ڈوبتے پاکستان میں جنسی تشدد
- تحریر محمد حنیف
- 08/28/2022 3:45 PM
جب تک ایک چٹان پر کھڑے پانچ جوان ہیلی کاپٹر کا انتظار کرتے ڈوب نہیں گئے، جب تک ان کی ویڈیو بن کر ہمارے واٹس ایپ گروپ میں نہیں آئی ہم ذرا مصروف تھے۔ سیلاب چل پڑا تھا، لوگ مر رہے تھے، گھر تباہ ہو رہے تھے، مویشیوں کی لاشیں سڑکوں کنارے پڑی تھیں، سامان کی گھٹڑیاں سر پر لادے قافلے چل � [..]مزید پڑھیں