تبصرے تجزئیے

  • محسن لغاری کے لئے چند اچھے لفظ

    قائد اعظم محمد علی جناح کا پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی یا دوسرے رہنما سے کوئی مقابلہ نہیں۔ ان کی شخصیت روشن خیالی، دستور پسندی اور حریت فکر و عمل کا یگانہ روزگار مظہر تھی۔ بابائے قوم اور لیاقت علی خان کی سیاست کے اجزائے ترکیبی مختلف تھے لیکن قائد اعظم کے بعد مسلم لیگ کی صف� [..]مزید پڑھیں

  • پچھلے سیلاب کا حساب کون دے گا؟

    یہ بہت زیادہ پرانی بات نہیں، آج سے چند سال پہلے تک ہر سال مون سون کے موقع پر مچھروں کےمارنے کا اسپرےکیا جاتا تھا۔ شہروں اوردیہات میں سانپ کے کاٹنے کے واقعات بارشوں اور سیلاب میں بڑھ جاتے ہیں لہٰذا اس کی روک تھام کے بھی کچھ انتظامات کر لئے جاتے تھے۔ معاشرے میں کچھ تھوڑی بہت شرم [..]مزید پڑھیں

  • ترین آڈیو لیک اور ایک ملک کا تصور

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے  معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ لیکن سیاسی صو رتحال نے نئی کروٹ لے لی ہے۔ نئے سیاسی منظر نامے میں یہ معاہدہ، ریاست پاکستان، وفاقی حکومت اور مسلم لیگ (ن) کی کامیابی بن گیا ہے لیکن عمران [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انا پرستی کا طوفان قدرتی آفت پر غالب ہے!

    دوڑ لگی  ہے کہ  سیلاب زدگان کی مدد  میں کون بازی لے جاتا ہے۔ یہ دوڑ اسی وقت مثبت اور  عملی نتائج کی حامل ہوسکتی ہے اگر  اس  تگ و دو کے کوئی سیاسی مقاصد نہ ہوں اور اسے صرف  متاثرین کی   سہولت  کے نقطہ نظر  سے منظم کیا جائے اور بہتر رابطہ کاری کے لئے  تمام [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمان یا عدالت عظمیٰ۔۔۔ بالادست کون؟

    عدلیہ کا پاکستان میں آئین کی سربلندی کے لیے کردار کافی متنازع اور کسی حد تک بظاہر جمہوریت اور آئین کی بالادستی کے خلاف رہا ہے۔ عدلیہ نے حالات کے جبر یا سابق منصفوں کی ذاتی کمزوریوں کی وجہ سے نت نئے جواز گھڑ کر فوجی حکمرانوں کے اقتدار پر غاصبانہ قبضے کو قانونی چھتری مہیا کی اور [..]مزید پڑھیں

  • سیلاب اور قومی بے حسی

    سیلاب کی موجودہ صورتحال میں مجھے عوام میں ایثار اور مدد کا وہ جذبہ نظر نہیں آرہا جو آنا چاہیے۔ ویسے تو سیاسی قائدین کے آپسی اختلافات اور سیاست بھی اس سیلاب میں افسوسناک منظر ہی پیش کر رہے ہیں۔ لیکن پھر بھی مجھے عوام میں جذبہ کی کمی نظر آرہی ہے۔ کیا سیاسی انتشار نے عوام میں [..]مزید پڑھیں

  • نا انصافی کا ازالہ ضروری ہے!

    ’مجھے اور مریم کو انصاف نہیں ملا۔ میرا اور مریم کا سیاسی قتل کیا گیا ہے۔ ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔ جسٹس شوکت صدیقی اور جج ارشد ملک کےبعد اور کتنی گواہیاں درکار ہیں؟‘ موسموں کے جبرِ ناروا کا شکار، تین بار پاکستان کا وزیراعظم رہنے والا یہ شخص کچھ نہیں مانگ رہا، صرف انص� [..]مزید پڑھیں

  • ڈر تو لگتا ہے

    آپ کو ڈر لگتا ہے؟ آپ میری بات چھوڑیں۔ میں نے آپ سے پوچھا ہے، آپ کوڈر لگتا ہے؟ یہ مت کہئے گا کہ آپ کوڈر نہیں لگتا۔ اگر آپ جیتے جاگتے انسان ہیں، کھاتے پیتے ہیں، کھیلتے کودتے ہیں، کام کاج کرتے ہیں، یا پھر روزی روٹی کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں، تو پھر آپ یقیناً ڈرتے ہوں گے� [..]مزید پڑھیں

  • تباہی ایک دن میں نہیں آتی

    مناسب بات تو یہی ہے کہ اگر کوئی بندہ مصیبت کا شکار ہو یا مشکل میں پھنسا ہو تو اس پر طعنہ زنی کرنے کے بجائے اسے اس وقت مصیبت سے نکالنا اور اس کی مشکل کا کوئی حل تلاش کرنا چاہیے۔ لیکن اگر معاملہ کسی ایسی مشکل یا مصیبت سے جڑا ہوا ہو جو خود کی پیدا کردہ ہو تو آئندہ کے لیے اس کا حل نک� [..]مزید پڑھیں

  • مقامی حکمرانی کا نظام -----غیر معمولی اصلاحات

    پاکستان نے اگر واقعی حقیقی معنوں میں سیاست، جمہوریت، شفافیت، جوابدہی، قانون کی حکمرانی اور عوامی مفادات پر مبنی حکمرانی کے موثر نظام سے خود کو جوڑنا ہے تو پہلی اور بنیادی ترجیح ایک   مضبوط خود مختار اور مربوط مقامی حکومتوں کا نظام   ہونا چاہیے۔  دنیا میں حکمرانی [..]مزید پڑھیں