تبصرے تجزئیے

  • جرنیلی سیاست اور باجوہ ڈاکٹرائن

    ایک بار کسی نے سابق وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب خان سے پوچھا، آپ یادداشتیں کیوں نہیں لکھتے؟ آپ کے پاس لکھنے کو تو بہت مواد ہے۔ انہوں نے جواب دیا ’اس کے لئے سچ بولنا پڑے گا، ایک نے بولا تو اسے زہر کا پیالہ پینا پڑا‘۔ آئی ایس آئی کےسابق سربراہ جنرل حمید گل نے ایک انٹرویو می� [..]مزید پڑھیں

  • معاشی اصلاح کے لئے حوصلہ مندانہ فیصلوں کی ضرورت

    وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر یقین دلایا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرلیا جائے گا اور اس مقصد کے لیے وہ اپنی سیاسی شہرت بھی داؤ پر لگانے کے لئے تیار ہیں۔ کیوں کہ عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط مان کر حکومت کو مہنگائی کی صورت میں شدید عوامی رد عمل کا سامنا کرنا ہوگا۔ خبر ہے [..]مزید پڑھیں

  • محسن نقوی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

    پنجاب اور کے پی میں نگران وزرائے اعلیٰ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ کے پی میں تو کوئی خاص اتنا شور نہیں ہے۔ لیکن پنجاب میں محسن نقوی کے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر تحریک انصاف اور ق لیگ بہت شور مچا رہی ہیں۔ بہر حال آئین کے تحت اگر حکمران جماعت اور اپوزیشن کسی ایک نام پر متفق نہ ہوں ت� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’سسٹم‘ اِن دنوں عمران دوست نہیں رہا

    الیکشن کمیشن کے ہاتھوں محسن نقوی کا بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب چناؤ ہوگیا۔ اپنے عہدے کا حلف بھی انہوں نے اتوار کی رات اٹھالیا ہے۔ جو فیصلہ ہوا ہے اسے عدالت کے ہاتھوں منسوخ کروانا مجھے اب ناممکن تو نہیں دشوار ترین یقینا محسوس ہورہا ہے۔ فقط بھرپور احتجاجی تحریک ہی نگران وزیر � [..]مزید پڑھیں

  • سفر درسفر

    جوانی اور نوجوانی کے عالم میں ہم اپنے بزرگوں اور والدین سے بہت اچھی اچھی باتیں سنتے تھے۔ ان کی تمام تر توجہ ہمیں عادات واطوار میں باکردار اور بااخلاق بنانے پر مرکوز ہوتی تھی۔ وہ چاہتے تھے کہ ہمارے رویوں سے عمر رسیدہ لوگوں کے لئے بے انتہا احترام ہمارے قول اور فعل میں دکھائی دے۔ [..]مزید پڑھیں

  • حکومت کوئی بھی ہو غیر محفوظ ہی ہوتی ہے

    مغربی بنگال والے کہتے ہیں کہ جو بنگال آج سوچ رہا ہے وہ باقی بھارت کل سوچے گا۔ اگر میں اس بات کو جنوبی ایشیا کی سطح پر جا کے دیکھوں تو بات کچھ یوں بنے گی کہ جو پاکستان کل کرچکا وہ بھارت آج کر رہا ہے۔ مثلاً ہم نے پچھلے پچھتر برس میں ریاستی سرپرستی میں مذہب اور سیاست کا آمیزہ بنا � [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کا حسن

    قارئین! آپ سوچتے ہوں گے کہ آخر اس بندے کو کیا پڑی ہوئی ہے کہ ہر دوسرے دن آٹے کا قصہ لے کر بیٹھ جاتا ہے۔ وجہ اس کی صرف یہ ہے کہ میں روزانہ شہر میں اور نواحی علاقوں میں آٹے کے ٹرک کے پاس مجبور خواتین و حضرات کو صبح سخت سردی میں ایک لمبی قطار میں کھڑا دیکھتا ہوں تو مجھے ایسا لگتا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • ایسے ہوتے ہیں ’بیانیے‘؟

    شوخ، چنچل، خوبرو اور دِلربا ہونے کے باوجود جھوٹ، جھوٹ ہی رہتا ہے۔ اسے ’بیانیہ‘ کا معتبر نام دے دیا جائے تو بھی اس کی عمر بڑی مختصر ہوتی ہے۔ ستم یہ ہے کہ کوئی اِس کی جوانمرگی کا ماتم کرتا نہ تابوت کو کندھا دیتا ہے۔ سچ بھلے خوبرو اور جامہ زیب نہ ہو، اپنے جوہر میں بڑی توانائی [..]مزید پڑھیں