تبصرے تجزئیے

  • ریاست بمقابلہ سیاست: اک مکالمہ

    ریاست:کیسے ہیں آپ لوگ ، سیاست کیسی چل رہی ہے؟ سیاست : جی شکریہ، ویسے تو سب ٹھیک ہے بس آپ کے لاڈلے نے پریشان کیا ہوا ہے۔ ریاست: سب ٹھیک ہو جائے گا، لاڈلا بھی مان جائے گا، آخر آپ بھی تو ہمارے لاڈلے ہیں، آپ بھی تو ناراض ہو کر چلے جاتے ہیں یا کبھی ہم ناراض ہو جاتے ہیں۔ مگر پھر ما� [..]مزید پڑھیں

  • کرم فرماؤں کا زیادہ چاپلوس کون ؟

    ان دنوں ہماری ایک لاڈلی پاپولر ہستی اپنے عوامی جلسوں میں گڈ گورننس کی سابقہ شہرت رکھنے والی شخصیت کا کلپ باقاعدگی سے دکھا رہی ہے جسے وہ اپنا اصل حریف خیال کرتے ہوئے ’چیری بلاسم‘ جیسے القابات سے نوازتی رہتی ہے۔ جس میں بلند پروازی کی شہرت رکھنے والا کہہ رہا ہے کہ میں نے اپ� [..]مزید پڑھیں

  • یہ کیسی آزادی ہے؟

    پاکستان اور انڈیا نے پچھلے ماہ آزادی کی 75 ویں سالگرہ منائی۔ ان پچھتر سالوں میں دونوں ملکوں کی ترقی کا سفر کچھ زیادہ قابل رشک نہیں رہا۔ دونوں ممالک میں کروڑوں لوگ اب بھی غربت کی لکیر کے نیچے بےکسی کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ 75 سالوں کی آزادی کے بعد بھی کروڑوں لوگ صحت اور تعلیم جیسی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کے جنرل باجوہ سے رابطے

    اس سال اپریل کے دور ان ملک میں جو بھی سیاسی سرگرمیاں ہوئیں ان کے بارے میں تو فروری کے وسط سے ہی اطلاعات موصول ہونا شروع ہو چکی تھیں۔ حکومت تو تبدیل ہو گئی مگر اس جدوجہد کے دوران ہونے والے غیر آئینی اقدامات کے بارے میں کچھ نہ کہا گیا۔ سپیکر، ڈپٹی سپیکر، وزیراعظم اور حد تو یہ کہ ر [..]مزید پڑھیں

  • دھول چٹانے کا فلسفہ

    میری اپنے پڑوسی سے نہیں بنتی ۔ اس صورتِ حال کو یوں بھی دیکھ سکتے ہیں کہ میرے پڑوسی کی مجھ سے نہیں بنتی۔ میرے کہنے کا مطلب ہے کہ ہم دونوں کی آپس میں نہیں بنتی ۔ میرا پڑوسی اور میں ایک دوسرے کو برداشت نہیں کرسکتے۔ ایک دوسرے کو ایک آنکھ نہیں بھاتے۔ جی چاہتا ہے ایک دوسرے کو کچا چب� [..]مزید پڑھیں

  • ماتحت عدلیہ اور توہین عدالت کا قانون

    ماتحت عدلیہ کے پاس توہین عدالت کے براہ راست اختیارات نہیں ہیں۔ اس لیے ماتحت عدلیہ کو توہین عدالت کا زیادہ سامناہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان کو خاتون جج کی توہین کے مقدمہ میں فرد جرم عائدکرنے کے فیصلہ کے بعد ان کے حامیوں کی جانب سے ایک عجیب مہم [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کس راستے پر چل پڑے

    عمران خان ایک ایسی شخصیت ہیں جنہیں کبھی شہرت کی کمی کا سامنا رہا نہ دولت کی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے لےکر پاکستان کی وزارتِ عظمیٰ کے منصب تک پہنچنے کے لئے ان کی محنت جدو جہد اور اپنے مقصد سے لگن کی مثالیں دی جاتی ہیں۔ کینسر ہسپتال اور نمل یونیورسٹی کی تعمیر عمران خان کے [..]مزید پڑھیں

  • موروثی سیاست کے ضابطے

    ارادہ تو کسی اور موضوع پر لکھنے کا تھا مگر آپ کے ارادوں کا دھڑن تختہ کرنے کیلئے بہت سے عوامل اس دنیائے فانی میں موجود ہیں۔ لہٰذا اس ارادے کو بھی انہی میں شمار کریں جن پر بوجوہ عمل نہیں کیا جا سکتا۔ میرے گزشتہ کالم کے حوالے سے جس میں مَیں نے اپنا ذاتی تجزیہ جو ظاہر ہے گھر بیٹھ ک [..]مزید پڑھیں

  • کیا مسائل کا حل ممکن ہوسکے گا؟

    قومی  مسائل کا پیدا ہونا فطری امر ہوتا ہے لیکن اس کا حل بھی تلاش کرنا ریاستی، حکومتی او رمعاشرتی ذمہ داری ہے۔  مسائل سے حل کی طرف جانے والا راستہ ہی ہمارے لیے ترقی اور خوشحالی سمیت سیاسی،سماجی او رمعاشی استحکام کی طرف بڑھتا ہے۔  مسائل سے نمٹنے کی حکمت عملی یا عمل درآمد [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی نقاب میں فوجی تسلط ختم کیا جائے

    تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں  موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت میں توسیع  پر آمادگی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیا آرمی چیف صرف انتخابات میں کامیاب ہوکر حکومت بنانے والی پارٹی ہی کو  مقرر کرنا چاہئے۔ اس دوران وزیر دفاع خواجہ آصف � [..]مزید پڑھیں