تبصرے تجزئیے

  • حقیقی آزادی کا اک اور خواب

    کچھ خواب ہمارے بزرگوں نے دیکھے تھے ، ہماری نسل نے آنکھ کھولی تو اندازہ ہوا ’خواب اور حقیقت‘ میں کتنا فرق ہے۔ ویسے تو خواب خود ایک حقیقت ہے مگر ضروری نہیں اس کی تعبیر بھی ویسی ہی نکلے جو آپ نے سوچی ہو۔ آج بھی 75سال بعد یہ نعرہ ہی بلند ہوتاہے کہ ’ہم بنائیں گے اقبال اور � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان ایسا نہ کرتے تو اچھا ہوتا

    پاک فوج کے سربراہ کی تعیناتی پر عمران خان کے ایک متنازعہ بیان کی ویسے تو ہر طرف سے مذمت ہی ہو رہی ہے۔ عمران خان کے ساتھی بھی اس بیان کا دفاع کرنے میں ناکام نظر آرہے ہیں۔ صدر عارف علوی نے بھی خود کو اس بیان سے فاصلے پر کیا ہے اور اس سے عملاً پر اعلان لاتعلقی کی ہے۔ شاہ محمود قریش� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا ریاستی اداروں سے ٹکراؤ والا راستہ

    میرا خدشہ درست ثابت ہوا۔ اتوار کے دن عمران خان صاحب فیصل آباد میں ہوئے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نومبر میں متوقع  تعیناتی  کو جس انداز میں زیر بحث لائے اس نے وطن عزیز کے اہم ترین ریاستی ادارے کو چراغ پا بنادیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے حیرانی اور پریشانی کا اظہار کرتی � [..]مزید پڑھیں

  • فوج میں تقسیم کی سازش

    حالیہ سیلاب آفت نہیں بلکہ ام الآفات یا آفتوں کی ماں ہے۔ تباہ حال معیشت کے ساتھ پاکستان کو اب سیلاب کی صورت میں جس تباہی کا سامنا ہے، اس سے نمٹنا ریاست کے لئے اگر ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے۔  دوست ممالک نے جو مدد دی ہے وہ اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے۔ موجودہ آفت سے نم [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف کی چارج شیٹ

    گزشتہ دنوں آئی ایم ایف کی جاری کی جانے والی پاکستان کنٹری رپورٹ کو پی ٹی آئی کے خلاف آئی ایم ایف کی چارج شیٹ قرار دیا جارہا ہے۔ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ آئی ایم ایف سے طے کئے گئے معاہدے سے انحراف کرتے ہوئے ڈیزل، پیٹرول، بجلی کی قیمتوں میں کمی اور ٹیکس ایمنسٹی جیسے � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان اور منٹو کا افسانہ ’ننگی آوازیں‘

    ادب ہو یا فنون عالیہ کی کوئی دوسری شاخ، تخلیقی عمل زندگی کی کلیت کا احاطہ کرتا ہے۔ فن کے پیچاک نام نہاد شرفا کی منافقت زدہ اخلاقیات کے متحمل نہیں ہوتے۔ روایات کہنہ کی کتر بیونت سے تیار کی گئی قبا زندگی کی نہاں گہرائیوں اوربسیط آفاق کا احاطہ نہیں کر سکتی۔ وکٹورین اخلاقیات کے ع� [..]مزید پڑھیں

  • منہ پھٹ ہے خوار ہوگا

    علامہ اقبال نے کیا خوب فرما رکھا ہے : کیا مرا تذکرہ جو ساقی نے بادہ خواروں کی انجمن میں تو پیر مے خانہ سن کے کہنے لگا کہ منہ پھٹ ہے خوار ہو گا۔ حضرت علامہ متحدہ ہندوستان میں جس آزاد روی کے ساتھ شراب نوشی یا شراب پلانے والے ساقی یا مے خانے کے مالک کو عزت و حرمت کے ساتھ پیر یا ’&rsqu [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے الجھے خیالات

    راہنمائی کا دعویٰ رکھنے والوں کے خیالات اگر اس قدر الجھے ہوں تو وہ عوام کو کیا راستہ دکھائیں گے؟ کس طرح آہ خاکِ مذلت سے میں اٹھوں افتادہ ترجو مجھ سے مرا دست گیر ہو۔ عمران خان صاحب کے تازہ ترین ارشادات پر عدالتِ عالیہ کو بھی اظہارِ افسوس کرناپڑا۔ ان کا فرمان ہے: یہ ’اپنا‘ [..]مزید پڑھیں