تبصرے تجزئیے

  • سیلاب بہت سوں کا روزگار ہے

    ہِز ایکسیلینسی! جو انتظامیہ آپ کے فوٹو سیشن دوروں سے قبل ناکارہ تھی آپ کی آمد کے نتیجے میں کیسے اس کی آئلنگ ہو جائے گی اور کیمرے کے سامنے ڈانٹ ڈپٹ کی اداکاری کے بعد آپ کا ہیلی کاپٹر اُڑن چھو ہوتے ہی یہی انتظامیہ خودکار طریقے سے آخر کیوں چلتی رہے گی؟ آج کل تو ٹیکنالوجی اس نہج پر � [..]مزید پڑھیں

  • سیلاب، سیاست اور نرگسیت

    ادھر سیلاب لوگوں کے خواب بہا لے گیا ہے ادھر سیاسی جلسے ہو رہے ہیں۔ کوئی پانیوں میں بہتے لاشے گن کر سوگوار ہے، کوئی جلسوں میں شرکا کی تعداد کا حساب لگا کر شادمان بیٹھا ہے۔ ابولکلام آزاد نے کہا تھا: ’سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا‘۔ سوچ رہا ہوں سینے میں دل بھلے نہ ہو، آنکھ م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تحریک انصاف کی خطرناک سیاست

    یہ سب جانتے ہیں کہ پاکستان کو آئی ایم ایف اگربیل آوٹ پیکیج نہیں دیتا تو پاکستان دیوالیہ ہو جائے گا اور پھر ہماری حالت سری لنکا نہیں بلکہ اُس سے بھی بدتر ہو جائے گی۔ یہی وجہ ہے کہ انتہائی مشکل شرائط اور عوام کے لئے مہنگائی کے باوجود حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل کرنے کے لئےک� [..]مزید پڑھیں

  • دریا قبضہ چھڑانے آیا ہے

    پانی توکسی کی نہیں سنتا۔ کوئی چیخیں مارے ، کوئی دھاڑیں مارے ، کوئی مدد کے لیے پکارے ، پانی بہت بے رحم ہوتا ہے۔ اسے اپنا راستہ بنانا آتا ہے۔ پہاڑوں کوچیرتا ہوا نکلتا ہے اور اپنے رستے میں آنے والی رکاوٹیں توڑتا ہوا سب کچھ بھسم کرتاہوا آگے نکل جاتا ہے۔ جی ہاں پانی جب آگ بن جائے تو [..]مزید پڑھیں

  • نیرہ نور: وہ تتلیو ں کے جگنوؤں کے دیس جانے والی

    نیرہ نور بے تکان باتوں کے درمیان ایک وقفے کی دین تھیں۔ یہ سال 1985 کی بات ہے۔ شاہ نواز فاروقی اور میں نے شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی میں داخلہ لیا۔ یہ بڑے اعزاز کی بات تھی۔ ایک سبب اس اعزاز کا یہ تھا کہ ہم بی اے نہیں بی اے آنرز کے طالب علم تھے۔ بی اے آنرز ہونے میں ایسی کیا خاص بات ہ [..]مزید پڑھیں

  • سیلاب متاثرین میں اشرافیہ کے خلاف بڑھتی نفرت

    جنگیں اور قدرتی آفات انسانوں کو جس بیدردی سے بے بس ولاچار بناتی ہیں اس کا مشاہدہ میں نے بطور رپورٹر پاکستان ہی نہیں دنیا کے کم از کم5دیگر ممالک میں بھی برسرزمین کئی ہفتے گزارتے ہوئے کررکھا ہے۔ ہمارے ہاں 2010 کا سیلاب آیا تو راجن پور سے ٹھٹھہ تک سیلابی پانی کا تعاقب کرتے ہوئے ہزا� [..]مزید پڑھیں

  • صحافت کے اصول اوردنیا کے سب سے پہلے اخبارکی نیلامی

    بیس سال قبل میری ملاقات معروف شاعر باسط کانپوری سے لندن میں ہوئی تھی۔ باسط صاحب کو میری گفتگو اتنی پسند آنے لگی کہ ہفتے میں ایک بار وہ مجھے فون ضرور کرتے اور گھنٹوں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا کرتے۔  ایک دن باسط صاحب نے مجھ سے کہا  کہ فہیم، تمہاری گفتگو میں سیاست، سماجی� [..]مزید پڑھیں