تبصرے تجزئیے

  • شہباز شریف اور ن کا اقلیتی گروپ

    پاکستان مسلم لیگ (ن) اس وقت ایک عجیب تذبذب کا شکار نظر آرہی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ شاید وزیر اعظم شہباز شریف کے لیے اپوزیشن اتنے مسائل پیدا نہیں کر رہی جتنے پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ایک دھڑا کر رہا ہے۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اکثریت شہباز شریف کے ساتھ ہے۔ انہیں م [..]مزید پڑھیں

  • سابق کھلاڑی کا ذہنی کنفیوژن؟

    آج جو لوگ اس نوع کی خوش فہمی کا اظہار کرتے پائے جاتے ہیں کہ دیکھو کرکٹر کس جرات کے ساتھ انٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیے پر کھڑا ہے اور ہمارے طاقتوروں کی ستر سالہ خود سری کو ننگا کرنے کا جو فریضہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت سرانجام نہیں دے سکی، وہ اس اناپرست کی ضد نے تنہا سرانجام دے دیا ہے ۔ [..]مزید پڑھیں

  • شہر کون ڈبوتا ہے؟

    انسان بھی دلچسپ جانور ہے۔ دینے پہ آئے تو غنیم کو ائیر پورٹ، ملیں فیکٹریاں روڈ بندرگاہ بلکہ اپنا سب کچھ حوالے کر دیتا ہے اور اڑ جائے تو سببِ حیات پانی کو ویرانوں سے بھی گزرنے کا رستہ نہیں دیتا۔  2022 کا سال ہے ۔۔ ایک طرف کروڑوں نوری سال دور تک دیکھنے کی صلاحیت رکھنے والے انسان ہی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا نواز شریف سیاسی طور سے مایوس ہوچکے ہیں!

    نواز شریف نے رات گئے ایک ٹوئٹ میں شہباز شریف  حکومت کے بارے میں اپنے تحفظات سے متعلق رپورٹنگ کو مسترد کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ’ وزیر اعظم ملک کو  مشکل حالات سے نکالنے میں کامیاب ہوجائیں گے‘۔   اگرچہ ٹوئٹ میں واضح نہیں کیاگیا کہ یہ وضاحت کس  خبر کے حوالے سے د [..]مزید پڑھیں

  • سیلاب کی تباہ کاری اور میڈیا کی بے حسی

    گزشتہ ماہ سے شروع ہونے والی غیر معمولی مون سون بارشوں نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بدترین سیلابی صورتحال پیدا کی ہوئی ہے۔ ملک کے کئی علاقوں میں پانی ہی پانی ہے۔ ایک طرف تو پانی آسمان سے برس رہا ہے تو دوسری طرف سیلاب بستیوں کی بستیاں اجاڑ رہا ہے۔ بلوچستان اور سندھ کے دیہی علاقوں � [..]مزید پڑھیں

  • بجلی بلوں میں اضافہ کیوں؟

    اگرچہ وزیراعظم شہباز شریف نے کسانوں اور عوام کے شدید احتجاج کے بعدرواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج ختم کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن یہ ریلیف سب کے لیے نہیں ہے۔وزیراعظم کے ریلیف کا اطلاق یا تو 200یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر ہوگایا پھر زرعی ٹیوب ویل کے � [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ کی کارکردگی

    جن لوگوں نے آزاد کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ کی کارکردگی پر تواتر کے ساتھ سوالات اٹھائے ان میں راقم بھی شامل ہے۔ کیونکہ اس پودے کو لگانے میں راقم کا بنیادی کردار ہے۔ اس لیے ہم اسے پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے تھے اور چاہتے ہیں۔ ہماری تنقید اصلاح کے لیے تھی لیکن جب میں نے تحقیق کی تو معلو [..]مزید پڑھیں

  • دُنیا کا آخری کنارا

    اوسلو سے تین گھنٹے کے مسلسل سفر کے بعد ہم تقریباً بارہ بجے’شومے‘ نامی گاؤں کے قریب واقع ساحلِ سمندر پر پہنچے جسے دُنیا کا آخری کنارا قرار دیا گیا ہے۔ کار سے باہر نکلتے  ہی یخ بستہ سمندری ہواؤں نے استقبال کیا۔ ایک کھلے میدان میں گاڑی پارک کر کے ہم’پانچ نوجوان‘ ہنست� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں جمہوریت کا مقدمہ کمزور ہورہا ہے

    اسلام آباد کی  انسداد دہشت گردی عدالت نے  سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے ۔ اسی دوران پنجاب حکومت کی نگرانی میں ایک ’عام شہری‘ کی درخواست پر گجرات پولیس نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف ججوں اور سرکاری اہلکاروں کو دھمکانے کے الزام میں د� [..]مزید پڑھیں