تبصرے تجزئیے

  • ہمارا انصاف اندھا نہیں!

    جب سے عمران خان کی حکومت گئی ہے، قانون و انصاف سے دلچسپی رکھنے والے پاکستانی بڑی توجہ سے صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں کہ ایوان عدل کے افق سے کس نوع کا سورج طلوع ہوتا ہے، درخشاں و تاباں یا گہنایا ہوا؟ ادھر خان صاحب کے سیاسی مخالفین کا خیال ہے کہ کردہ گناہوں کی بنا پر خان صاحب کے س [..]مزید پڑھیں

  • جلسوں اور سیلاب میں بٹا پاکستان

    اسلام آباد بنیادی طور پر ”اپنے بچنے کی فکر کر جھٹ پٹ“ کی سوچ سے مفلوج ہوئے افسروں کا شہر ہے۔ حکومت کسی کی بھی ہو، ان لوگوں کی جستجو ریاست پاکستان کے دائمی اور حتمی فیصلہ ساز اداروں کی ترجیحات کا تعین کرنے پر مرکوز رہتی ہے اور گزشتہ دو دنوں سے مذکورہ افراد کی خاطر خواہ تعداد [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہم بھارت سے سبزیاں کیوں درآمد نہیں کررہے؟

    پاکستان نے افغانستان اور ایران سے درآمد شدہ ٹماٹر اور پیاز کو 4 ماہ کے لیے سیلز اور وِد ہولڈنگ ٹیکس سے استثنیٰ دے دیا ہے۔ تاہم ابتدائی غور و خوص کے بعد وفاقی کابینہ نے بھارت سے ان اشیا کی درآمد کے فیصلے کو مؤخر کردیا ہے۔ شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے پاکستان کی پہلے سے کمزو� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان، خطرناک سے خطرناک ترین تک

    کوئی  عمران خان سے لاکھ اختلاف کرے لیکن عمران خان کی ایک بات سے اتفاق کرنا انصاف کی بات ہو گی کہ عمران خان خطرناک ہے۔ اب یہ الگ بات ہے کہ ہر کوئی عمران خان کے خطرناک ہونے کے الگ الگ معنی نکالتا ہے۔ کسی کے لئے عمران خان ’پی ڈی ایم‘ کے لئے خطرناک ہے،  کو ئی اسے مسلم لیگ ن [..]مزید پڑھیں

  • عبداللہ یوسف علی کی زندگی سے کیا سیکھا جائے؟

    میرے ایک مدّاح جو لندن میں مقیم ہیں اور پیشے سے ڈاکٹر ہیں۔ انہوں نے مجھ سے کافی اصرار کیا کہ میں انگلینڈ میں مقیم ان ایشیائی لوگوں سے متعلق لکھوں جنہوں نے انگریز خواتین سے شادی کر کے اپنی زندگی عذاب بنا لی ہے۔  میں ڈاکٹر سوری کی اس بات سے پوری طرح اتفاق بھی نہیں کرتا۔جس ڈاکٹ� [..]مزید پڑھیں

  • یہ خدا کا نہیں موسمیاتی آلودگی کا عذاب ہے

    کوئی قیامت کا انتظار کرنا چاہتا ہے تو کرتا رہے، پاکستان میں تو قیامت آ چکی۔ دنیا میں سیلاب اور زلزلے آتے ہیں، تباہی مچاتے ہیں، مگر جو تباہی اس مرتبہ پاکستان کے حصے میں آئی ہے وہ ناقابل بیان ہے۔  میں نے ایسے مناظر پہلے نہیں دیکھے، لوگوں کا گھر بار، مال و متاع، جمع پونجی سب تب� [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کا سیلاب

    پاکستان جب سے قائم ہوا ہے،اسے طرح طرح کی مشکلات، آفات، آزمائشوں اور چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔نقصانات بھی اٹھانا پڑے ہیں، جانیں بھی دینا پڑی ہیں،اور اموال و اسباب سے ہاتھ بھی دھونا پڑے ہیں۔ لیکن بحیثیت قوم ہم ثابت قدم رہے ہیں،اور خندہ پیشانی سے مصائب کا سامنا کیا ہے۔کس [..]مزید پڑھیں

  • ماحولیاتی انصاف

    قدرت کا عذاب، قدرت کے ہاتھوں کم اور انسانوں کے ہاتھوں زیادہ پیدا کردہ ہے جس کا سامنا اس وقت دنیا کے سب سے زیادہ ماحولیاتی تباہی کا سامنا کرنے والے پاکستان کو ہے۔ ایک طرف ہماری ریاستی مشینری انسانوں اور پاک دھرتی کی سیوا کرنے کی بجائے بیرونی سلامتی کے تقاضوں سے جڑی ہے تو دوسری [..]مزید پڑھیں