تبصرے تجزئیے

  • یوم جمہوریہ سے یوم پاکستان تک کا سفر

    آج جب میں یہ کالم لکھ رہا ہوں تو 23 مارچ ہے۔ 1956 میں آج کے دن پاکستان نے اپنا پہلا آئین منظور کیا تھا اور انگریز کے بنائے ہوئے گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935 سے جان چھڑوائی تھی۔ اسی لیے 23 مارچ کو ہم یوم جمہوریہ کہتے تھے۔ کیونکہ یہ دن ہمارے جمہوری سفر کے آغاز کی نشانی تھا، لیکن بھلا ہو خو [..]مزید پڑھیں

  • پولیس کلچر اور اخلاقیات

    پاکستان میں نظام انصاف کے بارے میں آئے دن بحث و مباحثہ ہوتا رہتا ہے۔ اس میں عام دلچسپی اس وقت بڑھ جاتی ہے، جب نظام انصاف کے حوالے سے پاکستان کی عالمی رینکنگ پر کوئی تازہ ترین رپورٹ آتی ہے۔ عموماً اس طرح کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کے نظام انصاف کا نمبر بہت نیچے ہوتا ہے۔ اس باب � [..]مزید پڑھیں

  • ٹوڈرمل سے نئے وزیر خزانہ تک!

    مغلِ اعظم ،جلال الدین اکبر بادشاہ کے زمانے میں ہندوستان دنیا کے امیر ترین ممالک میں شامل تھا۔ اکبر کے والد نصیر الدین ہمایوں کے زمانے میں سلطنت کا نظام ابتر تھا۔ اکبر نے اپنے زمانے میں بہت سی اصلاحات کیں جن میں سے ایک راجہ ٹوڈرمل کو وزیر خانہ بنانا تھا۔ پنجاب کے شہر لاہور کا � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کا گولن نیٹ ورک

    مخدومی عطا الحق قاسمی کی کلیات ‘ ملاقاتوں کے بعد’ حال ہی میں شائع ہوئی ہے۔ مجھے اس پر بات نہیں کرنی۔ مجھے ان کے دو شعروں پر بات کرنی ہے جن کی گرفت سے میں ابھی تک نکل نہیں پایا : ہماری دنیا کو دوزخ بنایا گیا اور پھر زمین پر اپنے لیے جنتیں بسائی گئیں مخدومی قاسمی صاحب کا دوسر� [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ نہ سہی کیلنڈر ہی سیدھا کر لو

    1950 کی دہائی کے پاکستان میں 23 گزیٹڈ چھٹیاں (ہالیڈیز) ہوا کرتی تھیں۔ ان میں سے دو سیکولر چھٹیاں یکم جنوری، بینک ہالیڈے تھیں۔ دس مسلم تہواروں (شبِ معراج، شبِ برات، جمعتہ الوداع، عیدالفطر، حج، عید الضحی، یکم محرم، عاشورہ، آخری چہارشنبہ، عیدِ میلاد النبی) کی چھٹیاں تھیں۔ پانچ ہند [..]مزید پڑھیں

  • مسیحا کی مدتِ ملازمت

    بزرگوں سے سنتے آئے ہیں کہ ایک کمزور، ڈگمگاتی، شرمسار جمہوریت بھی ایک مضبوط اور رحم دل آمریت سے بہتر ہے۔ ساتھ یہ میں بتایا جاتا رہا کہ پاکستان کا واحد مسئلہ یہ ہے کہ یہاں جمہوریت کو پنپنے نہیں دیا گیا، کوئی منتخب حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرتی۔ جمہوریت کے تسلسل کے معجزے کے طور پ [..]مزید پڑھیں

  • منزل ہے کہاں تیری اے لالہ صحرائی؟

    علامہ اقبال نے تو لالہ صحرائی کی منزل کو سوالیہ نشان کے سپرد کرکے عقیدہ جبرئیت سے خلاصی چاہی تھی، لیکن کارل مارکس نے کوئی کسر نہ چھوڑی اور کیا خوب کہا تھا کہ عوام تاریخ بناتے ہیں لیکن ضروری نہیں کہ ویسی ہی بنے جو سوچی تھی۔ کچھ ایسا ہی 23 مارچ 1940 کو قرارداد لاہور کے ساتھ تاریخ نے [..]مزید پڑھیں

  • یوم پاکستان اور غیر واضح مستقبل

    پاکستان میں 23  مارچ  کو یوم پاکستان منایا گیا۔  یہ بحث اپنی جگہ موجود رہے گی کہ اس دن کو یوم قرارداد پاکستان سے یوم پاکستان بننے میں کون سے عوامل کارفرما رہے۔ اور ہندوستان میں مسلمانوں کی علیحدہ شناخت  اور مملکت کے بارے میں جو قرار داد 24 مارچ1940 کو منظور ہوئی تھی، اس کی [..]مزید پڑھیں

  • آوازوں کا رزق اور شہر میں قحط صدا

    چالیس برس پہلے 20 نومبر 1984 کو فیض صاحب کا انتقال ہوا تو مجید امجد کے بعد ہمارے غالباً سب سے بڑے اردو نظم گو اختر حسین جعفری نے ایک نہایت دل گداز نوحہ لکھا تھا۔ جعفری صاحب کی ذہنی افتاد ترقی پسند، انصاف پسند اور آمریت دشمن تھی لیکن ان کا شعری سانچہ جدید عالمی شعریات کے اجزا سے مرتب [..]مزید پڑھیں