نومبر کی آمد اور اندیشہ ہائے دور دراز
- تحریر نجم سیٹھی
- 09/01/2022 9:19 PM
اپوزیشن میں عمران خان کی مقبولیت کا گراف بلند جب کہ حکومت میں مسلم لیگ ن کا گراف پست ہے۔ گرچہ عمران خان نے ایسا کوئی غیر معمولی کارنامہ سرانجام نہیں دیا جو اُن کی حمایت کا پرچم بلند کرتا۔ بلکہ فوج اور عدلیہ کے خلاف تحریک انصاف کی میڈیا مہم پر اُن کے اپنے حامیوں نے بھی تنقید کی ہے [..]مزید پڑھیں