تبصرے تجزئیے

  • پرویز مشرف: ایسا دبدبہ، ایسی بےبسی

    پرویزمشرف کے انتقال کی خبر سنی تو یوں محسوس ہوا حسیات میں عبرت کے منظر آ کر بیٹھ گئے ہیں۔ ان پر عروج آیا تو ایسے آیا کہ کوئی زوال کبھی آنا ہی نہیں اور ان پر زوال برسا تو ایسے برسا جیسے عروج کبھی تھا ہی نہیں۔  کہاں وہ رعب و دبدبہ کہ عدالت ان کی جنبش ابرو کا مفہوم سمجھ کر فیصلے د� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان سے ایک سوال

    پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد پر خود کش حملے نے ایک بار پھر پوری قوم کو خون کے آنسو رُلا دیا ہے۔ سو سے زائد افراد جامِ شہادت نوش کر چکے اور دو سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔اِن میں سے کتنے مکمل صحت یاب ہوں گے اور کتنے معذوری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوں گے، اِس بارے میں فی الحال کچھ نہی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دہشت و فساد کی نہ ختم ہونے والی حکمت

    پشاور کی پولیس لائنز میں خود کش دھماکے میں سو سے زیادہ سپاہیوں کی اندوہناک شہادت سے ایک بار پھر مذہبی دہشت گردی کے عفریت نے سر اٹھالیا ہے۔ اسلامی نظریے پہ قائم ایک قومی سلامتی کی ریاست کیلئے اس سے بڑا تازیانہ کیا ہوگا؟ چالیس برس سے جاری جہادی حکمتِ عملی کے ہاتھوں جو تباہی مچی [..]مزید پڑھیں

  • کیا بھارت میں قرار داد مقاصد منظور ہوئی؟

    اس کا سادہ جواب یہ ہے کہ ہندوستان کی دستور ساز اسمبلی نے قرار داد مقاصد منظور کی۔ یہ قرار داد پنڈت جواہر لال نہرو نے 13 دسمبر 1946 کو پیش کی اور چھ ہفتے کے بحث مباحثے کے بعد 22 جنوری 1947 کو متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ اس وقت پاکستان قائم نہیں ہوا تھا۔ مسلم لیگ کے 73 ارکان دستور ساز اسمب [..]مزید پڑھیں

  • جانِ من کہاں جا رہی ہو مجھے ڈسے بغیر؟

    اس سے پہلے کہ پاکستانی حکومت 30 جنوری کے پشاور خود کش دھماکے کے ڈانڈے کابل سے ملاتی، افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے پشتو کا ایک محاورہ داغ دیا ’پاکستان اپنی چھت پر پڑی برف خود صاف کرے ہماری چھت پر نہ پھینکے‘۔ اس بیان کے بعد پاکستانی دفترِ خارجہ نے بھی اپنا لب و لہجہ مصا� [..]مزید پڑھیں

  • جنرل پرویز مشرف

    پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف انتقال کر گئے ۔ اناللہ واناالیہ راجعون۔ انسان اس دُنیا سے چلے جاتے ہیں۔ ازل سے ایسے ہی ہورہا ہے۔ اور ابد تک ہوتا رہے گا۔ لیکن لوگوں کے ادا کردہ کِردار ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ وہی تاریخ میں اُن کا مقام طے کرتے ہیں۔ لیکن افسوس یہ ہے کہ کم لوگ ہی ن� [..]مزید پڑھیں

  • بھیڑ اس قدر تھی چوک میں تانگہ الٹ گیا!

    کل ایک لاجواب شعر سنا ہے، آپ بھی سنیے: اگر تانگے پہ آنا تھا تو پیچھے بیٹھ جانا تھا تیرے پہلو میں بیٹھا کوچوان اچھا نہیں لگتا اس شعر سے اندازہ ہوتا ہے کہ شاعر کس درجہ پوزیسو ہے اور تانگے ہی سے یاد آیا کہ حمید اختر مرحوم تانگے میں کہیں جا رہے تھے کہ ایک دوسرے تانگے والے نے ریس [..]مزید پڑھیں

  • آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد

    قومی معاملات کے حوالے سے درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے 7فروری کو آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو دعوت نامے جاری کر دیے گئے ہیں۔ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی اور حکمران اتحاد کی ناقد تحریک انصاف ک� [..]مزید پڑھیں