تبصرے تجزئیے

  • دہشت گردی کا خوف، کب جان چھوٹے گی؟

    ذوالفقار علی بھٹو نے پچاس سال پہلے لاہور میں اسلامی سربراہی کانفرنس کرائی تھی تو مجھے یاد ہے آدھا لاہور کھلا ہوا تھا اور صرف وہی حصے بند کیے گئے تھے،جہاں سربراہان مملکت ٹھہرے ہوئے تھے یا کانفرنس ہو رہی تھی۔ کیا پُرامن دور تھا اور کیسی سیاسی ہم آہنگی تھی۔آج وقت کتنا بدل گیا ہے [..]مزید پڑھیں

  • ’ایس سی او‘ پاکستان انڈیا کو قریب لا رہی ہے

    شنگھائی کانفرنس کا ہیڈ آف گورنمنٹ فارمیٹ اکانومی پر فوکس رہتا ہے۔ اسلام آباد اجلاس میں 8 دستاویز پر دستخط ہوئے ہیں۔ ایس سی او ڈیلیگیٹس نے ایس سی او انویسٹر ایسوسی ایشن کے قیام کا خیر مقدم کیا ہے۔ کرایٹیو انڈسٹری کے شعبے میں انویسٹمنٹ اور ڈیٹا بینک قائم کرنے کی تجویز کو سپورٹ � [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد میں ایس سی او سمٹ اور جے شنکر

    17 اکتوبر درویش کے پیر و مرشد سر سید کا جنم دن ہے۔ اس حوالے سے آج کا کالم سر سید ڈے پر تحریر کرنے کا پروگرام تھا۔ علاوہ ازیں ایک بڑی خبر یہ ہوئی ہے کہ حکومت کو مطلوبہ آئینی ترمیم کے لیے پارلیمنٹ میں ٹو تھرڈ میجارٹی حاصل ہوگئی ہے۔ اس سے جوڈیشری میں آئینی و جمہوری تقاضوں کی مطابقت � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • معیشت اور سیاست: بہار اور خزاں کا پنڈولم

    رواں برس کے آغاز میں پاکستان سیاسی بے یقینی، معاشی دلدل اور سفارتی تنہائی کے سہ جہتی بحران سے دوچار تھا۔ عام آدمی سے لے کر اہل دانش تک سبھی مایوسی کا شکار تھے۔ نئے مالی سال میں کچھ امید افزا اشارے سامنے آئے ہیں۔ آئی ایم ایف سے آئندہ تین برس کیلئے قریب سات ارب ڈالر کی اعان [..]مزید پڑھیں

  • امانتیں کئی سال کی

    کتابوں کی دنیا سے اگر آپ جڑے رہیں تو آپ زندگی کے بارے میں تازہ فکر اور تازہ نظر رکھنے والے انسان بن جاتے ہیں،کتابیں دراصل زندگی کے تسلسل کا پتہ دیتی ہیں آج کا انسان اگر ماضی سے آگاہ ہے اور ماضی کا انسان اپنے ماضی سے آگاہ تھا تو اس کی وجہ بھی یہی کتابیں ہیں جو پُل کا کردار ادا کرتی [..]مزید پڑھیں

  • شنگھائی تعاون تنظیم اور پاک بھارت تنازعہ

    اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے  اجلاس   میں شریک رہنماؤں کے اعزاز میں وزیر اعظم شہباز شریف کے ڈنر سے  تنظیم کے سربراہی اجلاس کا  آغاز ہوگیا ہے ۔ بدھ کو باقاعدہ اجلاس میں  وفود کے سربراہان خطاب کریں گے اور متفقہ امور پر  اعلامیہ تیار کیا جائے گا۔  اس [..]مزید پڑھیں