وفات � [..]مزید پڑھیں

  • جیل بھرو تحریک ، ملک امیر محمد خان اور جالب

    دنیا آگے کی طرف جا رہی ہے لیکن پاکستان کا حکمران طبقہ ہمیں پیچھے کی طرف لے جا رہا ہے۔ پاکستان کے پہلے فوجی ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان نے سیاسی مخالفین کو ڈرانے دھمکانے کے لئے بڑی بڑی مونچھوں والے ملک امیر محمد خان کو گورنر پنجاب بنایا تھا۔ یہ گورنر صاحب نواب آف کالا باغ کہلاتے تھے۔ [..]مزید پڑھیں

  • عصری تناظر میں قدیم ہندوستانی عورت کی حیثیت

    معاصر عہد میں عورت کے حقوق اور آزادی کے بارے میں اسلامی نظام کو مورد طعن و تشنیع قرار دیاجاتاہے ، جبکہ معترضین ابھی تک اسلامی قانون کی بنیادوں ، اس کی روح ، آفاقی پہلوؤں اور اس کی صحیح تشریحات سے لاعلم ہیں ۔ اس کے باوجود حجاب، میراث ، تعدد ازدواج اور دیگر مسائل میں خواتین [..]مزید پڑھیں

  • ٹریفک کی صرت حال اور قوموں کا مزاج

    ہم جیسے ہی رباط کے ہوائی اڈے سے باہر نکلے ہرطرف سے بے ہنگم ٹریفک شہر جانے والے راستے میں رکاوٹ بنی ہوئی تھی۔ ہماری ٹیکسی کو ہوائی اڈے کی حدود سے نکلنے میں خاصا وقت لگ گیا۔ میرے ساتھ بیٹھا ہوا میرا دوست بڑبڑانے لگا۔ وہ لندن سے جب بھی کسی دوسرے ملک جاتا ہے تو وہاں کی ٹریفک کی ترت� [..]مزید پڑھیں

  • پرویز مشرف اور ان کے جھنڈے کی حمایت میں

    آپ کل سے سوشل میڈیا پر سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کی موت کے بعد ان کے خلاف بلا وجہ کی مہم دیکھ رہے ہیں ۔ ان کے حامی بھی بہت ہیں اور مخالف بھی ۔ خود میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ان کا شدید مخالف تھا اور ایک آئین شکن کو پاکستان میں پورے اعزاز کے ساتھ دفن کیے جانے کے حق میں نہیں تھا ۔ پ� [..]مزید پڑھیں