تبصرے تجزئیے

  • شہباز شریف حکومت ناکام کیوں؟

    لوگ حیران و پریشان ہیں کہ پنجاب میں ترقیاتی کاموں کی وجہ سے کامیاب ترین قرارپانے والے میاں شہباز شریف معیشت پر قابو پانے میں کیوں کامیاب نہ ہو سکے۔ اور نہ وہ معیشت کا بیڑہ غرق کرنے والے عمران خان کو لگام ڈال سکے۔ بلکہ سچ پوچھیں تو عمران خان کے سر پر آج کل پاپولریٹی کا جو بھوت � [..]مزید پڑھیں

  • گاندھی جی اور دہلی کے مسلم سبزی فروش

    محمد حسن عسکری کا تنقیدی مجموعہ ’انسان اور آدمی‘ 1953 میں شائع ہوا۔ یہ عنوان ’آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا‘ سے ماخوذ نہیں تھا بلکہ عسکری صاحب کی فکر اس زمانے میں غالب کے برعکس ’آدمی‘ کو ’انسان’ سے برتر سمجھتی تھی۔ ان کے نزدیک آدمی وہ تھا جو کچھ حیاتیات� [..]مزید پڑھیں

  • ایک صدی کا انتقال

    مصر کے آخری بادشاہ شاہ فاروق سے یہ فقرہ منسوب ہے کہ دنیا میں بالاخر پانچ بادشاہ ہی رہ جائیں گے۔ چار تاش کے اور ایک برطانیہ کا۔ جمعرات آٹھ ستمبر کو ایک صدی کا قصہ لپٹ گیا۔ ملکہ برطانیہ ستر برس سے زائد حکمرانی کے بعد سدھار گئیں۔ انہوں نے پرانی دنیا کو نئی دنیا میں ڈھلتے دیکھا۔ ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قائد اعظم کے اسلامی افکار

    قائد اعظم حسن کردار کا وہ نقش تابندہ تھے کہ جن کے خیالات اور نظریات ان کے خطابات اور بیانات سے بالکل واضح ہیں۔  ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم مذہبی صرف اس شخصکو سمجھتے ہیں جوباریش اور جبہ ودستار میں ہو۔  یہی غلط فہمی کئی لوگوں کو قائد اعظم کے مغربی لباس کی وجہ سے ہوتی ہے حالانکہ [..]مزید پڑھیں

  • ہم خود خیر کے موڈ میں نہیں!

    حکایت کچھ یوں سنی تھی: ایک خاندان کو اللہ تعالیٰ نے مال و اسباب ، اولاد اور طاقت سے نواز رکھا تھا مگر پھر چاہا کہ انہیں آزمائے۔ انسانی شبیہ میں دو فرشتے خاندان کے سربراہ کے پاس آئے اور مدعا بیان کیا کہ حکم ہے تمہیں آزمایا جائے۔ بزرگ نے پہلے تو اللہ کا شکر ادا کیا جس نے اپنی ن� [..]مزید پڑھیں

  • سیلاب: سیاست نہیں خدمت کو شعار بنائیں

    اے ابرِ کرم آج اتنا برس، اتنا برس کہ وہ جا نہ سکیں.....کبھی میں نے بھی لعل محمد کی یہ دُھن گنگنائی ہے۔ موجودہ حالات میں میرے ذہن میں بس ایک سوال جنم لے رہا ہے کہ آخر کیسے ایک اَبر اس قدر برس سکتا ہے کہ کوئی اس کی وجہ سے کہیں بھی آنے جانے سے قاصر ہو جائے۔ لیکن میں نے آج اس گیت کے � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو ’محسن‘ محسوس نہ کرتے افغان باشندے

    کرکٹ سے میرے مرجھائے دل کو رتی بھر دلچسپی نہیں۔ بدھ کی رات سونے سے قبل ٹویٹر پر نگاہ ڈالی تو معلوم ہوا کہ افغانستان اور پاکستان کے مابین ایک میچ تھا۔ کانٹے دار مقابلے کے بعد پاکستان آخری لمحات میں لگائے چھکوں کی بدولت جیت گیا۔ یہ جیت مگر افغان تماشائیوں کو ہضم نہیں ہوئی۔ سٹی� [..]مزید پڑھیں

  • توشہ خانہ کے تحائف … ویلڈن شہباز شریف

    وزیر اعظم شہباز شریف نے بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف کو وزیر اعظم ہاؤس میں عوام کو دیکھنے کے لیے رکھوا دیا ہے۔ انہوں نے توشہ خانہ کی ساری لڑائی کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کر دیا ہے کہ بیرون ممالک دوروں کے دوران وزیر اعظم کو جو تحائف ملے ہیں، وہ [..]مزید پڑھیں