تبصرے تجزئیے

  • ککر تے انگور چڑھایا ہر گچھا زخمایا

    سمجھ نہیں آتا کہ یہ قوم (اگر یہ واقعی قوم ہے) کدھر جا رہی ہے۔ دنیا بھر میں یہ ہو رہا ہے کہ اخلاقیات کے حوالے سے معاشروں میں بہتری آ رہی ہے۔ شرفِ انسانی کی اہمیت اور ضرورت کو سمجھنے والوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔  جہاں غزہ میں اسرائیلی ظلم و ستم کے سلسلے کو شروع ہوئے سات سو روز سے [..]مزید پڑھیں

  • ’سیاسی شعور‘ کا جوابی حملہ

    جب بدتہذیبی اور بدتمیزی کو  ’سیاسی شعور‘ کا نام دے کر اس کی حو صلہ افزائی کی جا رہی تھی تو اس کوتاہ نظری کی طرف جن لوگوں نے متوجہ کیا، میں بھی ان میں شامل تھا۔ یہ سیاسی شعور اب اُس گھر کے دروازے پر دستک دینے لگا ہے جہاں اس نے جنم لیا تھا۔ محترمہ علیمہ خان کے ساتھ جو واقعہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قطر پراسرائیلی حملہ: کچھ تلخ حقائق

    کچھ عرصہ قبل ایران نے قطر پر حملہ کیا تھا اور اب اسرائیل نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں موجود حماس مرکز پر فضائی حملہ کیا ہے، جس میں حماس چیف خلیل الحیہ کا بیٹا، تین محافظ اور ایک معاون سمیت چھ افراد جاں بحق یا راہی ملک عدم ہوگئے۔ اسرائیل کا اصل ٹارگٹ حماس سربراہ اور قیادت تھی � [..]مزید پڑھیں

  • سلامتی کونسل کی بجائے خود احتسابی کی ضرورت

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کے امیر  شیخ تمیم بن حماد الثانی کو یقین دلایا ہے کہ اسرائیل دوبارہ قطر پر حملہ نہیں کرے گا۔ یوں تو کہا جاتا ہے کہ مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا لیکن بظاہر قطر کے حکمران کے پاس امریکہ پر  ’یقین‘ کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔   قطر تو � [..]مزید پڑھیں

  • اخبار جنگ کا آخری اداریہ

    کیا آپ کے ساتھ بھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کسی مشہور بزرگ کی وفات کی خبر سُن کر افسوس سے پہلے یہ خیال آتا ہے کہ کیا وہ ابھی زندہ تھے، میرا تو خیال تھا کب کے نکل لیے۔ جنگ اخبار نے اپنے ادارتی صفحے پر اداریہ چھاپنا بند کیا تو کچھ صحافی بھائیوں نے سوشل میڈیا پر ایک ’عہد کے خاتمے‘ [..]مزید پڑھیں

  • متمول طبقہ کیوں بے خبر ہے؟

    کئی افراد ایسے ملتے ہیں جن کی تان اِس بات پر ٹوٹتی ہے کہ اِس بار سیلاب زدگان کے لئے بیرون ملک سے کوئی بڑی امداد نہیں مل رہی، پھر یہ بھی کہتے ہیں اس بار تو تباہی بھی زیادہ ہے۔سیلاب سے متاثرہ افراد تو رُل جائیں گے۔ میں اُن کی باتیں سُن کر سوچتا ہوں کہ ہماری یہ مجموعی ذہنیت بن گئی ہ [..]مزید پڑھیں

  • بغض پالنے کا بھی اسلوب ہونا چاہیے

    حکومت جیسی بھی ہو، کیوں نہ پرلے درجے کے بیوقوف لوگوں پر مشتمل ہو، اُسے بندھے بندھائے گماشتے مل ہی جاتے ہیں۔ ایسے فنکار قسم کے لوگ جو اپنی آسمانی ڈیوٹی سمجھتے ہیں کہ حکومتِ وقت کی مدح سرائی میں لگ جائیں اور جو اُس حکومت کے مخالف ہو اُس کے پیچھے لگ جائیں۔ یہ ایک قسم کا قدرتی ام� [..]مزید پڑھیں