تبصرے تجزئیے

  • بیل کا قول

    آج میں آپ کو ایک غیر معمولی بیل کی کہانی سناؤں گا۔ ہمارے اپنے بیلوں کو چونکہ غیر معمولی کارنامہ کرکے دکھانے کے مواقع نہیں ملتے اس لئے ہم کہہ نہیں سکتے کہ ہمارے ہاں پلنے والے بیلوں میں کتنے بیل غیر معمولی ہیں۔ سر دستِ لگتا ہے کہ ہمارے یہاں غیر معمولی بیلوں کا فقدان ہے۔ ہمارے [..]مزید پڑھیں

  • آمریت کی ہر شکل قابل مذمت ہے

    یوں تو مملکت پاکستان اب تک 4براہ راست فوجی آمریتیں اور متعدد قسم کی سول ونیم فوجی آمریتیں برداشت کر چکی ہے لیکن5جولائی 1977کی آمریت بقیہ آمریتوں کے مقابلے میں ملک کے لئے کہیں زیادہ نقصان دہ اور خطرناک ثابت ہوئی۔ 5جولائی کی آمریت نے ایک طرف ملک میں بڑی مشکلوں سے پروان چڑھتی جمہور [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکا کو نریندر مودی کی ضرورت کیوں ہے؟

    25 جون کو بھارت میں سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کی جانب سے ایمرجنسی لگائے جانے کو 48 برس ہوگئے ہیں۔ اندرا گاندھی نے اس ایمرجنسی کے لیے اندرونی خلفشار کو محرک قرار دیا تھا۔ 77-1975 میں اندرا گاندھی کی حکومت میں لگائے جانے والی 21 ماہ کی ایمرجنسی سے نریندر مودی کی 9 سالہ کی حکومت کا موا [..]مزید پڑھیں

  • مشتاق احمد یوسفی کا لندن

    آغا حسن عابدی ایک ذہین اور دور اندیش بینکر تھے۔ 1972 میں انہوں نے بینک آف کریڈٹ اینڈ کامرس انٹرنیشنل یعنی بی سی سی آئی کی بنیاد رکھی۔ اس بینک کی رجسٹریشن لگسمبرک میں ہوئی اور اس کا ہیڈ آفس برطانوی دارالحکومت لندن کے علاوہ کراچی میں بھی قائم کیا گیا۔ اپنے قیام کے دس برس میں ہی بی [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی، ہائبرڈ نظام اور آرمی چیف کا ویٹو

    نواز شریف ملک میں مہنگائی اور افراط زرختم کرنے کا وعدہ کررہے ہیں۔  جبکہ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ  ملک میں ایسا کوئی ہائبرڈ نظام حکومت نہیں چل سکتا جس میں ویٹو کا اختیار آرمی چیف کے پاس ہو۔  حیرت انگیز طور پر یہ  بیانات ملک کے  ایسے دو  لیڈروں � [..]مزید پڑھیں

  • اے خیرات دتی اے بے غیرتا؟

    حزبِ اختلاف میں ہو تو گالی دو، برسرِ اقتدار ہو تو گھٹنوں کے بل بیٹھ کے کشکول آگے کر دو، خیرات مل جائے تو پھر پلٹ کے منہ بھر گالی دو ’اے خیرات دتی اے بے غیرتا؟ آیندہ جو تیرے ول آواں تے اپنے پئیو دا نئیں۔‘ کم ازکم میں نے تو اپنے ہوش میں آئی ایم ایف اور امریکہ کے بارے میں ہر پا� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    وہ ایک شخص کسی کو اچھا لگے یا برا لیکن وہ پاکستان کی آئندہ سیاست و معیشت کا فوکس بنتا جا رہا ہے۔ اس شخص کا نام ہے شہباز شریف۔ 29جون کو عیدالاضحی کے دن وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف ایک ساتھ پارا چنار میں فوجی جوانوں کے ساتھ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے نظر آئے۔ عید کے دن [..]مزید پڑھیں

  • خوئے وفاو مہر جو ملتانیوں میں ہے

    پاکستان واپسی کے پہلے ہی روز سہ پہر کو جب میں لوڈشیڈنگ کے باعث ”پسینوپسین‘‘ گھر میں ادھر ادھر گھوم رہا تھا تو بیٹی نے مسکرا کر پوچھا کہ آپ واپس آئے ہیں تو کیا فرق لگا ہے؟ اس کا خیال تھا کہ میں جو کہ پسینے میں شرابور ہوں، یورپ اور برطانیہ کے خوشگوار موسم کا ذکر کروں گا [..]مزید پڑھیں