تبصرے تجزئیے

  • یوم دفاع اور پاکستانی سیاست

    ایک طرف قوم نے سیلاب کی تباہ کاری کی وجہ سے یوم دفاع پاکستان  پر وقار   مگر کسی دھوم دھام کے بغیر منایا تو دوسری طرف ملک کے سیاسی لیڈر اور جماعتیں پوری قوت سے ایک دوسرے پر گولہ باری کر رہی ہیں۔   حالانکہ ملک میں سیلاب کی صورت حال، کثیر تعداد میں  لوگوں کے بے سر و سام [..]مزید پڑھیں

  • ڈر کا گھنا درخت

    ڈر کے حوالے سے میں آج آپ کو کام کی بات بتا رہا ہوں ۔ فقیر کی بات آپ نوٹ کر لیں، لکھ کر محفوظ کر لیں، مشہور اور عام طور پر مانی جانے والی بات ہے۔  کہتے ہیں کہ ہم سب خالی ہاتھ اس دنیا میں آتے ہیں ۔ اور خالی ہاتھ اس دنیا سے چلے جاتے ہیں یعنی ہم جس نامعلوم دنیا سے اس دنیا میں آت� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • رنگ برنگ لوگ

    میں دن میں کئی مرتبہ اپنے ملنے والوں سے رسماً پوچھتا ہوں کیا حال ہے اور وہ رسماً جواب دیتےہیں اللہ کا شکر ہے۔ نہ حال پوچھنے والے کو اس شخص کے حال سے کوئی خاص دلچسپی ہوتی ہے اور نہ عموماً حال بتانے والے کا حال اتنا اچھا ہوتا ہے جتنا اس کے جواب سے ظاہر ہوتا ہے۔ بس ایک رسمِ دنیا ہے [..]مزید پڑھیں

  • گلابی لہر کیا ہے؟

    پاکستان کے معاشی و سیاسی حالات لاطینی امریکہ سے مختلف نہیں، لیکن یہاں ابھی تک کسی گلابی لہر کے کوئی آثار نہیں دکھائی دیتے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں کی ہر پارٹی، جس کی کوئی ”عوامی فالونگ“ یا پارلیمنٹ میں سیٹ ہے، وہ کسی نہ کسی طریقے سے اقتدار میں شریک ہے، اور اقتدار کی برکات س [..]مزید پڑھیں

  • بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے

    کئی نسلوں سے میری جبلت کا کلیدی عنصر ہوئی ’خوئے غلامی‘ کی وجہ سے میں اکثر کئی اہم معاملات پر تبصرہ آرائی سے گریز کرتا ہوں۔ قانون اور ضوابط کے تحت نکالے اور چلائے اخبار کیلئے لکھتے ہوئے چند محدودات کا ویسے بھی احترام لازمی ہوتا ہے۔ خود کو ’حق گو‘ ثابت کرنے کے چکر م� [..]مزید پڑھیں

  • 6 ستمبر کی جنگ اور چونڈہ کا محاذ

    چونڈہ میرا آبائی قصبہ ہے۔ 1947  میں میرے والد اور داداجموں سے ہجرت کرکے چونڈہ آ کر آباد ہوئے۔ ضلع سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے اس قصبہ کو دنیا میں  شہرت عام ستمبر 1965 کی پاک بھارت جنگ میں ملی جب یہ بھارتی ٹینکوں کا قبرستان بنا۔  دوسری عالمی جنگ میں کورسک کے مقام پر جرمنی اور ر [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان قومی سلامتی کے لئے حقیقی خطرہ ہیں!

    آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے عمران خان کے بیان کو تحریک انصاف کی لیڈر شیریں مزاری  نے ’غیر ضروری ‘ قرار دیا ہے اور فواد چوہدری اور اسد عمر نے وضاحتی بیانات میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ نے فوجی قیادت کی حب الوطنی کے بارے میں کوئی بات نہیں کی ۔  حالانکہ اقتدار کی � [..]مزید پڑھیں

  • سیلاب کے بعد بیماریوں کی لہر کا خدشہ

    پاکستان کا تاریخی اور تباہ کن سیلاب ابھی تک رکنے کو نہیں۔ ابھی اس کی تباہی بدقسمتی سے عروج تک نہیں پہنچی۔ بارشیں ابھی تک جاری ہیں اور ساتھ میں تباہی بھی۔ پچھلے 36 گھنٹوں میں سیہون اور آس پاس کے علاقے بچانے کے لیے منچھر جھیل میں شگاف ڈالنا پڑا جس کے نتیجے میں جعفر آباد اور قریب ک [..]مزید پڑھیں

  • انڈونیشیا کی اسلامی تحریکیں

    مسجد نبوی کی پاکیزہ فضا بھی کیسے کیسے اہتمام کرتی ہے۔ یہاں انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے ایک بھائی سے میری ملاقات ہوگئی۔ ایک ایسی ملاقات جس کی تفصیل کسی خوب صورت یاد کی طرح تمام عمر میرے حافظے میں محفوظ رہے گی۔ یہ 1994  کی بات ہے۔ مدینہ منورہ سے بلاوا آیا ، ہم بلا کشانِ محبت اس [..]مزید پڑھیں